English to Urdu Translation

q found in 617 words & 25 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
476.Quinaryadj.
مخمس۔ پچوا۔ پنجہ۔ پنجڑی۔
477.Quincen.
بہی۔ سفرجل۔
Noun
سفر جل ۔ کھٹا ذرد رنگ کا نرم ناشپاتی کی طرح کا ایک پھل
478.Quincesn.
بہی۔ سفرجل۔
Noun
سفر جل ۔ کھٹا ذرد رنگ کا نرم ناشپاتی کی طرح کا ایک پھل
479.Quinceseedsn.
بہی دانہ۔ تخم سفل۔
480.QuincuncialAdjective
پنج کور ۔ پانچ نِشانات والا ۔ پنج بوندیا سا
481.QuincunciallyAdverb
ترتیب میں پنج بوندیا کی طرح سے
482.Quincunxn.
1. کسی چیز‌کی ایسی ترکیب کہ چار چاروں کونوں پر ہواور ایک بیچ میں۔
2. ستاروں کا باہمی ایک سو پچاس درجے کا فرق۔
Noun
پانچ کا بارھواں ۔ پنج دروازہ ۔ پانچ اور بارہ کی نِسبت
483.QuingonNoun
روٹی کا بڑا ٹُکڑا
484.QuinidineNoun
کونیڈین ۔ کونین سے ہم ترکیب ایک شفاف قلمی القلی
485.Quininen.
کنین۔ سنکونا کی چھال کا ایک جوہر جو بخار دفع رکرنے یا قوت دینے یا دورہ روکنے کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ کشتہٴ کنین۔ سفوف کنین۔
Noun
کونَین ۔ ایک بے رَنگ کَڑوا قَلمی الکلائیڈ جو سَنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے ۔ ایک تُرش قَلمی القَلی جو مَلیریا کے عِلاج میں اِستَعمَال ہوتی ھے
486.Quinine waterNoun
کونین پانی ۔ کاربونِک تیزاب یا گیس سے بھرا ھُوا پانی
487.Quininesn.
کنین۔ سنکونا کی چھال کا ایک جوہر جو بخار دفع رکرنے یا قوت دینے یا دورہ روکنے کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ کشتہٴ کنین۔ سفوف کنین۔
Noun
کونَین ۔ ایک بے رَنگ کَڑوا قَلمی الکلائیڈ جو سَنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے ۔ ایک تُرش قَلمی القَلی جو مَلیریا کے عِلاج میں اِستَعمَال ہوتی ھے
488.QuininismNoun
تَسَمَّم کونَین ۔ سَر دَرد ، کانوں میں شور اور جُزوی بہرا پَن ، کَم بَصَارَت اور مَتلی جو کونَین کے زیَادَہ اِستَعمَال کی وَجَہ سے ہوتا ہے
489.QuinoaNoun
ایک بُوٹی کا نام ھے جِس کے بیج کھائے جاتے ہیں
490.QuinoldineNoun
ایک بادامی سیاہ رنگ کا رال نُما مادہ جِس میں القلی کا مُرکّب ھوتا ھے
491.QuinolineNoun
ایک بے رنگ رقیق شے جِس کی بُو تیز ھوتی ھے ۔
492.QuinoneNoun
ایک زرد رنگ والا قلمی مُرکّب عکاسی اور جرم سازی میں کام آتا ھے
493.Quinquangularn.adj.
پنچ گوشہ۔ مخمس۔ پچ کونیا۔
494.QuinquefoliateAdjective
پنج پتیا ۔ پانچ پتیوں والا
495.Quinquennialadj.
پنچ سالہ۔ پچ برسی۔
Adjective
پنج سالہ ۔ پانچ سال کا عرصہ
496.QuinquenniallyAdverb
ہر پانچ سال کے بعد
497.QuinquenniumNoun
پانچ سال کا عرصہ
498.QuinquevalenceNoun
پنج گرفتی ۔ پانچ گرفتیں
499.QuinquevalentAdjective
پنج گرفتہ ۔ پانچ کی گرفت کی طاقت والا ۔ پانچ گرفتی
500.Quinsiesn.
خناق۔ کنٹھ مالا۔ کنٹھ روگ۔ خنازیر۔
Noun
خنّاق ۔ گلے کا ایک مرض ۔ گَلے کی پیپ ۔ گَلے یا ٹونسَل اور ڈھیلے نَسیج کے گِرد اِنتَہَائی سوزِش
q found in 617 words & 25 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.