English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Farrowadj.
بیانت ماری
v.n.
سوری کا جھول نکالنا یا بیانا
n.
سؤر کا جھول
Noun
سُوروں کی جھول ۔ جَنَم دينا ۔ سُوروں کا پَيدا ہونا ۔
527.Farrowedadj.
بیانت ماری
v.n.
سوری کا جھول نکالنا یا بیانا
n.
سؤر کا جھول
Noun
سُوروں کی جھول ۔ جَنَم دينا ۔ سُوروں کا پَيدا ہونا ۔
528.Farrowingadj.
بیانت ماری
v.n.
سوری کا جھول نکالنا یا بیانا
n.
سؤر کا جھول
Noun
سُوروں کی جھول ۔ جَنَم دينا ۔ سُوروں کا پَيدا ہونا ۔
529.Farrowsadj.
بیانت ماری
v.n.
سوری کا جھول نکالنا یا بیانا
n.
سؤر کا جھول
Noun
سُوروں کی جھول ۔ جَنَم دينا ۔ سُوروں کا پَيدا ہونا ۔
530.Farsightedadj.
بڑی نگاہ والا۔ دوربین۔ تیز نظرا۔ دور اندیش
531.FarsightedlyAdverb
دُور اَنديشی سے ۔ بَعِيد نَظری سے ۔
532.FarsightednessNoun
دُور اَنديشی ۔ بَعِيد نَظری ۔
533.Fartv.n.
پادنا۔ پاد یا پھسکی مارنا۔ باؤ سڑنا
n.
پاد۔ پھسکی۔ باؤ۔ گوز
534.Fartedv.n.
پادنا۔ پاد یا پھسکی مارنا۔ باؤ سڑنا
n.
پاد۔ پھسکی۔ باؤ۔ گوز
535.Fartheradj.
1. دور تر۔ آگے۔ اور دور۔ علاوہ۔ فالتو۔ فاضل
2. دور تک۔ لمبا۔ دراز۔ طول طویل
adv.
1. دور سے۔ آگے سے۔ بہت دور سے۔ فاصلے پر
2. اوپر اس کے۔ تس پر۔ علاوہ۔ من بعد۔ دیگر
Adjective
بَعِيد ۔ زِيادہ دُور ۔ کِسی دُوسرے سے دُور تَر ۔ زِيادہ فاصلے پَر ۔ مَزِيد ۔ اِضافی ۔
adj.
پرلا۔ دور۔ دور دراز۔ دور دست۔ دور کا۔ پرے کا
2. خالی از مطلب۔ ارادے کے برخلاف۔ مطلب سے بعید۔ الگ۔ بچا ہوا۔ علیحدہ
3. پار کا۔ پرلے پار کا۔ پرے کا۔ اس طرف کا۔ دوسری طرف کا۔ پرلا
adv.
1. دور۔ دور دست۔ دور دراز۔ پرے
2. پیچھے۔ دیر کر کے۔ بعد۔ دور۔ پرے
3. بہت سا۔ بہت زیادہ
4. بہت۔ گھنا۔ زیادہ۔ بہت ہی۔ بڑھ کر
5. تک۔ تلک۔ لگ۔ توڑی۔ پار۔ کے پار
Adverb
پَرے ۔ دُور ۔ ذِيادہ فاصلے پَر ۔ مَکانی يا زَمانی لِحاظ سے قَدِيم ۔
536.FarthermostAdjective
بَعِيد تَرِين فاصلے پَر ۔ دُور تَرِين ۔ بہَت دُور ۔
537.Farthestadj.
سب سے دور۔ سب سے پرے۔ سب سے باہر۔ دور ترین
Adjective
بَعِيد تَرين ۔ فار کی تَفصِيلِ کُل کی حالَت ۔ مَکانی يا زَمانی لِحاظ سے سَب سے زَيادہ دُور۔ دُور ترين ۔ سب سے زيادہ فاصلے ۔
adj.
