English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Calvinist | Noun کالُون کی تَعليمات قَبُول کَرنے والا ۔ |
502. | Calwell-luc operation | میکسَلری اِنٹَرم کی اگلی دیوار میں بالائی کینائن دانت کے اُوپَر سوراخ کیا جاتا ہے |
503. | Calx | n. پھول کا کٹورا Noun ایڑی ۔ Noun کِلس ۔ چُونا ۔ دھات کا کُشتَہ ۔ |
504. | Calyciform, calycine | Adjective مَسنَدِ گُل کی شَکَل کا ۔ |
505. | Calycle | Noun (نَباتِيات) پھُول کے نيچے مُڑے ہُوئے چھوٹے پَتّے ۔ کَمامَہٴ گُل ۔ |
506. | Calycular, calyculate | Adjective کَمامَہ نُما ۔ پھُول کَٹوری جيسا ۔ |
507. | Calypso | Noun جَزائر غَربُ الہِند ميں رائج موسيقی کی ايک قِسَم ۔ |
508. | Calypt | Noun جُز ترکیبی بمعنی پوشیدہ ۔ ڈھکا ہوا ۔ |
509. | Calyptra | Noun بُرقَعہ ۔ پھُول ٹوپی ۔ |
510. | Calyx | Noun, Adjective عِلم الاجسام میں ایک اور کَپ نُما حِصَّہ پایا جاتا ہے ۔ گُردے کی چَربی اور پیڑُو کا اُبھار جہاں وہ جُڑ جاتا ہے Noun مسند گُل ۔ پھُول کٹوری ۔ پتیوں کا بیرونی دائرہ جِس پر پھُول ٹِکا ہوتا ہے۔ Noun پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔ |
511. | Cam | Noun بیضوی پہیہ ۔ Noun {مَشين} کيم ۔ |
512. | Camaraderie | Noun ساتھی پَن ۔ دوستانَہ ساتھ ۔ |
513. | Camarilla | Noun نَجی اور شايد خُفِيَہ مَشيروں اور صَلاح کاروں کی جَماعت ۔ مَنڈلی ۔ |
514. | Camass, camas | Noun جِنسِ سوسَن ۔ کَماسِيا ۔ |
515. | Cambell's act | Noun قانون جس کی رو سے ورثا متوفی کو حق نالش بمقابلہ ۔ |
516. | Cambellpur-railway station | کيمبل پور ريلوۓ جنکشن ۔ |
517. | Camber | Noun سڑک کا درمیان سے اُبھار تا کہ پانی سڑک پر نہ ٹھہرے ۔ Verb, Interjection کَمان کی طَرَح قَدرے خَمدار ۔ |
518. | Cambiale jus | Latin Law تجارتی مبادلہ ۔ تجارتی لین دین ۔ تجارتی کاروبار کرنا ۔ |
519. | Cambist | n. ہنڈی کا بیوپاری ۔ مہاجن ۔ صراف Latin Law بدل ۔ لین دین ۔ کسی چیز کو لے کر پھر دے دینا ۔ Noun ماہِرِ مُبادلات ۔ ہُنڈی کا بِيوپاری ۔ |
520. | Cambium | Latin Law رقوم کا لین دین ۔ ایسا کاروبار جس میں رقم کا لین دین کیا جائے ۔ Noun فارقہ ۔ پودوں کے تنوں کے اندر واقع نرم و نازُک ریشوں پر مُشتَمِل تہ جہاں نۓ خُلیے بنتے ہیں ۔ Noun فارقَہ ۔ چوبِ ريشَہ ۔ |
521. | Cambodian | Adjective کَمبوڈِيا کا باشِندَہ يا زُبان۔ |
522. | Camboose | Noun لَکَڑہاروں کے کَوارٹَر يا جھونپَڑِياں ۔ |
523. | Cambrian | Noun بیالیس کروڑ سے باون کروڑ سال تک پُرانی عہد اوَّل کی چٹانیں ۔ Adjective کيمبَر لينڈ يا ويلَس کا باشِندَہ ۔ |
524. | Cambric | n. کمرخ ۔ کیمرک Noun بہت عُمدہ مُہین سوتی کپڑا ۔ Noun کيمرِک ۔ نَفيس کِتان يا سُوتی کَپڑا ۔ |
525. | Cambric tea | Noun کيمبرائی چائے ۔ گَرَم پانی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.