English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Sacrificialadj.
قربانی سے متعلق۔ (صدقہ و تصدیق کی نسبت۔ ذبیحی)
Adjective
قُربانی کا ۔ قُربانی سے مُتعلِق ۔ قُربانی پَر مُشتَمِل ۔
127.Sacrificingn.
1. قربانی۔ نیاز۔ صدقہ۔ بل۔ نذر۔ (فدیہ۔ ایثار)
2. بھینٹ۔ بسمل۔ ذبیحہ۔ بلدان (فداکاری)
3. زیاں۔ نقصان۔ بان۔ ناس
v. a.
1. قربانی کرنا۔ نیاز‌کرنا۔ چڑھانا۔ بھینٹ‌کرنا۔ بلیدان کرنا آرپن کرنا۔ دینا چھوڑنا۔ تصدیق کرنا۔ فدا کرنا (نذر کرنا)
2. حلال کرنا۔ ذبح کرنا۔ بسمل کرنا۔ جوہر کرنا
3. کھونا۔ ناس کرنا۔ نقصان سہنا
Noun
قُربانی ۔ ايثار ۔ نَذَر ۔ صَدقَہ ۔ بھينٹ ، چَڑھاوا ۔
128.SacrilegeNoun
بے حُرمَتی (مَذہَبی) بے ادبی ۔ کِسی مُقَدَّس شے کی ہَتَک ۔
129.SacrilegiousNoun, Adjective
بے حُرمَتی کا مُرتَکِب ۔ گُنہگار ۔
130.SacrilegiouslyAdverb
بے ادبی کے ساتھ ۔ گُستاخانَہ طَور پَر ۔
131.SacrilegiousnessNoun
مَذہَبی امُور ميں گُستاخی کا مُرتَکِب ۔
132.Sacristn.
گرجے کے اسباب کا داروغہ یا نگہبان۔ (گورگن)
133.Sacristann.
گرجے کے اسباب کا داروغہ یا نگہبان۔ (گورگن)
134.Sacristan, sacristNoun
داروغَہ کَليسا ۔ کَليسا کے بَرتَن اور کَپڑے رَکھنے کی جَگَہ کا نِگہبان ۔
135.Sacristiesn.
گرجے کے اسباب رکھنے کا مکان
Noun
کَليسا کا وہ کَمرَہ جَہاں مُقَدَّس ظَرُوف اور پادرِيوں کے لِبادے رَکھے جاتے ہيں ۔
136.Sacristyn.
گرجے کے اسباب رکھنے کا مکان
Noun
کَليسا کا وہ کَمرَہ جَہاں مُقَدَّس ظَرُوف اور پادرِيوں کے لِبادے رَکھے جاتے ہيں ۔
137.SacroanteriorNoun
عجزی امامی ۔ بَچّے کے سیکرَم کو ماں کے ایسٹیبولَم کی طَرَف موڑا جاتا ہے
138.SacrococcygealNoun
عجزی عصعصی ۔ سیکرَم اور کالکَس کے مُتَعلِق
139.SacroiliacNoun, Adjective
(تَشريحُ الاعضا) مَقعَد اور کھُر کی ہَڈِّيوں سے مُتعلِق ۔
140.SacrolumberNoun, Adjective
عجزی خَلفی ۔ بَچّے کے سیکرَم کو ماں کے سیکروالیائک جوڑ کی طَرَف گھُمایا جاتا ہے
141.SacrosanctAdjective
مُقَدَّس ۔ مُتبَرَک ۔ اِنتہائی مُتبَرَک ۔ قابِلِ حُرمَت ۔
142.Sacrosanctity, sacrosanctnessNoun
قُدسِيَت ۔ حُرمَت ۔ پاکيزگی ۔ تَحريمِيَت ۔
143.SacrosciaticAdjective
(تَشريحُ الاعضا) عجزی وِرکی ۔ مَقعد اور سَرين دونوں ہَڈِيوں سے مُشتَرکَہ طَور پَر مُتعلِق ۔
144.SacrumNoun
چُوتَڑ کی ہَڈّی ۔ عظمِ عجز ۔ پانچویں لَمبَر مُہرے اور کاکَکس کے دَرمیان واقع تَکونی ہَڈّی ۔ یہ پانچ مُلحِقَّہ سِروں پَر مُشتَمَل ہے
Noun
سيکرَم ۔ مَقعد کی ہَڈّی ۔ عجز ۔ عظمِ عجز ۔
145.Sacsn.
تھیلی، صرہ، کیسہ
2. گلٹی۔ پھوڑا۔ دنبل، آبلہ
Noun
کَیسَہ ۔ تھَیلی ۔ چھالَہ ۔ ایک چھوٹی تھَیلی یا سِسٹ نُما جَوف
Noun
تھيلی ۔ تھيلا ۔ کيسَہ ۔ بوری ۔ پودوں ميں پائی جانے والی تھيلی يا جوف ۔
146.Sacularismn.
سیکولرازم۔ آفادیت۔ لادینیت۔ لامذہبیت
147.Sadadj.
1. بھاری۔ گہرا
2. سنجیدہ
3. اداس۔ غمگین۔ دلگیر۔ مغموم۔ مخزن۔ اندوہگیں۔ حزیں۔ غمناک۔ دل تنگ۔ ماتمی۔
سيڈ ۔ غمگين ۔ رنجيدہ ۔ آزردَہ
Adjective
اُداس ۔ مَغمُوم ۔ رَنجيدَہ ۔ مَلُول ۔ غَمگين ۔ غَمزَدَہ ۔ سوگوار ۔ بُرا يا ناکام ۔
148.Sad sackNoun
(عوامی) بَڑبَڑيا ۔ بَڑبولا ۔ بے اثَر آدمی ۔
149.SadationNoun
مَسکَن ۔ تَسکین بَخش ۔ فعلیاتی عاملیَت کو کَم کَرنے والا ایجنٹ کی کَمی ، پَرَیشانی ۔ وہَم ، ذہنی اذیَّت وَغَیرَہ میں مُستَعمَل
150.Saddenv.
دلگیر کرنا یا ہونا۔ غمگین کرنا یا ہونا۔ اداس کرنا۔ (آزردہ کرنا یا ہونا)
Verb, Interjection
افسُردَہ کَرنا ۔ غَمگين يا غَم زَدَہ کَرنا ۔ دِل گير ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.