پرلا۔ دور۔ دور دراز۔ دور دست۔ دور کا۔ پرے کا
2. خالی از مطلب۔ ارادے کے برخلاف۔ مطلب سے بعید۔ الگ۔ بچا ہوا۔ علیحدہ
3. پار کا۔ پرلے پار کا۔ پرے کا۔ اس طرف کا۔ دوسری طرف کا۔ پرلا
adv.
1. دور۔ دور دست۔ دور دراز۔ پرے
2. پیچھے۔ دیر کر کے۔ بعد۔ دور۔ پرے
3. بہت سا۔ بہت زیادہ
4. بہت۔ گھنا۔ زیادہ۔ بہت ہی۔ بڑھ کر
5. تک۔ تلک۔ لگ۔ توڑی۔ پار۔ کے پار
Adverb
پَرے ۔ دُور ۔ ذِيادہ فاصلے پَر ۔ مَکانی يا زَمانی لِحاظ سے قَدِيم ۔
538.Farthingn.
ایک پینی کا چوتھا حصہ۔ دمڑی۔ دھیلا۔ حبہ
Noun
چھوٹا بَرتانوی سِکّہ ۔ بے وُقعَت ۔ اَدنٰی شے ۔ مَعمُولی ۔ بے مِقدار ۔
539.Farthingalen.
میموں کے سائے کا ڈھانچ
Noun
ايک قِسَم کا گھير دار پيٹی کوٹ ۔ ايک لِباس ۔ عورتوں کے پہننے کا لِباس ۔
540.Farthingsn.
ایک پینی کا چوتھا حصہ۔ دمڑی۔ دھیلا۔ حبہ
Noun
چھوٹا بَرتانوی سِکّہ ۔ بے وُقعَت ۔ اَدنٰی شے ۔ مَعمُولی ۔ بے مِقدار ۔
541.Fartingv.n.
پادنا۔ پاد یا پھسکی مارنا۔ باؤ سڑنا
n.
پاد۔ پھسکی۔ باؤ۔ گوز
542.Fartsv.n.
پادنا۔ پاد یا پھسکی مارنا۔ باؤ سڑنا
n.
پاد۔ پھسکی۔ باؤ۔ گوز
543.Fas چوتھا سر۔ ما۔ مدھم
Noun
ما ۔ آٹھ سُرے سَرگَم کے چوتھے سُر کا رُکَن ۔
544.FascesNoun
بَندھا ہُوا سَلاخوں کا لَٹھا ۔ اِختِيار کی عِلامَت کے طَور پَر ۔ اِٹلی ميں فِستانی پارٹی کا نِشان ۔
545.FasciNoun
بنڈل ۔ مِلے یا جُڑے ہوۓ ۔ گُچھا ۔
546.FasciaNoun
نَسیجی غُلاف ۔ ایک واصَل بافتی تہ جو رَیشہ دار بافت اور چِکنائی پر مُشتَمِل ہوتی ہے
Noun
کِسی دروازے یا کھڑکی کے اُوپر لگی ہوئی تختی ۔
Noun
کوئی مُو بَند ۔ فِيتَہ ۔ نُماياں رَنگ کی پَٹّی يا دھاری ۔ نَسِيجی غَلاف ۔ پَٹّی ۔
547.Fasciate, fasciated, fascialAdjective
دھاری دار ۔ پَٹّی سے بَندھا ہُوا ۔ مُو بَند کی گرِفت ميں ۔ فِيتے دار ۔
548.FasciationNoun
دھاری دار ۔ مُو بَند ۔ گٹھا بَننے کی صُورَت ۔ ہَم نَمُو ۔ ہَم بَستَگی ۔
549.Fasciclen.
پھولوں کا گچھا۔ گلدستہ
Noun
کراسَہ ۔ حُزمَہ ۔ ايک چھوٹا بَنڈّل ۔ پُھولوں کی پَتِّيوں کا گٹّھا ۔ نِظامِ عَصبی ميں عَصبی ريشوں کا گٹَّھا ۔
550.Fascicled, fasciculate, fascicularAdjective
کراسَہ دار ۔ گُچھا گُچھا ۔ عَصبی ريشوں کا گُچھا ۔ کِسی کِتاب کا ایک کراسَہ ۔ عُضلاتی بافتوں کا گُچھا ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.