English to Urdu Translation

lab found in 62 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.Labouriessadj.
بے محنت
Adjective
بے محنَت ۔
52.Labrador retrieverNoun
نيو فاونڈ لينڈ کا شِکاری کُتّا ۔
53.LabradoriteNoun
لَبريڈورائيٹ ۔ ناشَگافتَہ بِلّور فِلَسپار کی قِسم کا ايک مَعدَن ۔
54.LabretNoun
ہَڈّی ، لَکڑی يا اِس طَرَح کی کسی چيز کے ٹُکڑے کا زيوَر ۔
55.LabrumNoun
شُفتَہ اعلی ۔ ہونٹ يا ہونٹ سے مُشابَہ حِصَّہ ۔
56.Laburnum, golden-chain treeNoun
ليبَرنَم ۔ شَجرَۃُ النَحَل ۔ ايک چھوٹا ساآرائشی دَرَخت ۔
57.Labyrinthn.
1. بھول بھلیاں ۔ پیچ کی جگہ
2. پھیر۔ چکر۔ گھوم گھماؤ
3. کان کا چکر
4. عقدہ۔ پیچ۔ گورکھ دھندہ
Noun
بھُول بھُلياں ۔ عُقدَہ ۔ پيچيدگی ۔ اُلجھَن ۔ پيچيدَہ ۔ بَل دار راستوں کا مُقام ۔ گورَکھ دھَندا ۔
58.LabyrinthicAdjective
پيچيدَہ ۔ اُلجھا ہُوا ۔ پيچ دار ۔
59.LabyrinthicallyAdverb
پيچيدگی سے ۔ پُر پيچ انداز ميں ۔ پيچا پيچ طَريقے سے ۔
60.Labyrinthineadj.
پرپیچ۔ پیچیدہ۔ پیچ دار
61.LabyrinthitisGreek
اندرُونی کان کی سوزِش
62.Labyrinthsn.
1. بھول بھلیاں ۔ پیچ کی جگہ
2. پھیر۔ چکر۔ گھوم گھماؤ
3. کان کا چکر
4. عقدہ۔ پیچ۔ گورکھ دھندہ
Noun
بھُول بھُلياں ۔ عُقدَہ ۔ پيچيدگی ۔ اُلجھَن ۔ پيچيدَہ ۔ بَل دار راستوں کا مُقام ۔ گورَکھ دھَندا ۔
lab found in 62 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.