English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Salutiferousadj.
صحت آور، شفا بخش۔ (صحت بخش)
Adjective
فائدَہ مَند ۔ مُفيد ۔ شَفا بَخش ۔ سُود مَند ۔
502.Salutingv. a.
1. تسلیم کرنا۔ جہار کرنا۔ مزاج پرسی کرنا۔ مجرا کرنا۔ بندنا کرنا۔ دست بس ہونا۔ (آداب بجا لانا۔ آداب عرض کرنا)
2. بوسہ لینا۔ چومنا۔ بوسہ دینا
3. سلامی اتارنا۔ (سلامی دینا یا لینا۔ استقبال کرنا)
Verb
سَلامی دينا ۔ کورنِش بَجالانا ۔ سَلام کَرنا ۔ سَلامتی بھيجنا ۔ قَدَر افزائی کَرنا ۔
503.Salvabilityadj.
نجات کا امکان
Noun
بَچائے جانے کی صَلاحِيَت ۔
504.Salvableadj.
جو بچایا جا سکے۔ ممکن النجات۔ قابل نجات۔ نجات پذیر
Adjective
جو بَچايا جاسَکے ۔ قابِلِ باز يافت ۔
505.SalvablyAdverb
بَچاتے ہُوئے ۔ محفُوظ کَرتے ہُوئے ۔ تَحَفُظ کے ساتھ ۔
506.Salvagen.
ڈوبتے مال کے بچانے کا انعام یا صلہ (بازیافت۔ مال رُستہ۔ نجات جہاز۔ بچاؤ)
Noun
باز يافت ۔ بَچانے کا عمَل ۔
507.SalvageableAdjective
بَچانے کے قابِل ۔ جِسے بَچايا جاسَکے ۔
508.Salvagedn.
ڈوبتے مال کے بچانے کا انعام یا صلہ (بازیافت۔ مال رُستہ۔ نجات جہاز۔ بچاؤ)
Noun
باز يافت ۔ بَچانے کا عمَل ۔
509.SalvagerNoun
بَچانے والا ۔ تَحَفُظ کَرنے والا ۔ محفُوظ کار ۔
510.Salvagesn.
ڈوبتے مال کے بچانے کا انعام یا صلہ (بازیافت۔ مال رُستہ۔ نجات جہاز۔ بچاؤ)
Noun
باز يافت ۔ بَچانے کا عمَل ۔
511.Salvagingn.
ڈوبتے مال کے بچانے کا انعام یا صلہ (بازیافت۔ مال رُستہ۔ نجات جہاز۔ بچاؤ)
Noun
باز يافت ۔ بَچانے کا عمَل ۔
512.SalvarsanNoun
(عِلمِ ادوِيَہ) سَنکھِيا ۔ شانی سَنکھِيا ۔
513.Salvationn.
1. بچاؤ
2. نجات، رستگاری، مکت، نربان، (مکتی)
3. صیانت۔ حفاظت۔ بچاؤ
4. مکت داتا، ناجی
Noun
نِجات ۔ مُکتی ۔ بَچاو ۔ بَچانے کا عمَل ۔ چھُٹکارا ۔
514.Salvation armyNoun
سِپاہِ نِجات ۔ مُکتی فَوج ۔
515.SalvationalAdjective
مُتعلِق بَہ نِجات ۔
516.SalvationismNoun
عقيدَہ نِجات ۔ مُکتی ۔ بَچاو ۔
517.Salvationsn.
1. بچاؤ
2. نجات، رستگاری، مکت، نربان، (مکتی)
3. صیانت۔ حفاظت۔ بچاؤ
4. مکت داتا، ناجی
Noun
نِجات ۔ مُکتی ۔ بَچاو ۔ بَچانے کا عمَل ۔ چھُٹکارا ۔
518.Salvatoryn.
بھنڈار۔ بھنڈ سال۔ مخزن۔ گنجینہ
519.Salven.
1. مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)
2. علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر
v. a.
1. مرہم یا لیپ لگانا
2. مرہم پٹی کرنا۔ دوا کرنا۔ علاج کرنا
3. بچانا۔ نجات دلانا
Noun
مَرہَم ۔ ضَماد ۔ ليپ ۔ شَفابَخش ۔ سَکُون آوَر مَرہَم ۔
520.Salvedn.
1. مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)
2. علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر
v. a.
1. مرہم یا لیپ لگانا
2. مرہم پٹی کرنا۔ دوا کرنا۔ علاج کرنا
3. بچانا۔ نجات دلانا
Noun
مَرہَم ۔ ضَماد ۔ ليپ ۔ شَفابَخش ۔ سَکُون آوَر مَرہَم ۔
521.Salvern.
طباق۔ سینی۔ خوانچہ۔ پائےدارکشتی (طشتری)
Noun
طَشت ۔ کَشتی ۔ طَباق ۔
522.Salversn.
طباق۔ سینی۔ خوانچہ۔ پائےدارکشتی (طشتری)
Noun
طَشت ۔ کَشتی ۔ طَباق ۔
523.Salvesn.
1. مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)
2. علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر
v. a.
1. مرہم یا لیپ لگانا
2. مرہم پٹی کرنا۔ دوا کرنا۔ علاج کرنا
3. بچانا۔ نجات دلانا
Noun
مَرہَم ۔ ضَماد ۔ ليپ ۔ شَفابَخش ۔ سَکُون آوَر مَرہَم ۔
524.SalviaNoun
سَلوِيا ۔ ساج ۔ سَلوِيا جِنس کے پودينے کی نَسَل کی بُوٹی ۔
525.Salvingn.
1. مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)
2. علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر
v. a.
1. مرہم یا لیپ لگانا
2. مرہم پٹی کرنا۔ دوا کرنا۔ علاج کرنا
3. بچانا۔ نجات دلانا
Noun
مَرہَم ۔ ضَماد ۔ ليپ ۔ شَفابَخش ۔ سَکُون آوَر مَرہَم ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.