English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.Lastlyadv.
1. پیچھے
2. آخرالامر۔ آخرکار۔ انت کو۔ آخر میں
Adverb
بالاخَر ۔ انجامِ کار ۔ آخَر ميں ۔ پيچھے ۔ آخَر الامَر ۔
702.LastosuriaLatin
شیر قَند بَولی ۔ پَیشاب میں لیکٹوز کا آنا
703.Lastsadv.
1. پچھلے وقت ۔ اخیر مرتبے
2. آخر کو۔ آخر۔ انجام کار
3. سب سے پیچھے یا آخر
v. n.
1. ٹکنا۔ رہنا۔ ٹھیرنا۔ قائم رہنا۔ ہونا
2. چلنا۔ پکا رہنا۔ ٹھیرنا
n.
1. قالب۔ جوتا بنانے کا کالبد۔ سنگھوئی
2. پیمانہٴ ناپ
adj.
1. اخیر۔ آخری۔ پچھلا
2. پچھلا ۔ گزشتہ۔ پار۔ پر
3. ادنی۔ نیچا۔ بہت ہی کم
لاسٹ ۔ پِچھلا ۔ آخری ۔
Adjective
آخری ۔ سَب سے آخَر ميں آنے والا ۔ حَتمی ۔ سَب سے پِچھلا ۔ باقی ۔
704.LatakiaNoun
لٹاکِيَہ ۔ تُرکی تَمباکو کی ايک اعلیٰ قِسم ۔
Noun, Name, Arabic, Geology
اذقیہ (عربی میں اللاذقية) شام کا ایک چھوٹا ساحلی شہر ہے۔
705.Latchn.
1. چٹخنی۔ بلی۔ پھرکی
2. جال۔ دام۔
v. a.
1. چٹخنی یا بلی لگانا۔ آڑ لینا
2. پکڑنا۔ پھنسنا
ليچ ۔ بلی ۔
Noun
بَلّی ۔ چھَبکا ۔ چَٹخَنی ۔ سَلاخ يا بَلّی جو دَروازے کے پھاٹک ميں لَگی ہوتی ہے ۔
706.Latch onto بول چال ۔ حاصِل کَرنا ۔
707.Latchedn.
1. چٹخنی۔ بلی۔ پھرکی
2. جال۔ دام۔
v. a.
1. چٹخنی یا بلی لگانا۔ آڑ لینا
2. پکڑنا۔ پھنسنا
ليچ ۔ بلی ۔
Noun
بَلّی ۔ چھَبکا ۔ چَٹخَنی ۔ سَلاخ يا بَلّی جو دَروازے کے پھاٹک ميں لَگی ہوتی ہے ۔
708.Latchesn.
1. چٹخنی۔ بلی۔ پھرکی
2. جال۔ دام۔
v. a.
1. چٹخنی یا بلی لگانا۔ آڑ لینا
2. پکڑنا۔ پھنسنا
ليچ ۔ بلی ۔
Noun
بَلّی ۔ چھَبکا ۔ چَٹخَنی ۔ سَلاخ يا بَلّی جو دَروازے کے پھاٹک ميں لَگی ہوتی ہے ۔
709.Latchetn.
جوتا کسنے کا تسمہ۔ کفش بند۔ تسمہ
Noun
کَفش بَند ۔ جُوتے يا سينڈَل کو پاوں ميں کَس دينے والا فيتَہ يا تَسمَہ ۔
710.Latchingn.
1. چٹخنی۔ بلی۔ پھرکی
2. جال۔ دام۔
v. a.
1. چٹخنی یا بلی لگانا۔ آڑ لینا
2. پکڑنا۔ پھنسنا
ليچ ۔ بلی ۔
Noun
بَلّی ۔ چھَبکا ۔ چَٹخَنی ۔ سَلاخ يا بَلّی جو دَروازے کے پھاٹک ميں لَگی ہوتی ہے ۔
711.Latchkey, passkeyNoun
چابی ، کُنجی جو بيرونی دَروازے کا کھَٹکا چَڑھانے کے لِيے اِستِعمال ہو ۔
712.LatchstringNoun
دَروازے کے سُوراخ سے باہِر نِکلی ہُوئی رَسّی جوباہِر سے دَروازَہ کھولنے کے کام آتی ہے ۔
713.Lateadv.
1. دیر کرکے ۔ بےوقت۔ اوپر۔ بڑے دن چڑھے۔ رات گئے۔ وقت کے بعد۔ بہت دنوں کے بعد۔ آگے چل کر۔ بہت رات گئے تک
2. حال میں۔ ابھی۔ تھوڑے عرصے سے
adj.
1. دیر میں۔ اوپر۔ بےوقت کا۔ پچھیتا
2. مرحوم۔ متوفی۔ دیولوکی۔ بیکنٹھ باسی۔ آنجہانی
3. پچھلا ۔ سابق کا۔ اخیر
ليٹ ۔ دير سے آنے والا ۔ مرحوم ۔
Adjective
وَقتِ مَعمُول کے بَعد آنے والا ۔ سُست ۔ کاہل ۔ بہَت دير کِيے ہُوئے ۔
714.Late greekNoun
يُونانی زُبان جو تَقريباً ۳۰۰ سے ۷۰۰ عيسوی تَک اِستِعمال ہوتی رَہی ۔ قَديم يُونانی زُبان ۔
715.Late latinNoun
تحريری لاطينی ۔ لاطينی جو مَغرَبی رُومی سَلطَنَت ميں تَقريباً۳۰۰ سے ۷۰۰ عيسوی تَک ذَريعہ تحرير کے طَور پَر باقی رَہی ۔
716.LatedAdjective
مُوخَّر ۔ تاخير شُدَہ ۔
717.Lateen sailNoun
جَہاز رانی ۔ تَکُونا بادبان ۔
718.Lateen-riggedAdjective
تَکُونے بادبان يا بادبانوں والا ۔
719.Latelyadv.
حال میں۔ تھوڑے دن ہوئے۔ کچھ عرصہ گزرا۔ ابھی ابھی۔ کچھ دن پہلے
Adverb
حال ہی ميں ۔ ابھی تھوڑے دِن ہُوئے ۔ کُچھ عرصَہ گُزرا ۔
720.Latenciesn.
پوشیدگی۔ چھپاؤ۔ اخفا
Noun
پوشيدَگی ۔ اخفا ۔ مَخفِيَت ۔ چھُپاو ۔
721.Latencyn.
پوشیدگی۔ چھپاؤ۔ اخفا
Noun
پوشيدَگی ۔ اخفا ۔ مَخفِيَت ۔ چھُپاو ۔
722.Latenessn.
دیر۔ درنگ۔ اوپر۔ تاخیر
Noun
تاخير ۔ دير ۔
723.Latenessesn.
دیر۔ درنگ۔ اوپر۔ تاخیر
Noun
تاخير ۔ دير ۔
724.Latenet healLatin
مخفی حَرارَت ۔ وہ حَرارَت جو حالَت میں تَبدیلی لانے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہو
725.LatensifyVerb
فوٹو گَرافی کی فِلم يا پليٹ پَر مُرتَسِم شَبيہ کو دھيمی روشنی ميں کھول کَر بَڑھانا يا واضع کَرنا ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.