English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
701. | Harangued | v.n. جم غفیر میں چلا کے یا باآواز بلند کہنا۔ وعظ کہنا۔ کلام کرنا۔ پرجوش تقریر کرنا n. کلام۔ مکالمہ۔ وعظ۔ سپیچ۔ تقریر۔ گفتگو۔ خطاب۔ سخن Noun پُرجوش خِطاب ۔ ولولہ انگیز تقریر ۔ بُلَند آواز سے تقریر ۔ |
702. | Haranguer | n. سخن پرداز۔ متکلم۔ واعظ۔ منادی کرنے والا Noun خَطیب ۔ مُقرّر ۔ |
703. | Harangues | v.n. جم غفیر میں چلا کے یا باآواز بلند کہنا۔ وعظ کہنا۔ کلام کرنا۔ پرجوش تقریر کرنا n. کلام۔ مکالمہ۔ وعظ۔ سپیچ۔ تقریر۔ گفتگو۔ خطاب۔ سخن Noun پُرجوش خِطاب ۔ ولولہ انگیز تقریر ۔ بُلَند آواز سے تقریر ۔ |
704. | Haranguing | v.n. جم غفیر میں چلا کے یا باآواز بلند کہنا۔ وعظ کہنا۔ کلام کرنا۔ پرجوش تقریر کرنا n. کلام۔ مکالمہ۔ وعظ۔ سپیچ۔ تقریر۔ گفتگو۔ خطاب۔ سخن Noun پُرجوش خِطاب ۔ ولولہ انگیز تقریر ۔ بُلَند آواز سے تقریر ۔ |
705. | Harass | v. a. 1. تھکانا۔ ہرانا 2. تنگ کرنا۔ ستانا۔ دق کرنا۔ تکلیف دینا۔ ایذا دینا۔ رنج یا دکھ دینا۔ تکلیف پہنچانا۔ اذیت پہچانا Verb مُسَلسل حَملوں سے پریشان کر دینا ۔ افکار و آلام سے مُسَلسل پریشان ۔ دِق کَرنا ۔ زِچ کرنا ۔ |
706. | Harassed | v. a. 1. تھکانا۔ ہرانا 2. تنگ کرنا۔ ستانا۔ دق کرنا۔ تکلیف دینا۔ ایذا دینا۔ رنج یا دکھ دینا۔ تکلیف پہنچانا۔ اذیت پہچانا Verb مُسَلسل حَملوں سے پریشان کر دینا ۔ افکار و آلام سے مُسَلسل پریشان ۔ دِق کَرنا ۔ زِچ کرنا ۔ |
707. | Harasses | v. a. 1. تھکانا۔ ہرانا 2. تنگ کرنا۔ ستانا۔ دق کرنا۔ تکلیف دینا۔ ایذا دینا۔ رنج یا دکھ دینا۔ تکلیف پہنچانا۔ اذیت پہچانا Verb مُسَلسل حَملوں سے پریشان کر دینا ۔ افکار و آلام سے مُسَلسل پریشان ۔ دِق کَرنا ۔ زِچ کرنا ۔ |
708. | Harassing | v. a. 1. تھکانا۔ ہرانا 2. تنگ کرنا۔ ستانا۔ دق کرنا۔ تکلیف دینا۔ ایذا دینا۔ رنج یا دکھ دینا۔ تکلیف پہنچانا۔ اذیت پہچانا Verb مُسَلسل حَملوں سے پریشان کر دینا ۔ افکار و آلام سے مُسَلسل پریشان ۔ دِق کَرنا ۔ زِچ کرنا ۔ |
709. | Harassment | n. پریشانی۔ تشویش۔ بد حواسی۔ ایذا دہی۔ تکلیف۔ دکھ۔ زچ کرنا۔ دق کرنا۔ ستانا |
710. | Harassments | n. پریشانی۔ تشویش۔ بد حواسی۔ ایذا دہی۔ تکلیف۔ دکھ۔ زچ کرنا۔ دق کرنا۔ ستانا |
711. | Harbinger | n. 1. مقدم الجیش۔ مقدم 2. اگوا۔ ہرکارہ۔ خبر رساں۔ پیشوا۔ نقیب Noun نقیب ۔ ہرکارہ ۔ چاوٴش ۔ پیش خیمہ ۔ شگون ۔ فال ۔ پیش رو ۔ آمد کی خبر دینے والا ۔ |
712. | Harbingered | n. 1. مقدم الجیش۔ مقدم 2. اگوا۔ ہرکارہ۔ خبر رساں۔ پیشوا۔ نقیب Noun نقیب ۔ ہرکارہ ۔ چاوٴش ۔ پیش خیمہ ۔ شگون ۔ فال ۔ پیش رو ۔ آمد کی خبر دینے والا ۔ |
713. | Harbingering | n. 1. مقدم الجیش۔ مقدم 2. اگوا۔ ہرکارہ۔ خبر رساں۔ پیشوا۔ نقیب Noun نقیب ۔ ہرکارہ ۔ چاوٴش ۔ پیش خیمہ ۔ شگون ۔ فال ۔ پیش رو ۔ آمد کی خبر دینے والا ۔ |
