English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.Impalev. a.
Verb
تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔
777.Impalementn.
Noun
میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔
778.ImpalerNoun
میخیں گاڑنے والا ۔
779.Impalpabilityn.
چھونے سے نہ معلوم ہونے کی قابلیت
Noun
احساس ناپذیری ۔ لمس ناپذیری ۔
780.Impalpableadj.
غیر محسوس۔ نہ معلوم۔ مہین۔ باریک
Adjective
احساس ناپذیر ۔ ناقابِل احساس ۔ غیر محسوس ۔ ناقابِل ادراک ۔
Noun
لَمس ناپَذیر ۔ چھُونے سے محسُوس کَرنے سے عاری
781.ImpalpablyNoun
غیر محسوس طور پر ۔ لمس ناپذیرانہ غیر مادّی طور پر ۔ غیر محسوس انداز میں ۔
782.Impanationn.
حضرت عیسیٰ کے گوشت اور خون کی فرضی موجودگی اس روٹی میں جو مسیحیوں کے ایک تہوار میں رکھی جاتی ہے
783.Impanelv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
784.Impanel, [brit], impannel, empanelVerb
کِسی جماعت سے ۔ جبوری میں شامِل کرنا ۔ کِسی جماعت کے طور پر اِنتخاب کرنا ۔
785.Impaneledv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
786.Impanelingv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
787.Impanelledv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
788.Impanellingv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
789.ImpanelmentNoun
کِسی فِہرِست میں شمولیت ۔
790.Impanelsv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
791.Imparityn.
1. تفاوت۔ عدم مساوات۔ اختلاف۔ نامناسبت۔ ناموافقت
2. درجے یا خوبی کا فرق
3. طاق ہونا۔ برابر حصوں میں تقسیم نہ ہو سکنا
Noun
ناموافقت ۔ عدم مساوات ۔ عدم تناسُب ۔ نابرابری ۔ اِختلاف ۔
792.ImparkVerb
پارک وغیرہ میں بند کرنا ۔ پارَک کی طرح بند کرنا ۔
793.ImparkationNoun
بارک بندی ۔ بارک میں بند کرنے کا عمل ۔
794.Imparlv.n.
کسی مقدمہ کو آپس میں فیصلہ کرنے کے لیے مہلت پانا
795.Imparlancen.
راضی نامے کے لیے مہلت پانا۔ استحقاق مدعا علیہ کا صلح نامہ کی مہلت پانے کے لیے
796.Impartv. a.
1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا
2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا
Verb
بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
797.ImpartableAdjective
قابِل عطا ۔ بخشیدنی ۔
798.Impartation, impartmentNoun
بہرہ ۔ عطا ۔ بخشِش ۔ بہرہ مندی ۔
799.Impartedv. a.
1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا
2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا
Verb
بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
800.ImparterNoun
بخشِندہ ۔ عطا کُنِندہ ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.