English to Urdu Translation

can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Canistern.
ٹین کا بکس ۔ ٹین ۔ کنستر
Noun
کَنَستَر ۔ پيپا ۔ ڈِبَہ ۔
152.Canistersn.
ٹین کا بکس ۔ ٹین ۔ کنستر
Noun
کَنَستَر ۔ پيپا ۔ ڈِبَہ ۔
153.Canitola feverچُوہوں اور لُومَریوں وَغَیرہ سے لَگنے والی بیماری
154.Cankern.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
155.Canker roseتُرش گُلاب ۔ گلِ سَگ ۔
156.Canker soreNoun
ہونٹوں يا مُنھ کی جھِلّی کا ناسُوری زَخَم ۔
157.Cankerbitadj.
کیڑوں کا کھایا ہوا ۔ کڑ کھایا
158.Cankeredn.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
159.Cankeringn.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
160.Cankerousadj.
سڑنے والا ۔ کرم خوردہ
161.Cankersn.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
162.CankerwormNoun
گھُن ۔ کَرَم ۔ دَرَخَت خور کيڑا يا لاروا ۔
163.CannaNoun
خيزران ۔ گُلِ تَسبيح ۔
164.CannabinNoun
زہريلی رال جو ہِندُوستانی سَن سے نِکالی جاتی ہے ۔
165.Cannabisn.
سن کا پودا
Noun
قنب ۔ سُن کی طرح کا ایک ریشہ ۔ جِس سے رسّیاں بنائی جاتی ہیں ۔
166.Cannabis indicaبھَنگ ۔ ایک نَشہ آوَر شے
167.Cannabis, hashish, hasheeshNoun
بھَنگ ۔ گانجا ۔ حَشيش ۔
168.Cannabisesn.
سن کا پودا
Noun
قنب ۔ سُن کی طرح کا ایک ریشہ ۔ جِس سے رسّیاں بنائی جاتی ہیں ۔
169.CannabismNoun
حَشيشی سَمِيَت ۔ افسُردگی يا مَريضانَہ حالَت ۔
170.CannedAdjective
ڈِبَہ بَند ۔ ٹين يا ڈِبے کے جار ميں محفُوظ ۔
n.
کلسا ۔ کُپّا
v.n.
1. سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا
2. وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا
Verb
کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ سکنا ۔
Verb
سکنا ۔ کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ بالٹی ۔
Verb
قابِل يا لائق ہونا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔
171.Cannel coalNoun
تفتی کوئلہ ۔ نرم آہِستہ آہِستہ جلنے والا کوئلہ جِس کا شُعلہ بہت چمکدار ہوتا ہے ۔
Noun
رال کوئلَہ ۔ ايک چَمَکدار بھُورا سَياہی مائل کوئلَہ ۔
172.Cannelcoaln.
کانی کوئلہ
173.CannelloniNoun
کَنالُونی ۔ ايک قِسَم کا سَموسَہ يا پيٹَيس ۔
174.CannerNoun
ڈِبے ميں بَند يا محفُوظ کَرنے والا ۔
175.CanneryNoun
تَنظيم يا کارخانَہ جَہاں گوشت مَچھلی پھَل وَغيرَہ کو ڈِبوں ميں بَند کِيا جاتا ہے ۔
can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.