English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Tacamahac , tacamahaca , tacmahack | Noun بُلسمی حوُر ۔ بہت سی رال صفت اشیا میں سے کوئی شے جو دھونی دینے یا مرہم میں استعمال ہوتی ہے ۔ بلسان کا درخت ۔ |
127. | Tacet | Noun اس بات کا اشارہ کہ ساز کی آواز یا نغمہ سرانی کو فی الوقت بند کر دیا جائے ۔ |
128. | Tache | n. چمٹی۔ اٹکن v. a. 1. باندھنا۔ جوڑنا۔ ملانا 2. گانٹھنا۔ ٹانکنا۔ نتھی کرنا۔ منسلک کرنا 3. کوکے جڑنا 4. جہاز کو ہوا کے رخ موڑنا n. 1. کوکا۔ میخچہ۔ کیل بٹن 2. پال کی رسی۔ بندھنی 3. پٹا۔ معیاد پٹا 4. اعتبار۔ بھروسا Noun کوکا ۔ برنجی ۔ کیل ۔ میخ ۔ پِن ۔ Noun غذا ۔ رسد ۔ زادراہ ۔ توشہ ۔ مرکب صورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
129. | Tachina fly | Noun دو بازووں والا کیڑا جس کے طفیلی لاروے کیڑوں مکوڑوں اور دوسرے مضر حشرات کے انسداد کے لیے مفید ہیں ۔ |
130. | Tachistoscope | Noun توجہ نما ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کا آلہ ۔ |
131. | Tachistoscopic | Adjective توجہ نُمائِی ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کے بارے میں ۔ |
132. | Tachistoscopically | Adverb توجہ نمایانہ ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کرتے ہوئے ۔ |
133. | Tachometer | n. سرعت پیما۔ مقیاس السرعت Noun آلہ سرعت پیما ۔ جیسے پانی یا کسی اور مائع کے بہاو کی رفتار معلوم کرنے کے لیے ۔ |
134. | Tachometers | n. سرعت پیما۔ مقیاس السرعت Noun آلہ سرعت پیما ۔ جیسے پانی یا کسی اور مائع کے بہاو کی رفتار معلوم کرنے کے لیے ۔ |
135. | Tachometrically | Adverb آلہ سرعت پیمانی کے طور پر ۔ |
136. | Tachometry | Noun سرعت پیمائی ۔ رفتار پیمائی ۔ |
137. | Tachycardia | Noun دل کی بہت تیز دھڑکن ۔ اختلاج قلب ۔ |
138. | Tachygraphic , tahcygraphical | Adjective زود نویسی کا ۔ زود نویسانہ ۔ |
139. | Tachygraphy | n. مختصر نویسی Noun زود نویسی کا فن اور اس کی مشق ۔ اسٹینو گرافی ۔ |
140. | Tachylltic | Adjective بسالٹ پتھر کا ۔ زجاجی ۔ |
141. | Tachylyte , tachygraphical | Adjective کانچ پتھر ۔ زجاجی بسالٹ ۔ بسالٹ پتھر کی ایک قسم ۔ |
142. | Tachymeter , tacheometer | Noun فاصلہ پیما ۔ آلہ پیمایش ۔ زاویہ پیما ۔ |
143. | Tachymetry | Noun فیصلہ پیمائی ۔ زوایہ پیمائی ۔ |
144. | Tachyphasia | Noun, Adjective طَلق اللِسَان ۔ بَعض ذہنی خَرَابیوں میں تَقریر کے بَہاو کی اِنتہائی تَیزی |
145. | Tachypnoea | Noun سُرعتِ تَنَفُّس ۔ تَنَفُّس کی غَیر مَعمُولی فَریکوئینسی |
146. | Tachypphemia | n. تیز کلامی |
147. | Tacit | adj. چپ۔ خاموش۔ ساکت۔ ضمنی |
148. | Tacitly | Adverb کچھ کہے بغیر ۔ خاموشی سے ۔ adv. خاموشی سے۔ چپ چاپ۔ ضمناً |
149. | Tacitness | Noun خاموش اقرار ۔ اقرار معنوی ۔ |
150. | Tacitum | Adjective کم گو ۔ کم سخن ۔ چپ چپ ۔ خاموش طبع ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.