English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    Next
801.Krimmer, crimmerNoun
کريمِيا کے علاقے کی سُمُور کے طَور پَر اِستِعمال ہونے والی بھيڑ کی کھال ۔
802.KrishnaismNoun
کرِش مَت ۔ ہِندُووں کی عِبادَت کا ايک عام طَريقَہ ۔
803.Kriss kringleNoun
سانتاکلاز ۔ سينٹ نِکولس ۔ ايک فَرضی شَخص ۔
804.Krukenberg tumourذہنی پَسماندگی کا ایک مَرض
805.KryptonNoun
کرپٹون ۔ ايک کَمياب غير عامِل گيسی عنصَر جو زِيادَہ طاقَتوَر بِجلی کے بَلبوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔
806.Ku klux klanNoun
کوکلَس کلان ۔ مُتحِدَّہ امريکا ميں قائم ايک خُفيَہ انجُمَن ۔
807.Ku kluxerNoun
کوکلَس کلان تَنظيم کا رُکَن ۔
808.Ku kluxismNoun
کوکلَس کلان تحريک يا نَظَرِيَہ ۔
809.KuchenNoun
خَميری آٹے سے تَيار ہونے والے ميٹھے کافی کيک کی ايک قِسم ۔
810.KudosNoun
شہرَت ۔ شان ۔ شہرَہ ۔ ناموَری ۔ تَعريف ۔ شَناخت ۔ نيک نامی ۔
811.Kudzu, kudzuvineNoun
(نَباتِيات) پھَلی دار بيل کا زَمين پَر پَڑا ہُوا حِصَّہ ۔
812.KulakNoun
کولاک ۔ اُنيسويں صَدی کا امير رُوسی کاشتکار ۔
813.KuldaniNoun, Name, Historical
بابل کے زمانے کی ایک تہذیب کا نام ہے جن کے علاقے پر بابل کے لوگوں نے حمورابی کے زمانے میں قبضہ کر لیا۔
814.KulturNoun
کَلچَر ۔ ثَقافَت ۔ تہذيب ۔
815.Kumiss, koumis, koumiss, koumyssNoun
کومِس ۔ گھوڑی يا اُونٹنی کا خَمير شُدَہ دُودھ ۔
816.Kumquat, cumquatNoun
لَمبُوترا گول نارَنجی تُرشاوَہ پھَل ۔
817.Kuncklen.
1. پیٹھ کی طرف کا انگلی کا جوڑ۔ پور کا جوڑ۔ بند انگشت
2. گھٹنے کی ہڈی۔ چپنی۔ پالی
3. بند۔ گرہ۔ گانٹھ
818.Kung fuNoun
کَنگ فُو ۔ ذاتی مُدافعت کی ايک مَشرَقی تَکنيک اور کھيل ۔
819.Kuntscher nailطَویل ہَڈّیوں مَثلاً فیمَر وَغَیرَہ کو ٹھیک کَرنے میں مُستَعمَل
820.KunziteNoun
کيلی فورنِيا ميں پائی جانے والی ايک ہَلکی اودی شَفاف مَعدنی شے جِسے جَواہرات ميں شُمار کِيا جاتا ہے ۔
821.Kurrajong, currajong, bottle treeNoun
(نَباتِيات) کُراجَنگ ۔ ايک آسٹريلوی دَرَخت ۔ جو رَسّے بَنانے کا مَضبُوط ريشہ فَراہَم کَرتا ہے ۔
822.KurtosisNoun
تَعددی خَم کے گِرد چِپٹا يا نوکيلا پَن ۔ قَلانِيَت ۔ قوسِيَت ۔
823.Kuruوائرَس کی ایک مُہلَک بیماری جو نیُوگَنی میں زیادَہ ہوتی ہے
824.Kvass, quassNoun
ايک رُوسی خَمير شُدَہ مَشرُوب ۔ جو رائی اور جو کے شيرَہ کی آميزِش سے بَنايا جاتا ہے ۔
825.Kveim testNoun
کولَم ٹیسٹ ۔ سارکائڈوسِس کے لیے اِنٹراڈَرمَل ٹیسٹ
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.