English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Earth shakingAdjective
بُنیادی اصول سے متعلّق ۔ کلیدی اہمیّت کا ۔ لازمی ۔ عقبی ۔
102.Earth shineNoun
نورالارض ۔ زمیں تاب ۔ پرتو ارض ۔
103.Earth starNoun
فنجی ۔ ایک قسم کی پھپھوندی جس کا بالائی غلاف ستارے کی شکل میں شق ہو جاتا ہے ۔
104.Earth workNoun
مورچہ ۔ پُشتہ ۔ مٹی سے تعمیر کیا جانے والا مورچہ ۔
105.Earthboardn.
ہل کا پٹرا جو مٹی کو الٹتاہے
106.Earthbornadj.
خاکی۔ آدم زاد۔ دنیوی
107.Earthbredadj.
پست۔ دون۔ کمینہ۔ ذلیل۔ سفلہ
108.Earthcreatedadj.
مٹی کا بنا ہوا۔ خاک کا پتلا
109.Earthedn.
1. پرتھوی۔ دنیا۔ جہان۔ عالم۔ مرتو لوک۔ زمین
2. بھوم۔ دھرتی۔ زمین۔ ارض۔ خشکی۔ مہی
3. مٹی۔ دھول۔ گرد۔ خاک۔ گل
4. دیس۔ ملک۔ خطہ۔ دیار۔ وطن
5. لوگ۔ خلقت۔ دنیا۔ مخلوقات
6. کھار۔ سجی۔ چونا۔ ریہ
v. a.
گاڑنا۔ دابنا۔ زیر زمین کرنا۔ زمین کے سپرد کرنا۔ دفن کرنا۔ زمین دوز کرنا
ارتھ ۔ زمين ۔ خطہِ خُشکی ۔
Noun
رُبع مسکون ۔ زمین ۔ دھرتی ۔ کُرہ ارض ۔ دُنیا ۔ کُرہ زمین ۔ نِظام شمسی کے سیّاروں میں سے ایک سیارہ ۔
Noun
ارضی تار ۔ تار جو عمارت کی حِفاظت کے لیے لگایا جاتا ہے تا کہ برق زمین میں جذب ہو جاۓ ۔
110.Earthenadj.
مٹی کا۔ مٹیالا۔ گلی۔ خاکی
Adjective
مٹی کا ۔ گِلی ۔ سفالی ۔ دنیاوی ۔ ارضی ۔ پختہ مٹی کا بنا ہُوا ۔
111.Earthen wareNoun
مٹی کے برتن ۔ سفالی ظروف ۔ کچّی مٹی کے ہلکی آنچ پر پختہ کیے ہوۓ ظروف ۔
112.Earthieradj.
1.
2. موٹا۔ بھاری
3. روکھا۔ بے آب۔ میلا
Adjective
مٹی کا ۔ سفالی ۔ گِلی ۔ بھدا ۔ فطری ۔
113.Earthiestadj.
1.
2. موٹا۔ بھاری
3. روکھا۔ بے آب۔ میلا
Adjective
مٹی کا ۔ سفالی ۔ گِلی ۔ بھدا ۔ فطری ۔
114.EarthinessNoun
مٹیالا پن ۔ مٹّی کا ہونا ۔
115.Earthingn.
1. پرتھوی۔ دنیا۔ جہان۔ عالم۔ مرتو لوک۔ زمین
2. بھوم۔ دھرتی۔ زمین۔ ارض۔ خشکی۔ مہی
3. مٹی۔ دھول۔ گرد۔ خاک۔ گل
4. دیس۔ ملک۔ خطہ۔ دیار۔ وطن
5. لوگ۔ خلقت۔ دنیا۔ مخلوقات
6. کھار۔ سجی۔ چونا۔ ریہ
v. a.
