English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Occultation | n. 1. اخفا۔ پوشیدگی۔ گوپ۔ احتجاب 2. ستاروں کا گرہن Noun احتجاب ۔ اخفا ۔ گرہن ۔ |
377. | Occulted | adj. گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی Verb چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔ Noun, Adjective پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔ |
378. | Occulter | Noun چھپالینے والا ۔ ایسا آدمی جو غائب کرے یا چھپا لے ۔ ایسا شخص جو غائب کرتا ہے ۔ دور کرنے والا۔ اوجھل کرنے والا ۔ دوسری طرف لے جانے والا شخص ۔ |
379. | Occulting | adj. گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی Verb چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔ Noun, Adjective پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔ |
380. | Occultism | n. سریت۔ علم الاسرار۔ عقیدہٴ غیب Noun عقیدہ ۔ نظریہ ۔ ابلاغ ۔سرّیات ۔ عِرفان ۔ |
381. | Occultisms | n. سریت۔ علم الاسرار۔ عقیدہٴ غیب Noun عقیدہ ۔ نظریہ ۔ ابلاغ ۔سرّیات ۔ عِرفان ۔ |
382. | Occultist | Noun عالِمِ اسرار ۔ عِلمِ غیب کا معتقد ۔ |
383. | Occultly | Adverb پُراسرار ذریعے یا طریقے سے ۔ مشکل طریقے سے ۔ نا ممکن کام کو ممکن کرنا ۔ ایسا کام جو نا ہو سکے اُس کو عملی جامہ پہنانا ۔ |
384. | Occultness | n. پوشیدگی۔ اخفا۔ بعیدالفہیم۔ عقل سے پوشیدہ ہونا Noun سرّبت ۔ |
385. | Occults | adj. گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی Verb چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔ Noun, Adjective پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔ |
386. | Occupancies | n. دخل۔ قبضہ۔ تحت۔ تصرف۔ بھوگ۔ گھیرا۔ ادھکار۔ اقتدار۔ پٹہ داری۔ ملکیت بربنائے قبضہ Noun قبضہ ۔ کرایہ داری ۔ سکونت ۔ جگہ گھیرنے کا عمل ۔ زبردستی کرنا ۔ کسی کو ہرا کر کسی چیز پر قبضہ کرنا ۔ چھیننا ۔ اپنی نگرانی میں لینا ۔ |
387. | Occupancy | n. دخل۔ قبضہ۔ تحت۔ تصرف۔ بھوگ۔ گھیرا۔ ادھکار۔ اقتدار۔ پٹہ داری۔ ملکیت بربنائے قبضہ Noun قبضہ ۔ کرایہ داری ۔ سکونت ۔ جگہ گھیرنے کا عمل ۔ زبردستی کرنا ۔ کسی کو ہرا کر کسی چیز پر قبضہ کرنا ۔ چھیننا ۔ اپنی نگرانی میں لینا ۔ |
388. | Occupant | adj. دخیل۔ قابض۔ متصرف۔ بھوگیا۔ مالک بربنائے قبضہ۔ پٹہ دار Noun دخیل ۔ پٹے دار ۔ قابض ۔ ساکن ۔ |
389. | Occupants | adj. دخیل۔ قابض۔ متصرف۔ بھوگیا۔ مالک بربنائے قبضہ۔ پٹہ دار Noun دخیل ۔ پٹے دار ۔ قابض ۔ ساکن ۔ |
390. | Occupation | n. 1. دخل۔ قبضہ۔ تصرف۔ پٹہ داری۔ قبضہٴ اراضی 2. دھندا۔ کام۔ حرفہ۔ پیشہ۔ کار۔ کاروبار۔ روزگار Noun کام ۔ پیشہ ۔قبضہ ۔ کاروبار ۔ روزی روٹی کمانے کا عمل ۔ جہاں سے زندگی گزارنے کا ایک سلسلہ چلے ۔ |
391. | Occupational | Adjective تصرُّفی ۔ پیشہ جاتی ۔ پیشہ ورانہ ۔ |
392. | Occupational delirium | Noun مَرض کَسبی ۔ مَریض کے پَیشے سے مُتَعلِق بِلا مَقصَد زیادَہ سَرگَرمی |
393. | Occupational disease | Noun کاروباری مَرض ۔ صَنعَتی مَرض |
394. | Occupational therapy | Noun شُغلی علاج ۔ Noun شُغلی عِلاج ۔ عِلاج کے لیے پَیشوں کا اِستَعمال |
395. | Occupationally | Adverb قبضہ کرتے ہوے ۔ پیشے کے لحاظ سے ۔ ایسا قبضہ کرنا جو کام سے تعلق رکھتا ہو ۔ کاروباری قبضہ کرنا ۔ اپنی ہاتھ میں سارا کاروبار لینا ۔ |
396. | Occupations | n. 1. دخل۔ قبضہ۔ تصرف۔ پٹہ داری۔ قبضہٴ اراضی 2. دھندا۔ کام۔ حرفہ۔ پیشہ۔ کار۔ کاروبار۔ روزگار Noun کام ۔ پیشہ ۔قبضہ ۔ کاروبار ۔ روزی روٹی کمانے کا عمل ۔ جہاں سے زندگی گزارنے کا ایک سلسلہ چلے ۔ |
397. | Occupiable | Adjective قابلِ قبضہ ۔ قابلِ تصرُّف ۔ |
398. | Occupied | adj. مقبوض۔ مشغول۔ لگا ہوا۔ مصروف v. a. 1. قبضے میں لانا۔ داب لینا۔ دبا بیٹھنا۔ ہتیانا۔ تحت میں رکھنا۔ دخل کرنا۔ دخیل ہونا۔ قبضہ کرنا۔ پٹہ دار ہونا۔ اجارہ دار ہونا۔ کرایہ دار ہونا 2. مصروف کرنا۔ مشغول کرنا۔ لگانا۔ دھیان دینا۔ دھندے سے لگانا 3. جگہ گھیرنا۔ بھرنا۔ تصرف کرنا۔ عمل کرنا۔ رکھنا۔ وقت لینا Verb قبضہ لینا ۔ قابض ہونا ۔ لے لینا اور قبضہ رکھنا ۔ |
399. | Occupier | n. قابض۔ دخیل۔ متصرف۔ کرایہ دار۔ پٹہ دار Noun قابض ۔ متصرِّف ۔ |
400. | Occupiers | n. قابض۔ دخیل۔ متصرف۔ کرایہ دار۔ پٹہ دار Noun قابض ۔ متصرِّف ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.