English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.JulienneAdjective
ژولين ۔ پَتلی سَبزِيوں ميں کاٹی ہُوئی سَبزِياں يا کوئی اور خوراک ۔
802.JulietNoun
جوليئٹ ۔ حَرُوفِ تَحَجّی (ل) کے لِيے ابلاغياتی لَفظ ۔
803.Julyn.
انگریزی ساتواں مہینہ۔ ساون بھادوں۔ جولائی
804.Julyجولائی ۔ سال کا ساتواں مَہينَہ ۔
Noun
شَمسی سال کا ساتواں مَہينَہ جِس ميں ۳۱ دِن ہوتے ہيں ۔
805.Jumblev. a.
ملانا۔ مخلوط کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ درہم برہم کرنا
n.
گھال میل۔ گڈ مڈ۔ خلط ملط۔ بےترتیب مجمع یا ڈھیر۔ انبار۔ بےترتیبی
806.Jumble, jumbalVerb
گِڈ مِڈ کَرنا ۔ گھال ميل کَرنا ۔ خَلط مَلط کَرنا ۔ تہ و بالا کَرنا ۔
807.Jumbledv. a.
ملانا۔ مخلوط کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ درہم برہم کرنا
n.
گھال میل۔ گڈ مڈ۔ خلط ملط۔ بےترتیب مجمع یا ڈھیر۔ انبار۔ بےترتیبی
n.
جمبوجیٹ
808.Jumblesv. a.
ملانا۔ مخلوط کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ درہم برہم کرنا
n.
گھال میل۔ گڈ مڈ۔ خلط ملط۔ بےترتیب مجمع یا ڈھیر۔ انبار۔ بےترتیبی
n.
جمبوجیٹ
809.Jumblingv. a.
ملانا۔ مخلوط کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ درہم برہم کرنا
n.
گھال میل۔ گڈ مڈ۔ خلط ملط۔ بےترتیب مجمع یا ڈھیر۔ انبار۔ بےترتیبی
n.
جمبوجیٹ
810.JumboNoun
عظيمُ الجُثّہ چيز ۔ جَمبو ۔ بہَت بَڑا آدمی يا چيز ۔
811.Jumbo jetn.
جمبوجیٹ
812.JumbuckNoun
آسٹريلِيا کی ديسی بھيڑ ۔ جَمبُک ۔
813.Jumpv. a.
پھلانگنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔
v. n.
اچھلنا۔ کدکنا۔ کلانچ مارنا۔ جست کرنا۔ چوکڑی بھرنا۔
n.
جست
جَمپ ۔ کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔
Verb
کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔ پھَلانگنا ۔ پھاند جانا ۔ جَست کَرنا ۔ زَقَند بھَرنا ۔
814.Jump all over someone, jump down one's throatتَنبيہ کَرنا ۔ تاديب کَرنا ۔ سَر زَنش کَرنا ۔ تَنقيد کَرنا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔
815.Jump atگَرَم جوشی سے بَغَلگير ہونا ۔ کِسی کو قَبُول کَرنا ۔ فوراً راضی ہو جانا ۔
816.Jump bidNoun
بِرج ميں بَڑی بولی ۔ تاش کے کھيل ميں پہلی کَم بولی سے بَڑھ کَر دی گَئی بولی ۔
817.Jump down someone's throatاچانک اور بڑی سختی کے ساتھ مین میخ نکالنا ۔ جھڑکنا ۔ لعنت ملامت کرنا ۔
818.Jump on the band wagonپہلے سے کامياب شَخص يا چيز کی اِمداد کَرنا ۔ اُس کے ساتھ شامِل ہونا ۔
819.Jump passNoun
جَمپ پاس ۔ فُٹ بال کے کھيل ميں جَمپ لَگا کَر پاس دينے کا عمل ۔
820.Jump seatNoun
قابِلِ حَرکَت نِشِست ۔ حَرکی سيٹ ۔ نِشِست جِسے حَرکَت ميں لايا جا سَکے ۔
821.Jump ship جَہاز کو تَرک کَرنا ۔ جَہاز کا ساتھ چھوڑ دينا ۔
822.Jump shotNoun
(باسکِٹ بال) کُود نِشانَہ ۔ باسکِٹ بال ميں کُود کَر نِشانَہ لَگانے کا عمل ۔
823.Jump suitNoun
جَستی لِباس ۔ پيرا شُوٹ سے چھَلانگ لَگانے کا يَک پارچَہ لباس ۔
824.Jump the gunقَبل از وَقت شُرُوع کَرنا ۔
825.Jump- offNoun
لَڑائی يا دوڑ کی پُر زور اِبتِدا ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.