English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.MammotrophicGreek, Latin
مَمّو ٹَرافِک ۔ چھاتی پَر اثَر ہونا
702.MammyNoun
مَمّی ۔ امّی ۔ امّاں ۔ جَنُوبی امریکا میں حَبشی دایہ ۔ بوڑھی گھَریلو مُلازمَہ ۔
703.Mamoon al-rashidNoun, Name, Historical
مامون الرشید، ساتواں عباسی خلیفہ، ۸۱۳ تا ۸۳۳، علم و فضل اور عقل و دانش میں یکتا تھا، سلطنت عباسیہ کا سنہری دور رہا، نرم مزاج اور مومن ہونے کے باوجود رنگین مزاج تھا، خلق قرآن کا قائل تھا،
704.Mann.
1. آدمی۔ آدم زاد۔ بشر۔ شخص۔ منش
2. جوان۔ بالغ۔ پُرش۔ سیانا۔ مرد۔ لوگ
3. انسان۔ خلقت۔ بنی آدم۔ نوع انسان
4. مرد۔ جواں مرد
5. نوکر۔ آدمی۔ نفر۔ ٹہلوا۔ خادم
6. شوہر۔ میاں۔ گھر والا۔ خصم۔ خاوند۔ پرکھ۔ بھرتار۔ مرد
7. میاں۔ بھائی۔ صاحب
8. مہرہ۔ گوٹ۔ نرد۔ پیادہ
9. فرد۔ نفر۔ شخص۔ نفس۔ جوان
v. a.
1. آدمی بھرنا۔ آدمی رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ (فوج رکھنا۔ لوگوں کو تعینات کرنا)
2. مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا
مين ۔ آدمی ۔ نوجَوان مَرد ۔
Verb
افراد مُہیّا کَرنا ۔ کافی افرادی قُوّت مُہیّا کَرنا ۔ ہِمَّت بَندھانا ۔ حوصلَہ پَیدا کرنا ۔ آدمی لَگانا ۔ باز کو اِنسان سے مانُوس کَرنا ۔
Noun
آدمی ۔ بالِغ نَر ۔ مَرد ۔ اِنسان ۔ بَشَر ۔ آدم زاد ۔ شَخص ۔
705.Man apeNoun
آدَم بوزنہ ۔ بَن مانس ۔ آدَم نُما بوزنہ جَیسے گوریلا ۔ چَمپانزی ۔ لَنگُور ۔
706.Man fridayNoun
مَرد مُلازَم جو مُستَعَد اِنتظامی مُعاوَن کی حَیثیت سے کام کَرے ۔ مُستَعد اِنتظامی مُعاوَن ۔
707.Man in the streetNoun
عام آدمی ۔ مَتوَسط آدمی ۔ عام شہری ۔ عام سَمَجھ بُوجھ والا فَرد ۔
708.Man-at-armsNoun
سِپاہی ۔ قُرُون وُسطیٰ کا پُوری طَرَح مُسَلَّح سِپاہی ۔ پُوری طَرح اسلحہ سے لیس سِپاہی ۔ فوجی ۔
709.Man-eaterNoun
آدَم خور حیوان ۔ کوئی بھی جانور جو اِنسان کو کھا جاتا ہو جَیسے شیر ، چیتا یا شارک مَچھلی ۔
710.Man-eatingAdjective
آدَم خور ۔
711.Man-hourNoun
مَزدُوری ساعَت ۔ ايک آدمی کے کام کا ايک گھنٹہ ۔ پيمانَہ مَزدُوری ۔
712.Man-madeAdjective
اِنسان کی بَنائی ہوئی ۔ اِنسان کی تَخلیق کَردہ ۔ مَصنُوعی چیز ۔
713.Man-of-warNoun
جَنگی کَشتی ۔ جَنگی جَہاز ۔
714.Man-sized, man-sizeAdjective
بَڑا ۔ ایک آدمی کے لیے جِسامَت اور وَضَع میں مُناسَب ۔
715.Man-trapNoun
اِنسانی پھَندا ۔ پھَندا ، خاص طَور پَر مَداخلَت بے جا کَرنے والوں کو پھانسنے کے لیے ۔ مُنَش چال ۔
716.ManaNoun
مانا ۔ پولی نیشیوں کا عقیدہ کہ کوئی مافُوقُ الفِطرَت قُوّت اِنسان یا چیز میں رہائش پَذیر ہو سَکتی ہے ۔ آسیب ۔ حُلُول ۔
717.Manaclen.
