English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
551. | Deaconry | Noun شماسیت۔ ڈیکن کا عہدہ۔ کل ڈیکن۔ |
552. | Deactivate | Verb بے عمل کرنا۔ بے کار کرنا۔ بے اثر کرنا۔ |
553. | Dead | adv. n. 1. آدھی رات۔ سنسان رات 2. مرے لوگ۔ گئے گزرے adj. 1. مؤا۔ مردار۔ مردہ۔ مرا ہوا۔ فوت۔ متوفی 2. بے جان۔ بے روح۔ بے دم۔ نس جیو۔ نر جیو۔ مردہ سا 3. مریل۔ مردہ سا۔ مردے کی مانند۔ مر تو سمان 4. بے حرکت۔ اٹل۔ اچل۔ بے حس و حرکت۔ غیر متحرک۔ مردہ۔ ستھل 5. اکارتھ۔ برتھا۔ نرلابھ۔ نر ارتھ۔ بے کار۔ بے فائدہ۔ بے سود۔ پڑا ہوا۔ نکما 6. مندا۔ سست۔ اداس۔ افسردہ 7. برابر۔ یکساں۔ ہموار۔ سپاٹ 8. بے چوک۔ بے خطا۔ کاری۔ قاتل 9. بےجوش۔ بے جان۔ سرد۔ مؤا۔ مردہ 10 سن۔ سنسان 2. اٹکاؤ۔ روک۔ روکا۔ تعطل Adjective مُردہ۔ بے جان۔ میّت۔ Adjective موت شدہ ۔ مردہ ۔ جان ليوا ۔ مہلک ۔ |
554. | Dead account | بند کھاتہ ۔ متوفی شخص کا حساب |
555. | Dead angle | Noun زاویہ سا کُنہ ۔ وہ زاویہ جِس پر بھاپ سے چلنے والے کِسی اِنجن کے مُدخل والو بند ہو جاتے ہیں ۔ |
556. | Dead axle | Noun ساکن دھرا ۔ وہ دُھرا جو پہیوں کے ساتھ گردِش نہیں کرتا ۔ |
557. | Dead beat | Noun چلروک ۔ ایک ایسا آلہ جِس میں اِس کا کوئی حِصّہ کِسی دُوسرے حِصّے سے ٹکرا کر نہ تو پیچھے ہٹتا ہے نہ اِدھر اُدھر جاتا ہے ۔ |
558. | Dead body | لاش ۔ نعش ۔ ميت ۔ مردہ جسم ۔ |
559. | Dead calm | مکمل سکوت ۔ مکمل خاموشی |
560. | Dead capital | غير پيد آور سرمايہ |
561. | Dead center | Noun ایسے متکافی۔ دو طرفہ حرکت پذیر انجن۔ |
562. | Dead centre | Noun جامد مقام ۔ ایک ایسا مقام جب کرینک پسٹن کی سیدھ میں آ جاتا ہے ۔ |
563. | Dead drunk | بد مست ۔ مدہوش ۔ نشہ ميں دھت |
564. | Dead earnest | بڑی سنجيدگی سے |
565. | Dead fall | Noun بار اُفتادہ۔ گرے ہوۓ درختوں اور زیر گیاہ کا انبار۔ |
566. | Dead freight | کرايہ بابت خالی حصہِ جہاز |
567. | Dead hand | Noun زمین کا دائمی پٹہ۔ کارپوریشن ادارے کے پاس۔ |
568. | Dead heat | Noun برابر دوڑ۔ |
569. | Dead house | مردہ خانہ ۔ |
570. | Dead letter | Noun منسوخ قانون۔ لاوارث خط ۔ |
571. | Dead load | Noun انتہائی وزن۔ وہ مستقل انتہائی وزن جو کوئی عمارت برداشت کر سکے۔ |
572. | Dead loan | ناقابلِ وصول قرضہ ۔ ڈوبا ہوا قرضہ ۔ قرضہ جس کی وصول کرنے کی مدت گزر چکی ہو |
573. | Dead lock | رکاوت ۔ تعطل |
574. | Dead loss | جان ليوا ۔ مہلک ۔ سخت خطرناک ۔ سراسر نقصان ۔ شديد نقصان ۔ |
575. | Dead man, s handle | Noun مُحافِظ ہینڈل ۔ اگر کِسی برقی ٹرین کا ڈرائیور اِس ہینڈل کو دبانا چھوڑ دے تو ٹرین خود بخود ٹھہر جاتی ہے ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.