English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.ImpishlyAdverb
شَرارت سے ۔ شیطنَت سے ۔
1002.ImpishnessNoun
شَرارت ۔ شیطنت ۔
1003.Implacabilityn.
جانی دشمنی۔ سنگدلی۔ ایسا غصہ یا دشمنی جو کم نہ ہو سکے
1004.Implacability, implacablenessNoun
جانی دُشمنی ۔ سَنگدِلی ۔ تَسکین ناپذیری ۔ بے رحمی ۔ کم نہ ہونے والا غُصَّہ ۔
1005.Implacableadj.
کٹھور۔ سخت دل۔ سنگدل۔ جو تسکین پذیر نہ ہو
Adjective
کَٹھور ۔ تَسکین ناپذیر ۔ سکُون ناپذیر ۔ بے رحم ۔
1006.Implacablenessn.
جانی دشمنی۔ سنگدلی۔ ایسا غصہ یا دشمنی جو کم نہ ہو سکے
1007.Implacablyadv.
بہ عداوت۔ جانی دشمنی سے۔ بہ شدت۔ دلی عداوت سے
Adverb
بہ عداوَت ۔ تَسکین نا پذیری سے ۔ بے رحمی سے ۔ جانی دُشمنی سے ۔ بہ شِدَّت ۔
1008.Implantv. a.
جمانا۔ گاڑنا۔ رکھنا۔ بونا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا
Verb
جَمانا ۔ بونا ۔ لگانا ۔ ذہن نَشین کَرنا ۔ نقش کرنا ۔ نَصب کرنا ۔
1009.Implantationn.
جماوٹ۔ لگاوٹ۔ دل نشینی۔ تنصیب
Noun
جماوٴ ۔ لگاوٹ ۔ تنصیب ۔ ادخال ۔
Noun
ادخال ۔ بافتوں میں جاندار خُلیے یا ٹھوس مادّے کا لَگانا
1010.Implantationsn.
جماوٹ۔ لگاوٹ۔ دل نشینی۔ تنصیب
Noun
جماوٴ ۔ لگاوٹ ۔ تنصیب ۔ ادخال ۔
Noun
ادخال ۔ بافتوں میں جاندار خُلیے یا ٹھوس مادّے کا لَگانا
1011.Implantedv. a.
جمانا۔ گاڑنا۔ رکھنا۔ بونا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا
Verb
جَمانا ۔ بونا ۔ لگانا ۔ ذہن نَشین کَرنا ۔ نقش کرنا ۔ نَصب کرنا ۔
1012.ImplanterNoun
ناصب ۔ نصب کرنے والا ۔ مُدخِل ۔
1013.Implantingv. a.
جمانا۔ گاڑنا۔ رکھنا۔ بونا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا
Verb
جَمانا ۔ بونا ۔ لگانا ۔ ذہن نَشین کَرنا ۔ نقش کرنا ۔ نَصب کرنا ۔
1014.ImplantsNoun
دَر نَصبیہ ۔ اِنسانی جِسَم میں سَرجَری کے ذَریعے ادویات یا بافتَیں رَکھنا
v. a.
جمانا۔ گاڑنا۔ رکھنا۔ بونا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا
Verb
جَمانا ۔ بونا ۔ لگانا ۔ ذہن نَشین کَرنا ۔ نقش کرنا ۔ نَصب کرنا ۔
1015.ImplausibilityNoun
غیر معقولیت ۔ قبُول صُورتی کا فُقدان ۔
1016.Implausibleadj.
نامعقول۔ نامعتبر۔ ناپسندیدہ۔ ناقابل اطمینان
Adjective
نامعقُول ۔ غیر مَعقُول ۔ حقیقی نظر نہ آنے والا ۔ بے صُورت ظاہِر ۔ ناپَسندیدہ ۔
1017.ImplausiblyAdverb
غیر معقُول طور پر وغیرہ ۔
1018.ImpleadVerb
کِسی کے خلاف عدالت میں مُقَدمہ چلانا ۔ قانونی چارہ جوئی کرنا ۔ قانونی کارروائی کرنا ۔
1019.Implementn.
اوزار۔ شستر۔ آلہ۔ ہتھیار۔ اسباب۔ سامان
v. a.
تعمیل کرنا۔ پورا کرنا۔ معاہدہ وغیرہ۔ پر کرنا۔ بھرنا۔ مکمل کرنا
Noun
اوزار ۔ آلہ ۔ ظرف ۔ ہتھیار ۔ کوئی چیز جو ہاتھ سے محنت کرنے میں مدد دے ۔
1020.ImplementalAdjective
آلاتی ۔ اوزاری ۔
1021.ImplementationNoun
تَعمیل ۔بجاآوری ۔ بھرائی ۔ تکمیل ۔ مَدد ۔ فراہمی ۔
1022.Implementedn.
اوزار۔ شستر۔ آلہ۔ ہتھیار۔ اسباب۔ سامان
v. a.
تعمیل کرنا۔ پورا کرنا۔ معاہدہ وغیرہ۔ پر کرنا۔ بھرنا۔ مکمل کرنا
Noun
اوزار ۔ آلہ ۔ ظرف ۔ ہتھیار ۔ کوئی چیز جو ہاتھ سے محنت کرنے میں مدد دے ۔
adj.
پیچیدہ
1023.Implementingn.
اوزار۔ شستر۔ آلہ۔ ہتھیار۔ اسباب۔ سامان
v. a.
تعمیل کرنا۔ پورا کرنا۔ معاہدہ وغیرہ۔ پر کرنا۔ بھرنا۔ مکمل کرنا
Noun
اوزار ۔ آلہ ۔ ظرف ۔ ہتھیار ۔ کوئی چیز جو ہاتھ سے محنت کرنے میں مدد دے ۔
adj.
پیچیدہ
1024.Implementsn.
اوزار۔ شستر۔ آلہ۔ ہتھیار۔ اسباب۔ سامان
v. a.
تعمیل کرنا۔ پورا کرنا۔ معاہدہ وغیرہ۔ پر کرنا۔ بھرنا۔ مکمل کرنا
Noun
اوزار ۔ آلہ ۔ ظرف ۔ ہتھیار ۔ کوئی چیز جو ہاتھ سے محنت کرنے میں مدد دے ۔
adj.
پیچیدہ
1025.Implexadj.
پیچیدہ
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.