English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Paritiesn.
یکسانیت۔ برابری۔ سمتا۔ مساوات۔ مشابہت۔ مناسبت۔ مماثلت
Noun
مُساوات مُبادلہ ۔ مُساوات ۔ جیسے مِقدار ، رُتبہ میں ۔ معادلت ۔
Latin
مولدیت ۔ جَنَم دئیے جانے والے بَچّوں کی تَعداد کی نِسبَت سے عورَت کی حالَت
802.Paritorn.
ایک خاص عہدے کا پیادہٴ عدالت
803.Parityn.
یکسانیت۔ برابری۔ سمتا۔ مساوات۔ مشابہت۔ مناسبت۔ مماثلت
Noun
مُساوات مُبادلہ ۔ مُساوات ۔ جیسے مِقدار ، رُتبہ میں ۔ معادلت ۔
Latin
مولدیت ۔ جَنَم دئیے جانے والے بَچّوں کی تَعداد کی نِسبَت سے عورَت کی حالَت
804.Parity .Noun
دائہ گیری ۔ بچہ زنی ۔
805.Parkv. a.
گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا
n.
1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ
2. توپ خانہ
Noun
چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔
806.Park .Noun
چراگاہ ۔شکار گاہ ۔ تفریح گاہ ۔
807.ParkaNoun
سرپوش دار پوستینی لبادہ جِس کی تراش ایک قمیض جیسی ہو ۔
808.Parka .Noun
روسی ابارکاہ ۔
809.Parkedv. a.
گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا
n.
1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ
2. توپ خانہ
Noun
چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔
810.Parkerگاڑی کھڑی کرنے والا شخص ۔
811.Parkingv. a.
گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا
n.
1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ
2. توپ خانہ
Noun
چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔
812.Parking lotNoun
گاڑی احاطہ ۔ موٹر چوک ۔ وہ رقبہ جو گھروں کے باہِر موٹر گاڑیوں کو پارک کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
813.Parking lot .Noun
گاڑی احاطہ ۔ موٹر چوک ۔
814.Parking orbitNoun
زمینی مدار ۔ زمین کے گِرد خلائی گاڑی کا اِبتدائی مدار ۔
815.Parking orbit .Noun
زمینی مادار ۔
816.Parkinson's diseaseNoun
مرض پارکنسن ۔ فالِج کی ایک بتدریج بڑھتی ہوئی صُورت جِس کی نُمایاں علامات ، عُضلات میں لچک کا ضیاع ۔
817.Parkinson, s diseaseNoun
مرضِ بار کنسن ۔
818.ParkinsonismNoun
پار کنسنیت ۔ پارکنسن بیماری ۔ اعصابی بِگاڑوں کا ایک گروہ بشمُول مرض پارکنس ۔
819.Parkinsonism .Noun
بیماری کا نام ۔
820.Parksv. a.
گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا
n.
1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ
2. توپ خانہ
Noun
چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔
821.ParkwayNoun
ایک چوڑی شاہِراہ ۔ کِسی پارک میں سے گاڑی کا راستہ ۔ گاڑی راستہ ۔
Noun
گاڑی کا راستہ ۔
822.Parlancen.
گفتگو۔ کلام۔ محاورہ۔ بولی
Noun
گُفتَگُو ۔ کلام ۔ محاورہ ۔ روز مرہ ۔ اسلُوب گُفتگُو ۔ زُبان ۔ بات چیت ۔
823.Parlance .Noun
گفتگو ۔کلام ۔ محاورہ ۔ روزمرہ ۔
824.Parlancesn.
گفتگو۔ کلام۔ محاورہ۔ بولی
Noun
گُفتَگُو ۔ کلام ۔ محاورہ ۔ روز مرہ ۔ اسلُوب گُفتگُو ۔ زُبان ۔ بات چیت ۔
825.ParlandoAdjective
بولنے کے انداز میں گایا ہوا ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.