English to Urdu Translation
hard found in 80 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Hard-headed | Adjective سیانا ۔ عملی ۔ جسے آسانی سے نہ رام کیا جا سکے ۔ باعمل ۔ چالاک ۔ |
27. | Hard-headedness | Noun سیانا پن ۔ عیّار پن ۔ غیر لچکداری ۔ |
28. | Hard-hearted | Adjective کَٹھور ۔ شقّی القلب ۔ سَنگدِل ۔ بے رحم ۔ بے حِس ۔ کڑا ۔ |
29. | Hard-heartedly | Adverb بے رحمی سے ۔ بے حِسی سے ۔ |
30. | Hard-heartedness | Noun بے رحمی ۔ بے حِسی ۔ سنگدلی ۔ شقاوت ۔ |
31. | Hard-line | Adjective غیر لچک دار اصول ۔ طریق کار ۔ قُوّت کے اِستعمال پر یقین رکھنے والا ۔ |
32. | Hard-of-hearing | Adjective ثقلِ سماعت میں مُبتلا شخص ۔ جس کی سماعت کمزور ہو ۔ اُونچا سننے والا ۔ |
33. | Hard-set | Adjective مضبوط جما ہوا ۔ تُلا ہوا ۔ ضدّی ۔ سخت اور مشکل حالات میں ۔ |
34. | Hard-shell | Adjective سخت قَشرہ ۔ سخت چھِلکے والا ۔ سخت خول والا ۔ غیر لچکدار ۔ غیر مصالحانہ ۔ |
35. | Hard-shell calm | Noun سخت قشریگ صدفہ ۔ شمالی امریکا کے بحرِ اوقیانوس کے ساحلوں میں پایا جانے والا خوردنی گھونگا ۔ |
36. | Hard-shell crab | Noun سخت قشر کیکڑا ۔ شمالی امریکا کا نیلا کیکڑا ۔ کیکڑا جس نے اپنا چھِلکا نہ اتارا ہو ۔ |
37. | Hard-wooded | Adjective لکڑی سے مُتعلّق ۔ پُختہ لکڑی کے بارے میں ۔ جِسے اِستعمال میں لانا مشکل ہو ۔ |
38. | Hardboard | Noun سخت تختہ ۔ ہارڈ بورڈ ۔ چادر کی شکل والا لکڑی کا تختہ ۔ |
39. | Hardcider | Noun خَمیر کَردہ سیب کا رس ۔ |
40. | Hardcore | Adjective جارح ۔ لڑاکا ۔ غیر لچکدار ۔ سَنگدل ۔ پتھّر دِل ۔ تُند خُو ۔ |
41. | Harden | v. a. 1. سخت کرنا۔ کڑا کرنا۔ پتھرانا۔ لوہا کرنا 2. مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا۔ سنگین کرنا v.n. 1. سخت یا کڑا ہو جانا 2. مضبوط ہونا۔ پکا ہونا۔ مستحکم ہونا Verb سخت کر دینا ۔ سخت تر کر دینا ۔ قوی بنا دینا ۔ بے حس بنا دینا ۔ غیر لچکدار بنا دینا ۔ |
42. | Hardened | Adjective سخت کیا ہوا ۔ بے حِس ۔ توثیق شدہ ۔ v. a. 1. سخت کرنا۔ کڑا کرنا۔ پتھرانا۔ لوہا کرنا 2. مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا۔ سنگین کرنا v.n. 1. سخت یا کڑا ہو جانا 2. مضبوط ہونا۔ پکا ہونا۔ مستحکم ہونا Verb سخت کر دینا ۔ سخت تر کر دینا ۔ قوی بنا دینا ۔ بے حس بنا دینا ۔ غیر لچکدار بنا دینا ۔ |
