English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Mainsailsn.
سب سے بڑا بادبان یا پال
Noun
جہاز رانی ۔بڑا یا مرکزی بادبان ۔
402.MainsheetNoun
جہاز رانی وہ رسّا جو مرکزی بادبان کے ایک یا دونوں سروں پر باندہ جاتا ہے ۔
403.MainspringNoun
بڑا کمانی ۔کسی بھی میکانی حصے کا مرکزی یا اہم اسپرنگ ۔اصلی کمانی ۔بڑی کمانی ۔
404.Mainstayn.
بڑا بھروسا یا سہارا
Noun
بنیادی سہارا ۔ آسرا ۔سب سے بڑا سہارا ۔
405.Mainstaysn.
بڑا بھروسا یا سہارا
Noun
بنیادی سہارا ۔ آسرا ۔سب سے بڑا سہارا ۔
406.MainstemNoun
بڑا راستہ ۔گزرگاہ ۔جیسے ندی ۔نالے ۔ریلوے لائن ۔شہر کی بڑی سڑک ۔
407.MainstreamNoun
بڑی ندی ۔دریا کی بڑی ندی جس کے کئی دھارے ہوں ۔
408.Maintainv. a.
1. برقرار رکھنا۔ بحال رکھنا۔ قائم رکھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا
2. قبضہ رکھنا۔ قابو میں رکھنا۔ پاس رکھنا۔ (قابض رہنا)
3. چلتا یا ُاپستھت رکھنا۔ جاری یا معین رکھنا۔ رواں رکھنا۔ (قائم رکھنا۔ کرتے رہنا)
4. خرچ اٹھانا۔ خرچ دینا۔ صرف کرنا۔ سربراہی کرنا۔ (کفالت کرنا۔ خبرگیری کرنا۔ پرورش کرنا)
5. کہنا۔ بیان کرنا۔ ثابت کرنا
6. پشتی کرنا۔ تائید کرنا۔ رکشا کرنا۔ حمایت کرنا۔ تقویت کرنا۔ سہارا دینا۔ آڑی ہونا۔ سنبھالنا
7. پرورش کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ نان نفقہ دینا۔ روٹی کپڑا دینا۔ خبرگیری کرنا۔ پالن کرنا
Verb
برقرار رکھنا ۔ قائم رکھنا ۔بحال رکھنا ۔
409.Maintainableadj.
حفاظت پذیر۔ محفوظ۔ قابل حمایت۔ قائم کرنے کے لائق۔ رکشا جوگ۔ (قابل تائید۔ قیام پذیر)
Adjective
حفاظت پزیر ۔برقرار رکھنے کے قابل ۔محفوظ ۔قیام پزیر ۔
410.Maintainedv. a.
1. برقرار رکھنا۔ بحال رکھنا۔ قائم رکھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا
2. قبضہ رکھنا۔ قابو میں رکھنا۔ پاس رکھنا۔ (قابض رہنا)
3. چلتا یا ُاپستھت رکھنا۔ جاری یا معین رکھنا۔ رواں رکھنا۔ (قائم رکھنا۔ کرتے رہنا)
4. خرچ اٹھانا۔ خرچ دینا۔ صرف کرنا۔ سربراہی کرنا۔ (کفالت کرنا۔ خبرگیری کرنا۔ پرورش کرنا)
5. کہنا۔ بیان کرنا۔ ثابت کرنا
6. پشتی کرنا۔ تائید کرنا۔ رکشا کرنا۔ حمایت کرنا۔ تقویت کرنا۔ سہارا دینا۔ آڑی ہونا۔ سنبھالنا
7. پرورش کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ نان نفقہ دینا۔ روٹی کپڑا دینا۔ خبرگیری کرنا۔ پالن کرنا
Verb
برقرار رکھنا ۔ قائم رکھنا ۔بحال رکھنا ۔
411.Maintainingv. a.

412.Maintainorn.
مقدمے کا پیروکار بلا غرض۔ روپے سے مدد کرنے والا۔ حامی۔ مددگار۔
413.Maintainsv. a.