714. | Harbingers | n. 1. مقدم الجیش۔ مقدم 2. اگوا۔ ہرکارہ۔ خبر رساں۔ پیشوا۔ نقیب Noun نقیب ۔ ہرکارہ ۔ چاوٴش ۔ پیش خیمہ ۔ شگون ۔ فال ۔ پیش رو ۔ آمد کی خبر دینے والا ۔ |
715. | Harbor | Noun فوج کا ٹھِکانا ۔ بَندَر گاہ ۔ ساحِل کے قریب جہازوں کے لَنگَر انداز ہونے کی جگہ ۔ |
716. | Harbor master | Noun بَندر گاہ کا اِنچارج افسَر ۔ مُنتَظِم بَندر گاہ ۔ |
717. | Harborge | Noun بَندر گاہ ۔ جہازوں کی جگہ ، ٹھِکانا یا رہائش گاہ ۔ |
718. | Harbour | n. 1. پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا 2. بندر۔ بندرگاہ v. a. 1. پناہ دینا۔ چھپانا۔ جگہ دینا۔ اتارنا۔ مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ مدارت کرنا 2. جہاز کو بندر میں لے جانا یا طوفان سے بچانا۔ بندرگاہ میں لنگر انداز ہونا v.n. ٹکنا۔ بسنا۔رہنا۔ قیام کرنا۔ پناہ لینا یا پانا۔ دل میں جگہ دینا |
719. | Harboured | n. 1. پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا 2. بندر۔ بندرگاہ v. a. 1. پناہ دینا۔ چھپانا۔ جگہ دینا۔ اتارنا۔ مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ مدارت کرنا 2. جہاز کو بندر میں لے جانا یا طوفان سے بچانا۔ بندرگاہ میں لنگر انداز ہونا v.n. ٹکنا۔ بسنا۔رہنا۔ قیام کرنا۔ پناہ لینا یا پانا۔ دل میں جگہ دینا |
720. | Harbourer | n. پناہ دینے والا ۔اتارنے والا |
721. | Harbouring | n. 1. پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا 2. بندر۔ بندرگاہ v. a. 1. پناہ دینا۔ چھپانا۔ جگہ دینا۔ اتارنا۔ مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ مدارت کرنا 2. جہاز کو بندر میں لے جانا یا طوفان سے بچانا۔ بندرگاہ میں لنگر انداز ہونا v.n. ٹکنا۔ بسنا۔رہنا۔ قیام کرنا۔ پناہ لینا یا پانا۔ دل میں جگہ دینا |
722. | Harbours | n. 1. پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا 2. بندر۔ بندرگاہ v. a. 1. پناہ دینا۔ چھپانا۔ جگہ دینا۔ اتارنا۔ مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ مدارت کرنا 2. جہاز کو بندر میں لے جانا یا طوفان سے بچانا۔ بندرگاہ میں لنگر انداز ہونا v.n. ٹکنا۔ بسنا۔رہنا۔ قیام کرنا۔ پناہ لینا یا پانا۔ دل میں جگہ دینا |
723. | Hard | adv. 1. محنت سے۔ مشقت سے۔ کوشش سے۔ درد سری سے 2. دشوار۔ مشکل 3. زور سے۔ شدت سے۔ بہ شدت۔ بہت 4. بھاری۔ سخت۔ طاقت سے adj. 1. سخت۔ ٹھوس۔ مضبوط۔ کڑا 2. مشکل۔ دشوار۔ سنگین۔ سخت 3. محنت کا۔ محنت طلب۔ سخت۔ بھاری۔ دساہ۔ اجیرن۔ ناگوار 5. سخت۔ پتھر کا۔ اکھڑ۔ کٹھور ہارڈ ۔ سخت ۔ مشکل ۔ Adjective سَخت ۔ کرا ۔ ٹھوس ۔ کڑا ۔ دُشوار ۔ مُشکِل ۔ کٹھن ۔ مَظبُوط ۔ Adverb سَختی سے ۔ مَضبُوطی سے ۔ ٹھوس انداز میں ۔ سَختی کے ساتھ ۔ مَضبُوتی کے ساتھ ۔ |
724. | Hard and fast | Adverb مظبوطی اور حفاظت کے ساتھ ۔ جکڑنے کے انداز میں ۔ سختی اور شدت کے ساتھ ۔ |
725. | Hard calm | Noun خولی ریگ صَدفہ ۔ خول دار گھونگا ۔ موٹے خول والا گھونگا ۔ |
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.