English to Urdu Translation
j found in 988 words & 40 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | Jigged | n. 1. ایک گیت۔ 2. ناچنے کی ایک گت۔ رقص مستانہ۔ البیلہ ناچ۔ توڑا۔ v. n. ناچنا۔ توڑے لینا |
427. | Jigger | Noun نَياريا ۔ کوئی بھی چيز جو چھَلنی کا کام دے ۔ Noun چِچڑی ۔ پِسُّو ۔ جِلد کے اندَر سوراخ کَرکے انڈے دَیتا ہے جِس کی وجہ سے سَخت سوزِش ہوتی ہے |
428. | Jiggermast | Noun (جہَاز رانی) چار بادبانوں کی کَشتی کا پِچھلا بادبان ۔ |
429. | Jigging | n. 1. ایک گیت۔ 2. ناچنے کی ایک گت۔ رقص مستانہ۔ البیلہ ناچ۔ توڑا۔ v. n. ناچنا۔ توڑے لینا |
430. | Jiggle | Verb ہَلکے تَيز جھَٹکوں سے آگے پيچھے ، اُوپَر نيچے ۔ حَرکَت دينا ۔ |
431. | Jigs | n. 1. ایک گیت۔ 2. ناچنے کی ایک گت۔ رقص مستانہ۔ البیلہ ناچ۔ توڑا۔ v. n. ناچنا۔ توڑے لینا |
432. | Jigsaw puzzle | Noun آڑا کَٹا مُعما ۔ چھَبکا مُعما ۔ |
433. | Jill | n. عورت، لگاءی |
434. | Jillflirt | n. ہنسوکڑ۔ خندی۔ نین مٹکو |
435. | Jillion | Noun پَدَم پَدَم ۔ ايک فَرضی عدَد جو بہَت بَڑی رَقَم کی طَرَف اِشارَہ کَرتا ہے ۔ |
436. | Jilt | n. بےوفا عورت۔ نخرے باز عورت۔ عیار v. a. دم جھانسے میں رکھنا۔ بتا دینا۔ نخرے بازی کرنا۔چھلنا، ٹھگنا Verb جھانسے دينا ۔ نَخرے بازی کَرنا ۔ بُتّا دينا ۔ بيوَفائی کَرنا ۔ |
437. | Jilted | n. بےوفا عورت۔ نخرے باز عورت۔ عیار v. a. دم جھانسے میں رکھنا۔ بتا دینا۔ نخرے بازی کرنا۔چھلنا، ٹھگنا Verb جھانسے دينا ۔ نَخرے بازی کَرنا ۔ بُتّا دينا ۔ بيوَفائی کَرنا ۔ |
438. | Jilting | n. بےوفا عورت۔ نخرے باز عورت۔ عیار v. a. دم جھانسے میں رکھنا۔ بتا دینا۔ نخرے بازی کرنا۔چھلنا، ٹھگنا Verb جھانسے دينا ۔ نَخرے بازی کَرنا ۔ بُتّا دينا ۔ بيوَفائی کَرنا ۔ |
439. | Jilts | n. بےوفا عورت۔ نخرے باز عورت۔ عیار v. a. دم جھانسے میں رکھنا۔ بتا دینا۔ نخرے بازی کرنا۔چھلنا، ٹھگنا Verb جھانسے دينا ۔ نَخرے بازی کَرنا ۔ بُتّا دينا ۔ بيوَفائی کَرنا ۔ |
440. | Jim crow | Noun نَسَلی اِمتياز برائے نيگرو ۔ کِسی قَوم کے خُلاف نَسَلی اِمتِياز ۔ |
441. | Jim crowism | Noun حَبشِيوں کے خِلاف نَسَلی اِمتياز ۔ |
442. | Jim jams | Noun عصبی پَريشانی کا اِحساس ۔ اِضطَراب ۔ ہيجان ۔ |
443. | Jim-dandy | Noun, Adjective (بول چال) شاندار ۔ قابِلِ تَعريف يا اعلی ۔ بَرتَر ۔ عظيم ۔ |
444. | Jimmy, jemmy | Noun سَبّل ۔ نَقَب زَنی کا ايک چھوٹا آلَہ ۔ |
445. | Jimson weed, jimson weed | Noun دھَتُورا ۔ مَکو کے خاندان کی بُو دار بُوٹی ۔ |
446. | Jingal, jingall, gingal, gingall | Noun بَڑی بَندُوق يا توپ ۔ |
447. | Jingle | v. a. چھنچھنانا۔ جھنکارنا۔ جھن جھن کرنا۔ کھن کھن کرنا n. چھن چھن۔ جھن جھن۔ جھنکار۔ جھنجھناہٹ۔ چھناکا Verb جھَنکارنا ۔ گھَنٹی کی طَرَح ٹَنٹَنانا ۔ جھَنجھنانا ۔ |
448. | Jingled | v. a. چھنچھنانا۔ جھنکارنا۔ جھن جھن کرنا۔ کھن کھن کرنا n. چھن چھن۔ جھن جھن۔ جھنکار۔ جھنجھناہٹ۔ چھناکا Verb جھَنکارنا ۔ گھَنٹی کی طَرَح ٹَنٹَنانا ۔ جھَنجھنانا ۔ |
449. | Jingler | Noun جھَنکار پيدا کَرنے والا ۔ |
450. | Jingles | v. a. چھنچھنانا۔ جھنکارنا۔ جھن جھن کرنا۔ کھن کھن کرنا n. چھن چھن۔ جھن جھن۔ جھنکار۔ جھنجھناہٹ۔ چھناکا Verb جھَنکارنا ۔ گھَنٹی کی طَرَح ٹَنٹَنانا ۔ جھَنجھنانا ۔ |
j found in 988 words & 40 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.