English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.ElectromotiveAdjective
محرک برقی ۔ برق رو سے متعلق ۔
902.Electromotive forceNoun
کسی مہداۓ برق ۔ جیسے خشک سیل سے مہیا کی جانے والی برقی قوت کی مقدار ۔ برق زا قُوَّت ۔
903.ElectromyographNoun
اعصابی برق پیما ۔ ایک آلہ جو اعصاب سے پیدا ہونے والی بجلی کے وولٹیج کو ریکارڈ کرتا ہے ۔
904.ElectromyographyNoun
عُضلی بَرق نِگاری ۔ عَامَل عُضلے میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کی گَرافِک رَیکارڈِنگ
905.ElectronNoun
برقیہ ۔ جوہر کے مرکز سے باہر پایا جانے والا منفی بار والا بنیادی ذرہ ۔
906.Electron affinityNoun
کِسی مادّے کی یہ صلاحیت کہ وہ دُوسرے مادّے کے الیکٹرون نِکال لے ۔
907.Electron cameraNoun
آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔
908.Electron emissionNoun
الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔
909.Electron gunNoun
برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔
910.Electron lensNoun
برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔
911.Electron microscopeNoun
برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔
912.Electron microscopyNoun
برقیائی خردبینی ۔
913.Electron multipilerNoun
برقیہ افزایندہ ۔ ثانوی برقیرہ ۔ ڈائی نوڈ ۔
914.Electron opticsNoun
برقیائی بصریات ۔ برقیائی انکسار شعاع کے مظاہر کا مطالعہ جع عدسوں کے روشنی پر پڑنے والے اثر سے براہ راست مماثلت رکھتے ہیں ۔
915.Electron telescopeNoun
الیکٹرونی دُوربین ۔ ایسی دوربین جو اِسی اصُول پر بنائی جاتی ہے جِس پر الیکٹرونی خُردبین مبنی ہوتی ہے ۔
916.Electron tubeNoun
برقیائی نلی ۔ خلائی نلی ۔
917.Electron voltNoun
برقیہ وولٹ ۔ حرکی توانائی جو کوئی برقیہ ۔ کِسی مُتحرک الیکٹرون کی توانائی ظاہِر کرنے کی اکائی ۔
918.ElectronateNoun
الیکٹرونوں کا ازدیاد ۔ کِسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زائد الیکٹرونوں کا اِضافہ کرنا ۔
919.ElectronegativeAdjective
برقی منفی ۔ منفی برقی بار کا حامل ۔ تیزابی ۔ جِس پر منفی برقی بار ہو ۔
920.ElectronegativityNoun
برقی منفیت ۔
921.ElectronicAdjective
برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔
922.Electronic musicبرقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔
923.ElectronicallyAdverb
برقیاتی انداز میں ۔
924.ElectronicistNoun
مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔
925.ElectronicsNoun
برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.