English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
351. | Raison d`etre | Noun عِلّت وجُود ۔ عِلّت غائی |
352. | Raiwind | رائے ونڈ ۔ اسلامی تبليغی جماعتوں کا مرکز ۔ جہاں پاکستان کا سب سے بڑا دينی اجتماع ہوتا ہے |
353. | Raiwind-railway station | رائے ونڈ ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن) |
354. | Raj | Noun حکُومت ۔ خُود مُختاری ۔ سلطنت ۔ خُود مُختار مُملِکت |
355. | Rajah | Noun ایک ہِندُو شہزادہ یا بادشاہ ۔ سردار کا لقب |
356. | Rajput | Noun راجپُوت ۔ راجے کا بیٹا ۔ راجاٴوں کی نسل ۔ |
357. | Rake | v. n. 2. گزرنا۔ جلدی جانا 3. زنا کاری کرنا۔ اوباشی کرنا۔ آوارگی اختیار کرنا 4. خط عمود سے جھکنا n. 1. گھاس جمع کرنے کا آلہ۔ پانچا۔ (جیلی۔ کریدنی۔ جندر) 2. لچا۔ شہدا۔ لقندرا۔ زناکار۔ رنڈی باز۔ اوباش۔ عیاش۔ تماش بین۔ (رند) 3. نکاسا۔ مستول کا جھکاؤ۔ (کجی۔ خم۔ خمیدگی۔ میلان مستول) v. a. 1. جندر سے صاف کرنا۔ بہارنا۔ (جیلی چلانا پھیرنا) 2. بٹورنا۔ اکھٹا کرنا 3. چھان مارنا۔ ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔ (جستجو کرنا) 4. جلد گزرنا۔ 5. جہاز پر گولے مارنا۔ (گولہ باری کرنا) Verb جھُکنا ۔ جھُکانا ۔ ڈھلوان بنانا ۔ خم ھونا ۔ کج ھونا ۔ موڑ ۔ خم ۔ کجی Noun چھیکا ۔ جھانبا ۔ دندانہ دار ۔ دانتوں والا آلہ Noun عیاش ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ لفنگا ۔ شہوت پرست ۔ نفس پرست ۔ فاسِق ۔ |
358. | Rake in | جمع کرنا ۔ اُٹھا لینا |
359. | Rake over | Verb کسی جگہ کو صاف کرنا یا کھُرچ دینا |
360. | Rake up | کسی چھُپی ھُوئی چیز کو پھِر سے یاد کرنا اور قابلِ ذِکر بنانا |
361. | Rake-off | Noun جگا ٹیکس ۔ غُنڈہ ٹیکس ۔ چھُوٹ |
362. | Raked | v. n. 2. گزرنا۔ جلدی جانا 3. زنا کاری کرنا۔ اوباشی کرنا۔ آوارگی اختیار کرنا 4. خط عمود سے جھکنا n. 1. گھاس جمع کرنے کا آلہ۔ پانچا۔ (جیلی۔ کریدنی۔ جندر) 2. لچا۔ شہدا۔ لقندرا۔ زناکار۔ رنڈی باز۔ اوباش۔ عیاش۔ تماش بین۔ (رند) 3. نکاسا۔ مستول کا جھکاؤ۔ (کجی۔ خم۔ خمیدگی۔ میلان مستول) v. a. 1. جندر سے صاف کرنا۔ بہارنا۔ (جیلی چلانا پھیرنا) 2. بٹورنا۔ اکھٹا کرنا 3. چھان مارنا۔ ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔ (جستجو کرنا) 4. جلد گزرنا۔ 5. جہاز پر گولے مارنا۔ (گولہ باری کرنا) Verb جھُکنا ۔ جھُکانا ۔ ڈھلوان بنانا ۔ خم ھونا ۔ کج ھونا ۔ موڑ ۔ خم ۔ کجی Noun چھیکا ۔ جھانبا ۔ دندانہ دار ۔ دانتوں والا آلہ Noun عیاش ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ لفنگا ۔ شہوت پرست ۔ نفس پرست ۔ فاسِق ۔ n. رنڈی باز۔ اوباش۔ دوزخی۔ بے حیا۔ (تماش بین۔ عیاش۔ فاجر) Noun اوباش ۔ آوارہ ۔ بد چلن ۔ رند ۔عیاش |
363. | Rakehell | n. رنڈی باز۔ اوباش۔ دوزخی۔ بے حیا۔ (تماش بین۔ عیاش۔ فاجر) Noun اوباش ۔ آوارہ ۔ بد چلن ۔ رند ۔عیاش |
364. | Raker | Noun جمع کُنِندہ ۔ صاف کُنِندہ |
365. | Rakery | n. فجور۔ فاجر ہونا |
