English to Urdu Translation
j found in 988 words & 40 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Jackstraw | Noun شہ تِنکا ۔ تِنکوں يا لَکڑی کے باريک ٹُکڑوں کا ايک کھيل ۔ |
77. | Jacob, s-ladder, jacobs ladder, jack ladder, pilot ladder | Noun (زينَہ يَعقُوب علَيہِ السَلام کی نِسبَت سے جو اُنھوں نے خَواب ميں ديکھا تھا ۔ گُلِ شُعلَہ ۔ سُنبَل اسمائی ۔ زينَہ مَلّاحاں ۔ |
78. | Jacobean | Adjective يَعقُوبی ۔ سال کے پہلے مَہينے کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
79. | Jacobin | n. 1. راہب |
80. | Jacobite | n. ایک فرقہ عیساءیوں کا |
81. | Jacobus | n. سکہ طلاءی۔ پچیس شلنگ کا |
82. | Jaconet | Noun اڑيسَہ کے جَگَن ناتھ کے نام پَر ۔ جَگناتھی ۔ ايک نَرَم اور ہَلکا سُوتی کَپڑا ۔ |
83. | Jacose | Adjective خُوش مِزاج ۔ خُوش طَبعی ۔ ظَريف ۔ ٹھَٹھول باز ۔ |
84. | Jacosely | Adverb خُوش طَبعی سے ۔ ظَريفانَہ ۔ ظَرافَت آميز ۔ |
85. | Jacoseness | Noun خُوش طَبعی ۔ مَسخَرَہ پَن ۔ خُوش مِزاجی ۔ |
86. | Jacosity | Noun خُوش طَبعی سے ۔ مَسخَرے پَن سے ۔ خُوش مِزاجی سے ۔ |
87. | Jacquard loom | Noun جيکارڈ کھَڈی ۔ جيکارڈ راچھ ۔ |
88. | Jacquard, jacquard weave | Noun جيکارڈ کھَڈّی پَر بَنايا جانے والا کَپڑا ۔ |
89. | Jactation | a. پھینک۔ انداخت Noun زور کا دھَکّا ۔ انداخت ۔ پھينک ۔ |
90. | Jactitation | n. بیماری کی بےچینی سے کروٹیں بدلنا۔ ہاتھ پیر پٹکنا۔ (قانون) زوجیت کا جھوٹا دعویٰ Noun اُچھَلنا ۔ شَدید بیماری کی حالَت میں مَریض کا اِدھَر اُدھَر یا آگے پیچھے اُچھَلنا |
91. | Jaculate | Verb پھينکنا ۔ باہِر کی طَرَف پھينکنا ۔ زور سے دھَکّا دينا ۔ |
92. | Jaculation | a. پھینک۔ انداخت Noun زور کا دھَکّا ۔ انداخت ۔ پھينک ۔ |
93. | Jade | n. 1. تھکا ہوا گھوڑا۔ 2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی n. ایک قسم کا پتھر v. a. تھکانا۔ ماندہ کرنا Noun يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔ |
94. | Jade green | Noun پُشب رَنگ ۔ نيل گُوں ہَلکا سَبَز رَنگ ۔ |
95. | Jaded | Adjective تھَکا ہارا ۔ اُکتايا ہُوا ۔ پراگَندَہ و ضائع ۔ n. 1. تھکا ہوا گھوڑا۔ 2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی n. ایک قسم کا پتھر v. a. تھکانا۔ ماندہ کرنا Noun يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔ |
96. | Jadedly | Adverb خَستَگی سے ۔ اُکتاہَٹ سے ۔ تھَکاوٹ سے ۔ |
97. | Jadedness | Noun تھَکاوَٹ ۔ خَستَگی ۔ بَرماندَگی ۔ بَربادی ۔ |
98. | Jadeite | Noun (مَعدنِيات) يَشمِ سَبَز کی قيمَتی قِسم جو سوڈِيَم سِيليکيٹ اور ايلمُونِيَم پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
99. | Jades | n. 1. تھکا ہوا گھوڑا۔ 2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی n. ایک قسم کا پتھر v. a. تھکانا۔ ماندہ کرنا Noun يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔ |
100. | Jading | n. 1. تھکا ہوا گھوڑا۔ 2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی n. ایک قسم کا پتھر v. a. تھکانا۔ ماندہ کرنا Noun يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔ |
j found in 988 words & 40 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.