گاڑنا۔ دابنا۔ زیر زمین کرنا۔ زمین کے سپرد کرنا۔ دفن کرنا۔ زمین دوز کرنا
ارتھ ۔ زمين ۔ خطہِ خُشکی ۔
Noun
رُبع مسکون ۔ زمین ۔ دھرتی ۔ کُرہ ارض ۔ دُنیا ۔ کُرہ زمین ۔ نِظام شمسی کے سیّاروں میں سے ایک سیارہ ۔
Noun
ارضی تار ۔ تار جو عمارت کی حِفاظت کے لیے لگایا جاتا ہے تا کہ برق زمین میں جذب ہو جاۓ ۔
116.Earthlieradj.
دنیوی۔ زمین کے متعلق۔ زمین کا۔ زمینی۔ مٹی کا
Adjective
دنیاوی ۔ اس کُرہ ارض سے تعلق رکھنے والا ۔ ممکن ۔
Adjective
دنياوی ۔ ارضی ، خاکی ۔ زمينی
117.Earthliestadj.
دنیوی۔ زمین کے متعلق۔ زمین کا۔ زمینی۔ مٹی کا
Adjective
دنیاوی ۔ اس کُرہ ارض سے تعلق رکھنے والا ۔ ممکن ۔
Adjective
دنياوی ۔ ارضی ، خاکی ۔ زمينی
118.EarthlinessNoun
دنیاوی ۔ ارضی ۔
119.Earthlingn.
زمین کا رہنے والا۔ فانی
Noun
بَشر ۔ زمین کا باشندہ ۔ فانی مخلوق ۔ دنیادار آدمی ۔
120.Earthlingsn.
زمین کا رہنے والا۔ فانی
Noun
بَشر ۔ زمین کا باشندہ ۔ فانی مخلوق ۔ دنیادار آدمی ۔
121.Earthlyadj.
دنیوی۔ زمین کے متعلق۔ زمین کا۔ زمینی۔ مٹی کا
Adjective
دنیاوی ۔ اس کُرہ ارض سے تعلق رکھنے والا ۔ ممکن ۔
Adjective
دنياوی ۔ ارضی ، خاکی ۔ زمينی
122.Earthlymindedadj.
دنیا کے جھگڑوں میں پھنسا ہوا
123.Earthquaken.
بھونچال۔ بھو ڈول۔ ہالا ڈولا۔ زلزلہ۔ شق الارض
ارتھ کو ايک ۔ زلزلہ
Noun
بُھونچال ۔ زلزلہ ۔ زیر زمین چٹان کے پھٹنے ، آتش فشانی عمل اور خلل کے سبب زمین کے کسی قشر کی لرزش ۔
124.Earthquakesn.
بھونچال۔ بھو ڈول۔ ہالا ڈولا۔ زلزلہ۔ شق الارض
ارتھ کو ايک ۔ زلزلہ
Noun
بُھونچال ۔ زلزلہ ۔ زیر زمین چٹان کے پھٹنے ، آتش فشانی عمل اور خلل کے سبب زمین کے کسی قشر کی لرزش ۔
125.Earthsn.
1. پرتھوی۔ دنیا۔ جہان۔ عالم۔ مرتو لوک۔ زمین
2. بھوم۔ دھرتی۔ زمین۔ ارض۔ خشکی۔ مہی
3. مٹی۔ دھول۔ گرد۔ خاک۔ گل
4. دیس۔ ملک۔ خطہ۔ دیار۔ وطن
5. لوگ۔ خلقت۔ دنیا۔ مخلوقات
6. کھار۔ سجی۔ چونا۔ ریہ
v. a.
گاڑنا۔ دابنا۔ زیر زمین کرنا۔ زمین کے سپرد کرنا۔ دفن کرنا۔ زمین دوز کرنا
ارتھ ۔ زمين ۔ خطہِ خُشکی ۔
Noun
رُبع مسکون ۔ زمین ۔ دھرتی ۔ کُرہ ارض ۔ دُنیا ۔ کُرہ زمین ۔ نِظام شمسی کے سیّاروں میں سے ایک سیارہ ۔
Noun
ارضی تار ۔ تار جو عمارت کی حِفاظت کے لیے لگایا جاتا ہے تا کہ برق زمین میں جذب ہو جاۓ ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.