366. | Rakes | v. n. 2. گزرنا۔ جلدی جانا 3. زنا کاری کرنا۔ اوباشی کرنا۔ آوارگی اختیار کرنا 4. خط عمود سے جھکنا n. 1. گھاس جمع کرنے کا آلہ۔ پانچا۔ (جیلی۔ کریدنی۔ جندر) 2. لچا۔ شہدا۔ لقندرا۔ زناکار۔ رنڈی باز۔ اوباش۔ عیاش۔ تماش بین۔ (رند) 3. نکاسا۔ مستول کا جھکاؤ۔ (کجی۔ خم۔ خمیدگی۔ میلان مستول) v. a. 1. جندر سے صاف کرنا۔ بہارنا۔ (جیلی چلانا پھیرنا) 2. بٹورنا۔ اکھٹا کرنا 3. چھان مارنا۔ ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔ (جستجو کرنا) 4. جلد گزرنا۔ 5. جہاز پر گولے مارنا۔ (گولہ باری کرنا) Verb جھُکنا ۔ جھُکانا ۔ ڈھلوان بنانا ۔ خم ھونا ۔ کج ھونا ۔ موڑ ۔ خم ۔ کجی Noun چھیکا ۔ جھانبا ۔ دندانہ دار ۔ دانتوں والا آلہ Noun عیاش ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ لفنگا ۔ شہوت پرست ۔ نفس پرست ۔ فاسِق ۔ n. رنڈی باز۔ اوباش۔ دوزخی۔ بے حیا۔ (تماش بین۔ عیاش۔ فاجر) Noun اوباش ۔ آوارہ ۔ بد چلن ۔ رند ۔عیاش |
367. | Rakeshame | n. رنڈی باز۔ اوباش۔ دوزخی۔ بے حیا۔ (تماش بین۔ عیاش۔ فاجر) Noun اوباش ۔ آوارہ ۔ بد چلن ۔ رند ۔عیاش |
368. | Raki | Noun راکی شراب ۔ شراب کی ایک قِسم |
369. | Raking | v. n. 2. گزرنا۔ جلدی جانا 3. زنا کاری کرنا۔ اوباشی کرنا۔ آوارگی اختیار کرنا 4. خط عمود سے جھکنا n. 1. گھاس جمع کرنے کا آلہ۔ پانچا۔ (جیلی۔ کریدنی۔ جندر) 2. لچا۔ شہدا۔ لقندرا۔ زناکار۔ رنڈی باز۔ اوباش۔ عیاش۔ تماش بین۔ (رند) 3. نکاسا۔ مستول کا جھکاؤ۔ (کجی۔ خم۔ خمیدگی۔ میلان مستول) v. a. 1. جندر سے صاف کرنا۔ بہارنا۔ (جیلی چلانا پھیرنا) 2. بٹورنا۔ اکھٹا کرنا 3. چھان مارنا۔ ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔ (جستجو کرنا) 4. جلد گزرنا۔ 5. جہاز پر گولے مارنا۔ (گولہ باری کرنا) Verb جھُکنا ۔ جھُکانا ۔ ڈھلوان بنانا ۔ خم ھونا ۔ کج ھونا ۔ موڑ ۔ خم ۔ کجی Noun چھیکا ۔ جھانبا ۔ دندانہ دار ۔ دانتوں والا آلہ Noun عیاش ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ لفنگا ۔ شہوت پرست ۔ نفس پرست ۔ فاسِق ۔ n. رنڈی باز۔ اوباش۔ دوزخی۔ بے حیا۔ (تماش بین۔ عیاش۔ فاجر) Noun اوباش ۔ آوارہ ۔ بد چلن ۔ رند ۔عیاش |
370. | Rakish | adj. رندانہ۔ آوارہ۔ تماش بین۔ باؤ ڈنڈی۔ (فاسد۔ عیاش۔ سبک رو۔ تیز) Adjective وضع دار ۔ پُر جوش ۔ البیلا ۔ بانکا ۔ چھبیلا Adjective عیاش مِزاج ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بد چلن ۔ |
371. | Rakishly | Adverb وضع دارانہ انداز سے ۔ پُر جوش طریقے سے ۔ بانکپن سے ۔ تیزی سے Adverb آوارگی سے ۔ بد قماشانہ ۔ عیاشانہ طور پر |
372. | Rakishness | Noun وضع داری ۔ جوشیلا پن ۔ البیلا پن Noun عیاشی ۔ آوارگی ۔ بد چلنی ۔ بد قماشی |
373. | Rale | Noun خَرخَرَہ ۔ خَس خَسِ سینَہ ۔ رال ۔ بَرونکائی میں سیال کی موجُودگی کی وَجَہ سے پھَیپھڑوں سے غَیر مَعمُولی آواز |
374. | Rallentando | Adjective, Adverb سرگم ۔ اُتارنے والی لے ۔ کم کی جانے والی لے |
375. | Rallied | v. n. لعن طعن کرنا۔ ٹھٹھا کرنا۔ تحقیر کرنا۔ آوازہ پھینکنا۔ ٹھٹھا مارنا۔ (دل لگی کرنا) v. a. 1. بکھری ہوئی فوج کو اکھٹا کرنا۔ جمع کرنا۔ فراہم کرنا۔ پھر ترتیب سے جمع ہونا۔ (مجتمع کرنا) 2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ زور بڑھانا یا دینا۔ طاقت زیادہ کرنا۔ (تازہ دم کرنا) 3. دوبارہ حملہ کرنا۔ لڑائی شروع کرنا۔ مدد کے ليے بلانا۔ n. سپاہ کی ازسرنو ترتیب۔ (اجتماع) Verb دوبارہ مُرتّب کرنا ۔ لوگوں کو جمع کرنا ۔ یکجان ھو جانا ۔ تیز مُقابلہ Verb ٹھٹھا کرنا ۔ مزاق کرنا ۔ ستانا ۔ دِق کرنا |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.