1. برقرار رکھنا۔ بحال رکھنا۔ قائم رکھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا
2. قبضہ رکھنا۔ قابو میں رکھنا۔ پاس رکھنا۔ (قابض رہنا)
3. چلتا یا ُاپستھت رکھنا۔ جاری یا معین رکھنا۔ رواں رکھنا۔ (قائم رکھنا۔ کرتے رہنا)
4. خرچ اٹھانا۔ خرچ دینا۔ صرف کرنا۔ سربراہی کرنا۔ (کفالت کرنا۔ خبرگیری کرنا۔ پرورش کرنا)
5. کہنا۔ بیان کرنا۔ ثابت کرنا
6. پشتی کرنا۔ تائید کرنا۔ رکشا کرنا۔ حمایت کرنا۔ تقویت کرنا۔ سہارا دینا۔ آڑی ہونا۔ سنبھالنا
7. پرورش کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ نان نفقہ دینا۔ روٹی کپڑا دینا۔ خبرگیری کرنا۔ پالن کرنا
Verb
برقرار رکھنا ۔ قائم رکھنا ۔بحال رکھنا ۔
414.Maintenancen.
1. پرورش۔ پرت پال۔ سہارا۔ غور وپرداخت۔ محافظت ۔ حمایت۔ خبرگیری۔ پالن (حفاظت)
2. نان و نفقہ۔ روٹی کپڑا۔ خوروپوش۔ قوت۔ کھانا کپڑا۔ آجیوکا۔ (ضروریات زندگی)
3. بلا غرض مقدمے کی پیروی سے۔ پیرویٴ مقدمہ ۔ (کسی فریق مقدمہ کی ناجائز امداد)
Noun
استقرار ۔محفوظ رکھنے کا عمل ۔عمارت ۔سڑک ۔پرورش ۔ کفالت ۔
415.Maintenancesn.

416.Mainyard آڑ ڈنڈا۔ بڑے پال کا ڈنڈا
417.MaisonetteNoun
نجی گھر ۔چھوٹا گھر ۔بِالکُل چُھوٹَا گَھر ۔
418.Maitre d'hotelNoun
ہوٹل کا مالک ۔ریستوران کا بیرا ۔ہوٹل کا مینجر ۔
419.Maizen.
مسا۔ مسینا۔ مکا۔ جوار۔ (مکئیٴ کا پودا۔ مکئی)
Noun
مکئی کاپودا ۔مکئی ۔مکا ۔پکی ہوئی مکئی کی طرح کا زرد رنگ ۔
420.Maizenan.
مکئی کا آٹا
421.Maizesn.
مسا۔ مسینا۔ مکا۔ جوار۔ (مکئیٴ کا پودا۔ مکئی)
Noun
مکئی کاپودا ۔مکئی ۔مکا ۔پکی ہوئی مکئی کی طرح کا زرد رنگ ۔
422.Majesticadj.
1. پرشکوہ۔ شاندار۔ شاہی۔ (باوقار۔ رعب دار)
2. عظیم الشان۔ عالی شان۔ بلند۔ بڑا
3. رفیع۔ بلند۔ عالی۔ اونچا
Adjective
دبدبے والا ۔شان والا ۔صاحب جبروت ۔پر جلال ۔بڑا ۔عظیم الشان ۔بلند ۔اونچا ۔ اعلٰی ۔
423.Majesticallyadv.
جاہ و جلال، عظمت، شان و شوکت، شکوہ، حشمت یا کروفر سے۔ شاہانہ۔ ملوکانہ
Adverb
رعب داب والا ۔شان والا ۔پروقار انداز رکھنے والا ۔
424.Majestiesn.
1. شان۔ جاہ و جلال۔ شکوہ۔ دبدبہ۔ رعب۔ (شان وشوکت۔ کروفر۔ رعب داب)
2. حضرت۔ ان داتا۔ جہاں پناہ۔ مہاراج۔ حضور۔ (منصب شاہی۔ فرمانروا)
3. درجہ۔ بزرگی۔ عظمت۔ قدر۔ مرتبہ۔ وقر۔ پدوی۔ (عظمت و جلال۔ وقار)
Noun
کردار ۔انداز ۔ عہدے کی شان و شوکت ۔جاہ و جلال ۔وقار ۔دبدبہ ۔منصب شاہی ۔
425.Majestyn.
1. شان۔ جاہ و جلال۔ شکوہ۔ دبدبہ۔ رعب۔ (شان وشوکت۔ کروفر۔ رعب داب)
2. حضرت۔ ان داتا۔ جہاں پناہ۔ مہاراج۔ حضور۔ (منصب شاہی۔ فرمانروا)
3. درجہ۔ بزرگی۔ عظمت۔ قدر۔ مرتبہ۔ وقر۔ پدوی۔ (عظمت و جلال۔ وقار)
Noun
کردار ۔انداز ۔ عہدے کی شان و شوکت ۔جاہ و جلال ۔وقار ۔دبدبہ ۔منصب شاہی ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.