43. | Hardener | Noun ایک مواد جسے پائداری پیدا کرنے کے لیے پینٹ ، روغن میں ملایا جاتا ہے ۔ سخت گر ۔ پُختگی ۔ |
44. | Hardening | Noun مواد جو دوسرے موادوں کو سخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ سخت کرنے کا عمل ۔ سخت کرنے کا مرحلہ ۔ v. a. 1. سخت کرنا۔ کڑا کرنا۔ پتھرانا۔ لوہا کرنا 2. مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا۔ سنگین کرنا v.n. 1. سخت یا کڑا ہو جانا 2. مضبوط ہونا۔ پکا ہونا۔ مستحکم ہونا Verb سخت کر دینا ۔ سخت تر کر دینا ۔ قوی بنا دینا ۔ بے حس بنا دینا ۔ غیر لچکدار بنا دینا ۔ |
45. | Hardens | v. a. 1. سخت کرنا۔ کڑا کرنا۔ پتھرانا۔ لوہا کرنا 2. مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا۔ سنگین کرنا v.n. 1. سخت یا کڑا ہو جانا 2. مضبوط ہونا۔ پکا ہونا۔ مستحکم ہونا Verb سخت کر دینا ۔ سخت تر کر دینا ۔ قوی بنا دینا ۔ بے حس بنا دینا ۔ غیر لچکدار بنا دینا ۔ |
46. | Harder | adv. 1. محنت سے۔ مشقت سے۔ کوشش سے۔ درد سری سے 2. دشوار۔ مشکل 3. زور سے۔ شدت سے۔ بہ شدت۔ بہت 4. بھاری۔ سخت۔ طاقت سے adj. 1. سخت۔ ٹھوس۔ مضبوط۔ کڑا 2. مشکل۔ دشوار۔ سنگین۔ سخت 3. محنت کا۔ محنت طلب۔ سخت۔ بھاری۔ دساہ۔ اجیرن۔ ناگوار 5. سخت۔ پتھر کا۔ اکھڑ۔ کٹھور ہارڈ ۔ سخت ۔ مشکل ۔ Adjective سَخت ۔ کرا ۔ ٹھوس ۔ کڑا ۔ دُشوار ۔ مُشکِل ۔ کٹھن ۔ مَظبُوط ۔ Adverb سَختی سے ۔ مَضبُوطی سے ۔ ٹھوس انداز میں ۔ سَختی کے ساتھ ۔ مَضبُوتی کے ساتھ ۔ |
47. | Hardest | adv. 1. محنت سے۔ مشقت سے۔ کوشش سے۔ درد سری سے 2. دشوار۔ مشکل 3. زور سے۔ شدت سے۔ بہ شدت۔ بہت 4. بھاری۔ سخت۔ طاقت سے adj. 1. سخت۔ ٹھوس۔ مضبوط۔ کڑا 2. مشکل۔ دشوار۔ سنگین۔ سخت 3. محنت کا۔ محنت طلب۔ سخت۔ بھاری۔ دساہ۔ اجیرن۔ ناگوار 5. سخت۔ پتھر کا۔ اکھڑ۔ کٹھور ہارڈ ۔ سخت ۔ مشکل ۔ Adjective سَخت ۔ کرا ۔ ٹھوس ۔ کڑا ۔ دُشوار ۔ مُشکِل ۔ کٹھن ۔ مَظبُوط ۔ Adverb سَختی سے ۔ مَضبُوطی سے ۔ ٹھوس انداز میں ۔ سَختی کے ساتھ ۔ مَضبُوتی کے ساتھ ۔ |
48. | Hardgoods | Noun پائدار اشیا ۔ وہ ساز و سامان جو زیادہ عرصے قائم رہنے کے لیے بنایا جاۓ ۔ |
49. | Hardhanded | Adjective محنتی ۔ سخت گیر ۔ مضبوط اور ظالم ہاتھوں سے حکومت کرتا ہوا ۔ شدید ۔ |
50. | Hardhandedness | Noun سخت گیری ۔ تندی ۔ سختی ۔ شدّت ۔ |
hard found in 80 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.