English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Edgy | Adjective تیز دھارا والا ۔ واضع طور پر متعین ۔ چڑچڑا ۔ |
402. | Edh | Noun اینگلوسیکسن حرف جس کی جلی شکلی ڈی ہے اور جو انگریزی کے ٹی ایچ کے مماثل ہے ۔ |
403. | Edible | adj. کھانے کا۔ جس کو کھا سکیں۔ کھانے کے قابل۔ خوردنی Adjective کھانے کے قابل ۔ لذيذ ۔ مزيدار ۔ اشيائے خوردنی Noun, Adjective خوردنی ۔ خوراک کے طور پر کھانے کے قابل ۔ غذائی ۔ کھانے کی کوئی چیز ۔ خوردنی شے ۔ ماکول ۔ |
404. | Edibles | adj. کھانے کا۔ جس کو کھا سکیں۔ کھانے کے قابل۔ خوردنی Adjective کھانے کے قابل ۔ لذيذ ۔ مزيدار ۔ اشيائے خوردنی Noun, Adjective خوردنی ۔ خوراک کے طور پر کھانے کے قابل ۔ غذائی ۔ کھانے کی کوئی چیز ۔ خوردنی شے ۔ ماکول ۔ |
405. | Edict | n. راج آ گیا۔ فتویٰ۔ آ گیا پتر۔ مناہی۔ حکم۔ فرمان۔ بادشاہی حکم۔ امر و نہی۔ آئین۔ اشتہار Noun حُکمنامہ ۔ فرمان شاہی ۔ حُکم حاکم ۔ ڈگری ۔ Noun فتوی ۔ فرمان ۔ حکم ۔ |
406. | Edictal | Adjective حُکمیہ ۔ فرمان سے متعلق ۔ |
407. | Edictally | Adverb بطور فرمان ۔ حکمنامے کے طور پر ۔ |
408. | Edicts | n. راج آ گیا۔ فتویٰ۔ آ گیا پتر۔ مناہی۔ حکم۔ فرمان۔ بادشاہی حکم۔ امر و نہی۔ آئین۔ اشتہار Noun حُکمنامہ ۔ فرمان شاہی ۔ حُکم حاکم ۔ ڈگری ۔ Noun فتوی ۔ فرمان ۔ حکم ۔ |
409. | Edification | n. Noun افادہ رُوحانی ۔ تعلیم و اصلاح کا عمل ۔ تہذیب عقل و دل ۔ |
410. | Edifications | n. Noun افادہ رُوحانی ۔ تعلیم و اصلاح کا عمل ۔ تہذیب عقل و دل ۔ |
411. | Edifice | n. مکان۔ حویلی۔ عمارت۔ گھر۔ شالا۔ بھون Noun حویلی ۔ بڑی عمارت ۔ خاص طور پر کوئی تعمیر جو اپنی ظاہری صورت اور جسامت کے لحاظ سے متاثر کرنے والی ہو ۔ |
412. | Edifices | n. مکان۔ حویلی۔ عمارت۔ گھر۔ شالا۔ بھون Noun حویلی ۔ بڑی عمارت ۔ خاص طور پر کوئی تعمیر جو اپنی ظاہری صورت اور جسامت کے لحاظ سے متاثر کرنے والی ہو ۔ |
413. | Edificial | adj. عمارتی۔ تعمیری |
414. | Edified | v. a. سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا Verb اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔ |
415. | Edifier | Noun مصلح ۔ مُعلم اخلاق ۔ |
416. | Edifies | v. a. سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا Verb اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔ |
417. | Edify | v. a. سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا Verb اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔ |
418. | Edifying | v. a. سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا Verb اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔ |
419. | Edile | Noun قديم روم ميں پبلک عمارت کا انچارج مجسٹريٹ ۔ |
420. | Edison accumulator | Noun برقی قُوَّت کا ذخیرہ کرنے کا ایک سیل جِس میں مُثبت پلیٹ نِکل کی ، منفی پلیٹ لوہے کی ہوتی ہے ۔ |
421. | Edison effect | Noun کِسی تاباں یعنی روشن اور گرم تار سے کِسی ٹھنڈی پلیٹ میں برقی کا ایصال |
422. | Edit | v. a. ترمیم کر کے چھاپنا۔ طبع کرنا۔ درست کر کے شائع کرنا۔ چھاپے کا اہتمام کرنا۔ تہذیب و ترتیب کرنا۔ مدون کرنا۔ مرتب کرنا Verb مرتب کرنا ۔ مدّون کرنا ۔ ادارت کرنا ۔ تدوین کرنا ۔ Verb ترتيب دينا ۔ مدون کرنا ۔ مرتب کرنا |
423. | Edited | adj. مطبوعہ۔ چھپا ہوا۔ مرتبہ مؤلفہ v. a. ترمیم کر کے چھاپنا۔ طبع کرنا۔ درست کر کے شائع کرنا۔ چھاپے کا اہتمام کرنا۔ تہذیب و ترتیب کرنا۔ مدون کرنا۔ مرتب کرنا Verb مرتب کرنا ۔ مدّون کرنا ۔ ادارت کرنا ۔ تدوین کرنا ۔ Verb ترتيب دينا ۔ مدون کرنا ۔ مرتب کرنا |
424. | Editing | v. a. ترمیم کر کے چھاپنا۔ طبع کرنا۔ درست کر کے شائع کرنا۔ چھاپے کا اہتمام کرنا۔ تہذیب و ترتیب کرنا۔ مدون کرنا۔ مرتب کرنا Verb مرتب کرنا ۔ مدّون کرنا ۔ ادارت کرنا ۔ تدوین کرنا ۔ Verb ترتيب دينا ۔ مدون کرنا ۔ مرتب کرنا |
425. | Edition | n. چھاپا۔ طبع۔ نسخہ۔ اشاعت۔ تعداد اشاعت۔ ایڈیشن ايڈيشن ۔ اعشاعت ۔ شمارہ Noun نُسخہ ۔ ایڈیشن ۔ اشاعت ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.