English to Urdu Translation

ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.RadiolucentAdjective
شُعاعی نفُوذ پزیر ۔ ایسا جِسم جو شُعاعوں کو اپنے اندر نفُوذ پذیر ھونے دیتا ھے
177.RadiomanNoun
ریڈیو مِستری ۔ ریڈیائی آلات پر کام کرنے والا ۔ ریڈیائی کارکُن
178.RadiomatricAdjective
اشعاع پیمایانہ ۔ صدا پیمایانہ
179.RadiometerNoun
ریڈیو میٹر ۔ شُعاع پیما ۔ صدا پیما ۔ آوازوں کی شِدّت کو ناپنے کا آلہ
180.RadiometryNoun
اشعاع پیمائی ۔ صدا پیمائی
181.RadiomimeticNoun
رَیڈیو تھراپی کے اثرَات سے مُشابِہ اثرَات پَیدا کَرتا ہے
182.RadiophoneNoun
ریڈیائی ٹیلیفون ۔ اشعاعی صدا گیرندہ
183.RadiophonicAdjective
اشعاعی توانائی کے عمل سے مُتعَلِق
184.RadiophonyNoun
ریڈیو فونی ۔ اشعاعی صدا گیری
185.RadiophotographNoun
ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے نشر ھونے والی تصویر
186.RadiophotographyNoun
ریڈیو عکّاسی ۔ ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے تصویر کی نشرکاری
187.Radiosn.
ریڈیو۔ لاسلکی
Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔
188.RadioscopicAdjective
اشعاعی مُعائنے سے مُتعَلِق
189.RadioscopyNoun
لاشُعاعی مُعائنہ
190.RadiosensitiveAdjective
اشعاعی حساس
191.RadiosondeNoun
ریڈیائی فضا پیما
192.RadiosotopeNoun
ریڈیائی ہم جا ۔ لاشُعاعی ہم جا ۔
193.RadiospectrumNoun
ریڈیائی طیف ۔ کار آمد ریڈیائی تعداد کی حدُود
194.RadiotelegraphNoun
ریڈیائی پیغام ۔ بے تار برقی کے ذریعے نشر یا وصُول شُدہ پیغام
195.RadiotelegraphicAdjective
ریڈیائی تار سے مُتعَلِق ۔ ریڈیائی پیغام سے مُتعَلِق
196.RadiotelegraphyNoun
ریڈیائی تار ۔ بے تار برقی یا لا سلکی ٹیلی گرافی
197.RadiotelemeterNoun
لاسلکی یا ریڈیائی بعد پیما ۔ ریڈیائی فاصلہ پیما
198.RadiotelemetryNoun
ریڈیائی بعد پیمانی ۔ ریڈیائی بعد فاصلہ پیمانی
199.RadiotelephoneNoun
بے تار کا ٹیلی فون ۔ لاسلکی ٹیلی فون
200.RadiotelephonicAdjective
بے تار کے ٹیلی فون کے ذریعے
ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.