English to Urdu Translation

q found in 617 words & 25 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25  
601.Quotev. a.
1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔
2. نرخ بتانا۔
Verb
حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا
602.Quotedv. a.
1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔
2. نرخ بتانا۔
Verb
حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا
603.Quotern.
دوسرے قول کی سند لانے والا۔ مقتبس۔
604.Quotesv. a.
1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔
2. نرخ بتانا۔
Verb
حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا
605.Quothv.
کہابولا۔
Verb
کہا ۔ وہ ۔ میں یا کبھی کبھی ہم
606.Quotidainn.
حمائے یومی۔ تپ موزایبہ۔ روزانہ تپ یا بخار۔
607.Quotidianadj.
روزمرہ۔ ہر روز۔ یومیہ۔ دوسی۔
Adjective
یومیہ ۔ روزانہ ۔ عام ۔ مُشترِک ۔ پامال
608.Quotidiansadj.
روزمرہ۔ ہر روز۔ یومیہ۔ دوسی۔
Adjective
یومیہ ۔ روزانہ ۔ عام ۔ مُشترِک ۔ پامال
609.Quotientn.
بانٹ پھل۔ حاصل قسمت۔ خارج قسمت۔ حاصل قسمت۔ حاصل تقسیم۔
Noun
حاصِل قِسمت ۔ خارِج قِسمت
610.Quotientsn.
بانٹ پھل۔ حاصل قسمت۔ خارج قسمت۔ حاصل قسمت۔ حاصل تقسیم۔
Noun
حاصِل قِسمت ۔ خارِج قِسمت
611.Quotingv. a.
1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔
2. نرخ بتانا۔
Verb
حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا
612.QuranNoun
قُرانِ پاک
613.Qutab shahi saltnatNoun, Name, Historical
قطب شاہی سلطنت کا بانی سلطان قلی شاہ تھا۔ سلطان قلی شاہ بھی عادل شاہی سلطنت کے بانی یوسف خان عادل کی طرح ایران سے جان بچا کر دکن آیا اور اپنی اعلیٰ صلاحیتوں ، قابلیت ، وفاداری اور سخت کوشی کی بنا پر ترقی کی منزلیں طے کیں اور صوبہ تلنگانہ کا صوبہ دار بن گیا۔ بہمنی سلطنت کے زوال کے بعد اپنی خود مختیاری کا علان کیا اور دکن میں ایک ایسی سلطنت کی بنیاد رکھی جو کم و بیش ایک سو اسی برس تک قائم رہی ۔
614.Qutub ud din mubarakNoun, Name, Historical
قطب الدین مبارک، 1316–1320 ، بھائی کو اندھا کر کے تخت پر قبضہ کیا، قیدیوں کو رہا کیا اور علاالدین کے نافذ کردہ محصول معاف کر دیے، خسرو نے قتل کر دیا، خلجی خاندان کا آخری حکمران تھا
615.QuzzicalityNoun
مُضحِکہ ۔ تمسخر ۔ ٹھٹھول
616.QyadrateAdjective
چوکور ۔مربع ۔ مستطیل ان سب سے متعلق ۔
617.QyaimishnessNoun
گھبراہٹ ۔
q found in 617 words & 25 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.