English to Urdu Translation

quad found in 67 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.QuadricepsNoun
باسطہ پا ۔ چوسری عضلہ ۔ران کے اگلے حصّے کا ایک بڑا پٹھہ ۔
27.QuadricipitalAdjective
باسطہ پایا پاوں پھیلانے بند کرنے کی حرکت رکھنے والا یا اس سے متعلق ۔
28.Quadricornousadj.
چوسینگا۔ چہار قرنہ۔
29.Quadridentateadj.
چودنتا۔
30.QuadrifidAdjective
چوگوشہ ۔ چوپہل ۔ چوگوشی ۔ چار ٹکڑوں پر مشتمل ۔چوپھانکا ۔
31.Quadrifoliateadj.
چوپتیا۔
32.Quadrifurcatedadj.
چوشاخہ۔
33.QuadrigaNoun
چوکڑی رتھ ۔ ایک ہی ساتھ چار گھوڑے کھینچنے والا ۔
34.Quadriiliteraladj.
چار حرفی۔ رباعی۔
35.Quadrilateraln.
مربع۔ ذوا اربعتہ الزاویہ۔ چو ضلعی شکل۔ ذواربعتہ الاضلاع۔
Noun, Adjective
چار ضلع والی شکل ۔چو ضلعی شکل ۔ چوکور ۔
36.Quadrilateralsn.
مربع۔ ذوا اربعتہ الزاویہ۔ چو ضلعی شکل۔ ذواربعتہ الاضلاع۔
Noun, Adjective
چار ضلع والی شکل ۔چو ضلعی شکل ۔ چوکور ۔
37.Quadrilingualadj.
چار زبانی۔ چار زبانوں سے متعلق۔
38.Quadrillen.
ایک قسم کے تاش کا کھیل یا ناچ۔ رقص مربع۔ چوکوراناچ۔
Noun
چوکڑی ناچ ۔مربع رقص ۔
39.Quadrillesn.
ایک قسم کے تاش کا کھیل یا ناچ۔ رقص مربع۔ چوکوراناچ۔
Noun
چوکڑی ناچ ۔مربع رقص ۔
40.QuadrillionNoun
ایک پدم ۔ جس میں ۱۵ پندرہ صفر لگتے ہوں ۔
41.Quadrinomialadj.
ذواربتہ الحدود۔ چہارقدری۔
42.Quadripartiteadj.
1. چار حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ چوبانٹ۔ چوطرفی۔ چہار حصہ۔
2. جڑ تک چوپھانکا۔ چودرزہ۔
Adjective
چہار حصّہ ۔چار فریقی ۔جو چار حصّوں میں تقسیم ہو ۔ چوخانہ ۔
43.QuadriplegiaNoun
دونوں بازُووں اور دونوں ٹَانگوں کا فَالَج ۔ اِس کو ٹیٹراپلیجیا بھی کہتے ہَیں
44.Quadrisyllablen.
وہ لفظ جس میں چار ارکان تہجی ہوں۔ چار وتری۔
45.Quadrivaient, terravalentNoun, Adjective
چہار ۔ چوگرفتہ ۔
46.QuadrivallentlyAdverb
چو چوہری انداز میں یا طریقے سے ۔
47.Quadrivialadj.
چوراہے کا۔ چوراہا۔
Adjective
چوراہا ۔ چہار راہ ۔ جہاں چار سڑکیں ایک ساتھ ملتی ہوں ۔
48.QuadriviumNoun
چوراہے ۔ علومِ اربعہ ۔ چہار علمی ۔
49.QuadroomNoun
مخلوط النسل ۔ چوغلا ۔ ایسے ماں باپ کا بچہ جن میں ایک سفید فام ہو ۔
50.QuadrulaterallyAdverb
چوکور کے انداز میں ۔
quad found in 67 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.