ہتھکڑی۔ بند۔ زنجیر۔ (بیڑی)
v. a.
ہتھکڑی ڈالنا۔ باندھنا۔ (بیڑی ڈالنا۔ زنجیر ڈالنا)
Noun
ہَتھکڑی ۔ بیڑی ۔ زَنجیر ۔
718.Manacledn.
ہتھکڑی۔ بند۔ زنجیر۔ (بیڑی)
v. a.
ہتھکڑی ڈالنا۔ باندھنا۔ (بیڑی ڈالنا۔ زنجیر ڈالنا)
Noun
ہَتھکڑی ۔ بیڑی ۔ زَنجیر ۔
719.Manaclesn.
ہتھکڑی۔ بند۔ زنجیر۔ (بیڑی)
v. a.
ہتھکڑی ڈالنا۔ باندھنا۔ (بیڑی ڈالنا۔ زنجیر ڈالنا)
Noun
ہَتھکڑی ۔ بیڑی ۔ زَنجیر ۔
720.Manaclingn.
ہتھکڑی۔ بند۔ زنجیر۔ (بیڑی)
v. a.
ہتھکڑی ڈالنا۔ باندھنا۔ (بیڑی ڈالنا۔ زنجیر ڈالنا)
Noun
ہَتھکڑی ۔ بیڑی ۔ زَنجیر ۔
721.Managev. a.
1. چلانا۔ جاری رکھنا۔ سربراہی کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بس یا قابو میں رکھنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا۔ (نظم ونسق کرنا)
2. اپنی رائے کے موافق کرلینا۔ اپنے سے ملا لینا
3. بنانا۔ آراستہ کرنا
4. کفایت سے خرچ کرنا
n.
گھوڑے کا نکالنا یا درست کرنا۔ (گھوڑے کا سدھانا)
Verb
کِسی شَخص یا اِدارے کی رہنُمائی اور اُسے کَنٹرول کَرنا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ چَلانا ۔ کام انجام دینا ۔ کام چَلانا ۔
722.Manageability, manageablenessNoun
قابلِ اِنتظام ہونے کی صُورَت ۔ اطاعت پَذیری ۔ فَرمان پَذیری ۔
723.Manageableadj.
مطیع۔ حکمی۔ خوش لگام۔ قابو کا۔ سدھ جانے کے لائق۔ غریب۔ آدھین۔ (قابل انتظام۔ لائق انصرام۔ فرمان پذیر)
Adjective
آسان ۔ جو سَنبھالا جا سَکے ۔ قابلِ انتظام ۔ جو آسانی سے قابُو میں آسَکے ۔ فَرمان پَذیر ۔ مُطیع ۔
724.ManageablyAdverb
فَرمان پَذیری سے ۔ اطاعت پَذیری سے ۔
725.Managedv. a.
1. چلانا۔ جاری رکھنا۔ سربراہی کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بس یا قابو میں رکھنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا۔ (نظم ونسق کرنا)
2. اپنی رائے کے موافق کرلینا۔ اپنے سے ملا لینا
3. بنانا۔ آراستہ کرنا
4. کفایت سے خرچ کرنا
n.
گھوڑے کا نکالنا یا درست کرنا۔ (گھوڑے کا سدھانا)
Verb
کِسی شَخص یا اِدارے کی رہنُمائی اور اُسے کَنٹرول کَرنا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ چَلانا ۔ کام انجام دینا ۔ کام چَلانا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.