English to Urdu Translation
k found in 839 words & 34 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | Kindnesses | n. 1. شفقت۔ مہربانی۔ عنایت۔ کرم۔ لطف۔ نوازش۔ مروت۔ فضل۔ کرپا۔ دیا۔ انو گرہ۔ رحمدلی 2. بخشش۔ فیاضی۔ فیض۔ دھرم۔ پن Noun مہَربانی ۔ دَرد مَندی ۔ رحَمدِلی ۔ ہَمدَردی ۔ |
427. | Kindom | Noun سَلطَنَت ۔ بادشاہ کے زيرِ حُکَمرانی مُلک يا علاقَہ ۔ |
428. | Kindred | n. 1. رشتہ۔ سمبندھ۔ قرابت۔ ناتا 2. بھائی بند۔ سگا سودرا۔ اپنائیت۔ ناتے دار۔ رشتے دار۔ کٹمبھ۔ سمبندھی۔ گوتی۔ عزیزداری۔ خویش۔ اقارب۔ قرابت دار adj. ہم جنس۔ ہم قسم۔ ایک سا۔ قرابتی۔ موافق |
429. | Kindreds | n. 1. رشتہ۔ سمبندھ۔ قرابت۔ ناتا 2. بھائی بند۔ سگا سودرا۔ اپنائیت۔ ناتے دار۔ رشتے دار۔ کٹمبھ۔ سمبندھی۔ گوتی۔ عزیزداری۔ خویش۔ اقارب۔ قرابت دار adj. ہم جنس۔ ہم قسم۔ ایک سا۔ قرابتی۔ موافق |
430. | Kinds | n. 1. جنس۔ ذات۔ نسل 2. قسم۔ قماش۔ نوع۔ بھانت۔ طرح 3. پیداوار 4. ماہیت۔ کیفیت۔ کیف adj. کاينڈ ۔ قِسم ۔ مہَربان ۔ مَخصُوص نوع يا قِسم ۔ Noun فِطرَت يا مُميز کِردار ۔ مَخصُوص نوع يا قِسم ۔ |
431. | Kine | n. گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین v. a. ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا کاو ۔ گائے Noun گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔ |
432. | Kinematic | n.adj. حرکی۔ قابل فلماؤ |
433. | Kinematic, kinematical | Adjective حَرکَتِ مُجَرّدَہ سے مُتعلِق ۔ |
434. | Kinematically | Adverb حَرکِياتی رُو سے ۔ حرکِ ہِندسی انداز ميں ۔ حَرکی انداز ميں ۔ |
435. | Kinematics | Noun (طَبيعيات) حَرکِياتِ مُجَرّدَہ ۔ حَرکِياتی عِلم کا شعبَہ ۔ |
436. | Kinescope | Noun حَرکَت بين ۔ حَرک نُما ۔ ٹيلی ويژن ميں اِستِعمال ہونے والی کيتھوڈرے ٹيوب ۔ |
437. | Kinesic | Adjective حَرکَت شَناسی سے مُتعلِق ۔ |
438. | Kinesically | Adverb حرکت شناسی کے انداز ميں ۔ |
439. | Kinesics | Noun حَرکَت شَناسی ۔ آواز کے بَغير جِسمانی حَرکَت اور اِطلاع دہی کے دَرميان تَعلُق کا مُطالِعہ ۔ |
440. | Kinesiology | Noun حَرکَتی فعليات ۔ اِنسانی حَرکَت کے حَوالے سے جِسمانی ساخت ۔ |
441. | Kinesthesia, kinesthesis | Noun حِسِّ عُضلاتی ۔ عُضلاتی کوشِش يا حَرکَت کا اِحساس ۔ |
442. | Kinesthetic | Adjective عُضلاتی حِسّ سے مُتعلِق ۔ |
443. | Kinetic | n.adj. حرکت کا۔ متحرک ۔ (جمع) علم حرکیات اجسام حَرکی یا حَرکَت پَیدا کَرنے کے مُتعَلِق |
444. | Kinetic art | Noun حَرکِياتی آرٹ ۔ جَديد مُصَوَّری کی وہ قِسم جِس ميں اِحساسِ حَرکَت کو اُبھارا جاتا ہے ۔ |
445. | Kinetic theory | Noun نَظَرِيَہِ حَرکَت ۔ يہ نَظَرِيَہ کے مادَہ باريک ذَرّات سے بَنا ہُوا ہے ۔ |
446. | Kinetic, kinetic energy | Adjective حَرکَت کا ۔ حَرکَتی تَوانائی ۔ مُتحَرِّک ۔ حَرکی ۔ |
447. | Kinetics | Noun (حَرکِيات) عِلمُ الحَرکَت کا وہ شعبَہ جو اُن قُوَّتوں سے تَعلُق رَکھتا ہے جو مادّے ميں حَرکَت پيدا کَرتی ہيں ۔ |
448. | Kinetoscope | Noun حَرکَت نُما ۔ |
449. | Kinetoscopic | Adjective حَرکَت نُمايانَہ ۔ |
450. | Kinfolk, kinsfolk, kinfolks | Noun خاندان ۔ قَرابَت دار ۔ رِشتَہ دار ۔ |
k found in 839 words & 34 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.