English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.HanoverianAdjective
پروشیا کا ایک صوبہ ہنوور ۔ ہنووری ۔ صوبہ ہنوور کے بارے میں ۔ ہنوور کے سابق خاندان کے مُتعلّق ۔
652.HansaNoun
{جَرمَن : لیگ } ہَنسا ۔ ہنزا ۔ ہیں ۔ اسٹیک لیگ ۔ مَغربی جَرمنی کے شہروں کا اِتحاد ۔
653.HansardNoun
{برطانوی} ہین سرڈ ۔ پارلیمنٹ کی بحثوں اور کاروائیوں کی سرکاری اشاعت ۔
654.HanseaticAdjective
ہنسا سے مُتعلّق ۔ ہنسا کے بارے میں ۔ ہنسا کا ۔
655.Hansen, s diseaseNoun
جذام ۔ برص ۔ ہینسن کا مرض ۔
656.Hansen`s disease and bacillusNoun
جَذّام ۔ کوڑھ ۔
657.HansomNoun
ہینسم بگھی ۔ ٹم ٹم ۔ نیچی چھت کی دو پہیّوں والی گاڑی ۔
658.Hant ha, ntNoun, Verb
خیالات کا بار بار آنا ۔ بھُوتوں کا سایہ پڑنا ۔
659.HanukkahNoun
ہینوکا ۔ چنوکا ۔ یہودیوں کا روشنیوں کا تہوار جو آٹھ دن رہتا ہے ۔
660.HaoleNoun
ہاوٴلا ۔ ہوائی کے باشندوں کے درمیان کوئی شخص جو پالی نیشا کا مقامی باشندہ نہ ہو ۔ بالخصوص کوئی سفید فام ۔
661.Hapn.
بھاگ۔ قسمت۔ بھاوی۔ اتفاق۔ سنجوگ
Noun
اتفاق ۔ قسمت ۔ بھاگ ۔ مقدر ۔
662.Haphazardn.
اتفاق۔ سنجوگ۔ بے ترتیبی، بے ضابطگی یا بے قاعدگی۔ بے مقصد۔ اتفاقی
Noun
اِتفاق ۔ حادثہ ۔ اٹکل ۔
Adjective
اٹکل پچُّو ۔ حادثاتی ۔ بے ضابطگی سے ۔ الل ٹپ ۔ بے ترتیب ۔
663.Haphazardlyadv.
اتفاقاً۔ غیرعمداً۔ بے مقصدی سے
Adverb
اتفاقیہ طور پر ۔ حادثاتی انداز میں ۔
664.HaphazardnessNoun
اِتفاقیت ۔ اٹکل پن ۔ بے ترتیبی ۔
665.Haphazardsn.
اتفاق۔ سنجوگ۔ بے ترتیبی، بے ضابطگی یا بے قاعدگی۔ بے مقصد۔ اتفاقی
Noun
اِتفاق ۔ حادثہ ۔ اٹکل ۔
Adjective
اٹکل پچُّو ۔ حادثاتی ۔ بے ضابطگی سے ۔ الل ٹپ ۔ بے ترتیب ۔
666.HaplNoun
ایک ۔ ایک بار ۔ اکیلا ۔
667.Haplessadj.
ابھاگی۔ بد نصیب۔ کمبخت۔ بد بخت
Adjective
بَدقِسمت ۔ جِس کا بَخت ساتھ نہ دے ۔
668.HaplesslyAdverb
بَدقِسمتی سے
669.HaplessnessNoun
بَدقِسمتی وغیرہ ۔
670.HaplographyNoun
لِکھتے یا نقل کرتے وقت بار بار آنے والے حَرف کوغیر ارادی طور پر چھوڑ جانا ۔ نَرک ۔ کِتابت ۔
671.HaploidAdjective
یک لونیہ ۔ شَطریہ ۔ یک لا ۔ اکیلا ۔
672.HaploidyNoun
یک لونیہ ہونے کی حالت ۔
673.HaplologyNoun
مُختصر صوتی ۔ دو ملتے جلتے متصل حروف میں سے صرف ایک کا اِظہار جس کے نتیجہ میں لفظ مُختصر رہ جاۓ ۔
674.HaplosisNoun
یک لائی ۔ سادہ لونیویت ۔ خَلوی تَقسیم کے دوران لونی اَجسام کی یک لونی تعداد کا ارتقا ۔
675.Haplyadv.
اتفاقاً۔ شاید۔ ناگاہ
Adverb
اِتفاق سے ۔ قِسمَت سے ۔ حادثہ کے نَتیجہ میں ۔ شاید ۔ مُبادا ۔ اِتفاقاً ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.