English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.KnowledgeableAdjective
ذی عِلم ۔ با خَبَر ۔ صاحِبِ نَظَر ۔ صاحِبِ عِلم ۔
727.KnowledgeablenessNoun
واقفِيَت ۔ آگاہی ۔ صاحِبِ نَظَری ۔ باخَبَری ۔
728.KnowledgeablyAdverb
عِلمِيَت سے ۔ باخَبَری سے ۔ ذَہانَت سے ۔ عالِمانَہ طَريقے سے ۔
729.Knowledgesn.
1. علم ۔ دانش۔ بدھ۔ گیان۔ ادراک
2. خبر۔ آگاہی۔ اطلاع۔ واقفیت۔ معلومات
3. علم۔ استعداد۔ بدیا۔ درک۔ عبور
4. رکان۔ مہارت۔ مشق۔ ملکہ
5. صحبت داری۔ ہم بستری۔ گمن
Noun
عِلم ۔ دانِش ۔ آگاہی ۔ حَقيقَت يا اصُولوں سے واقفِيَت ۔
730.Knownv. a.
1. جاننا۔ آگاہ ہونا۔ واقف ہونا۔ مطلع ہونا۔ علم رکھنا۔ معلوم ہونا
2. فرق کرنا۔ تمیز کرنا۔ پیچھاننا ۔ پہچاننا۔ شناخت کرنا
3. واقف ہونا۔آشنا ہونا۔ محرم ہونا۔ راہ و رسم ہونا۔ دوستی ہونا
4. اقرار کرنا۔ ماننا۔ پسند کرنا۔
5. مباشرت کرنا۔ صحبت داری کرنا۔ پاس جانا۔ رکھنا۔
نو ۔ جاننا ۔ واقف ہونا ۔ معلوم ہونا ۔
Verb
جاننا ۔ حَقيقَت يا سَچّائی کے طَور پَر سَمجھنا ۔ واقَف ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔
731.Knownothingn.
جاہل آدمی۔ جاہل مطلق
732.Knowsv. a.
1. جاننا۔ آگاہ ہونا۔ واقف ہونا۔ مطلع ہونا۔ علم رکھنا۔ معلوم ہونا
2. فرق کرنا۔ تمیز کرنا۔ پیچھاننا ۔ پہچاننا۔ شناخت کرنا
3. واقف ہونا۔آشنا ہونا۔ محرم ہونا۔ راہ و رسم ہونا۔ دوستی ہونا
4. اقرار کرنا۔ ماننا۔ پسند کرنا۔
5. مباشرت کرنا۔ صحبت داری کرنا۔ پاس جانا۔ رکھنا۔
نو ۔ جاننا ۔ واقف ہونا ۔ معلوم ہونا ۔
Verb
جاننا ۔ حَقيقَت يا سَچّائی کے طَور پَر سَمجھنا ۔ واقَف ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔
733.Knucklev. n.
عاجز ہونا۔ تابع ہونا۔ ہار ماننا۔
نکل ۔ گرہ ۔ انگلی کی گانٹھ
Noun
گَٹا ۔ پُور ۔ گانٹھ جوڑ ۔ اُنگلِيوں کی جَڑوں کا جوڑ ۔
734.Knuckle ball, knucklerNoun
(بيس بال) اُنگلی کے جوڑوں اور انگُوٹھے کے ذَريعے گَرِفت ميں لی گَئی آہِستَہ اور بے قاعدَہ حَرکَت کَرتی ہُوئی گيند ۔
735.Knuckle boneNoun
اُنگلی کا جوڑ بَنانے والی ہَڈّی ۔ جوڑ پَر اُنگلی کی ہَڈّی کا گول سِرا ۔
736.Knuckle downشِدَّت يا سَنجيدگی سے کُچھ کَرنا يا مَصرُوف ہونا ۔
737.Knuckle headNoun
(عوامی) بے وَقُوف آدمی ۔ احمَق ۔ لَغُو ۔
738.Knuckle headedAdjective
بے وَقُوف ۔ احمَق ۔ لَغُو ۔
739.Knuckle jointNoun
قَبضَہ ۔ جوڑ ۔ اُنگلی کی ہَڈِّيوں کا جوڑ ۔
740.Knuckle under ہار ماننا ۔يا تابع ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔
741.Knuckle-dusterNoun
برَنجی پَنجَہ ۔ مُہلِک مُکّے بازی ميں اِستِعمال ہونے والے پيتَل کے آلے ۔
742.Knuckledv. n.
عاجز ہونا۔ تابع ہونا۔ ہار ماننا۔
نکل ۔ گرہ ۔ انگلی کی گانٹھ
Noun
گَٹا ۔ پُور ۔ گانٹھ جوڑ ۔ اُنگلِيوں کی جَڑوں کا جوڑ ۔
743.Knucklesبَند انگَشت ۔ ٹیبیا کے سَر اور فیمَر کے زَیریں سِرے سے بَننے والا جوڑ ۔ اِس جوڑ پر گھُٹنے کو موڑنے کی حَرکَت ہوتی ہے
v. n.
عاجز ہونا۔ تابع ہونا۔ ہار ماننا۔
نکل ۔ گرہ ۔ انگلی کی گانٹھ
Noun
گَٹا ۔ پُور ۔ گانٹھ جوڑ ۔ اُنگلِيوں کی جَڑوں کا جوڑ ۔
744.Knucklingv. n.
عاجز ہونا۔ تابع ہونا۔ ہار ماننا۔
نکل ۔ گرہ ۔ انگلی کی گانٹھ
Noun
گَٹا ۔ پُور ۔ گانٹھ جوڑ ۔ اُنگلِيوں کی جَڑوں کا جوڑ ۔
745.KnucklyAdjective
جوڑ والا ۔ مُفَصل دار ۔
746.KnurNoun
دَرَخت يا لَکڑی کی گانٹھ ۔ گانٹھ دار گُومڑَہ ۔
747.Knurln.
گانٹھ۔ گرہ۔ موٹھ۔ لٹو
748.Knurl nurlNoun
مُٹھيا ۔ گھُنڈی ۔ مُوٹھ ۔ لَٹُّو ۔
749.KnurledAdjective
گِرَہ دار ۔ گانٹھ دار ۔
n.
گانٹھ۔ گرہ۔ موٹھ۔ لٹو
750.Knurlingn.
گانٹھ۔ گرہ۔ موٹھ۔ لٹو
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.