English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Tangible | adj. 1. محسوس باللمس۔ جو ٹٹولنے یا چھونے سے معلوم ہو۔ سپرشی۔ ممکن المس۔ محسوس۔ ملموس 2. معقول۔ مناسب۔ واضح۔ واقعی Adjective محسوس ۔ ملموس ۔ جو چھونے سے محسوس ہو ۔ جسے چھوا یا پکڑا جا سکے ۔ مادی ۔ |
502. | Tangibles | adj. 1. محسوس باللمس۔ جو ٹٹولنے یا چھونے سے معلوم ہو۔ سپرشی۔ ممکن المس۔ محسوس۔ ملموس 2. معقول۔ مناسب۔ واضح۔ واقعی Adjective محسوس ۔ ملموس ۔ جو چھونے سے محسوس ہو ۔ جسے چھوا یا پکڑا جا سکے ۔ مادی ۔ |
503. | Tangibly | Adverb محسوس طریقے پر ۔ واضح طور پر ۔ مکمل طور پر ۔ |
504. | Tanging | n. 1. ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے۔ پٹھ۔ بو 2. مزہ۔ سواد۔ صفت۔ خصوصیت 3. خلش۔ کانٹا۔ نیش۔ نوک 4. چاقو یا تلوار کا پھل 5. بکسوئے کا کانٹا Noun تانگ ۔ تیز ذائقہ یا مہک ۔ کسی چیز کا لطف جو خارجی نوعیت کا ہو ۔ Noun ٹن ٹن کی آواز ۔ تیز آواز ۔ گھنٹی بجانا ۔ ٹن ٹن کرنا ۔ |
505. | Tangle | v. a. 1. الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا 2. پھنسانا۔ پھانسنا 3. جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا n. 1. لٹ۔ گلجھٹی 2. الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی Verb الجھنا یا الجھانا ۔ بننا یا ٹانکنا ۔ اس طرح کہ اس کا دوبارہ کھولنا مشکل ہو جائے ۔ Noun دو قسم کے بڑے بحری ترسلوں میں سے کوئی ایک ۔ |
506. | Tangled | v. a. 1. الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا 2. پھنسانا۔ پھانسنا 3. جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا n. 1. لٹ۔ گلجھٹی 2. الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی Verb الجھنا یا الجھانا ۔ بننا یا ٹانکنا ۔ اس طرح کہ اس کا دوبارہ کھولنا مشکل ہو جائے ۔ Noun دو قسم کے بڑے بحری ترسلوں میں سے کوئی ایک ۔ |
507. | Tangled , tangly | Adjective پیچیدہ ۔ الجھا ہوا ۔ |
508. | Tanglement | Noun الجھاو ۔ پیچیدگی ۔ |
509. | Tangles | v. a. 1. الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا 2. پھنسانا۔ پھانسنا 3. جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا n. 1. لٹ۔ گلجھٹی 2. الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی Verb الجھنا یا الجھانا ۔ بننا یا ٹانکنا ۔ اس طرح کہ اس کا دوبارہ کھولنا مشکل ہو جائے ۔ Noun دو قسم کے بڑے بحری ترسلوں میں سے کوئی ایک ۔ |
510. | Tangling | v. a. 1. الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا 2. پھنسانا۔ پھانسنا 3. جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا n. 1. لٹ۔ گلجھٹی 2. الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی Verb الجھنا یا الجھانا ۔ بننا یا ٹانکنا ۔ اس طرح کہ اس کا دوبارہ کھولنا مشکل ہو جائے ۔ Noun دو قسم کے بڑے بحری ترسلوں میں سے کوئی ایک ۔ |
511. | Tango | Noun ٹانگو ناچ ۔ اس میں جوڑے لہراتے ہوئے اونچے سروں کی لے پر ناچتے ہیں ۔ موسیقی جس پر رقص ہوتا ہے ۔ Noun مواصلاتی رابطے کا لفظ جس کی علامت حرف ( ٹی ) ہے ۔ |
512. | Tangs | n. 1. ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے۔ پٹھ۔ بو 2. مزہ۔ سواد۔ صفت۔ خصوصیت 3. خلش۔ کانٹا۔ نیش۔ نوک 4. چاقو یا تلوار کا پھل 5. بکسوئے کا کانٹا Noun تانگ ۔ تیز ذائقہ یا مہک ۔ کسی چیز کا لطف جو خارجی نوعیت کا ہو ۔ Noun ٹن ٹن کی آواز ۔ تیز آواز ۔ گھنٹی بجانا ۔ ٹن ٹن کرنا ۔ |
513. | Tangy | Adjective نوکدار ۔ تیز ۔ |
514. | Tank | n. 1. چشمہ۔ پو کھر۔ حوض۔ تالاب۔ سر۔ سرور۔ ٹینکی 2. ٹینک ٹينک ۔ تالاب ۔ پانی کا گَڑھا ۔ Noun حوض ۔ تالاب ۔ ٹنکی ۔ حوضک ۔ حوض یا جھیل ۔ |
515. | Tank car | Noun ٹینک کار ۔ ریل گاڑی کے ڈبے جن کے ذریعہ گیس اور تیل ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے جاتے ہیں ۔ |
516. | Tank destroyer | Noun ٹینک شکن ۔ ٹینک تباہ کار ۔ تیز رفتار اور بہت جلدی حرکت کرنے والا ٹینک ۔ جو ہلکے اسلحے سے مسلح ہوتا ہے ۔ |
517. | Tank farm | ذخیرہ کرنے والے بہت سے ٹینکوں کی جگہ جو عام طور پر تیل صاف کرنے کے کارخانوں کے قریب ہوتی ہے ۔ |
518. | Tank farming | Noun آبی کاشت ۔ آبی زراعت ۔ |
519. | Tank town | Noun قصبے مقام یا اسٹیشن جہاں ریل گاڑیاں پانی لینے کے لیے ٹھہریں ۔ کوئی چھوٹا سا غیر اہم گاوں یا قصبہ ۔ |
520. | Tank trailer | Noun ٹینکر کے پیچھے لگی ہوئی گاڑی جو گیس اور تیل بھر کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام آتی ہے ۔ |
521. | Tank truck | Noun ٹینکر جس کے عقب میں گیس ۔ تیل کی گاڑی لگی ہوئی ہو ۔ |
522. | Tanka | Noun ٹنکا ۔ پانچ مصرعوں کی ایک جاپانی صنف شعر جس کے پہلے اور تیسرے مصرعے میں پانچ رکن اور باقی مصرعوں میں سات رکن ہوتے ہیں ۔ |
523. | Tankage | Noun ظرف حوض ۔ حوض یا حوضوں کی گنجایش ۔ سمائی ۔ حوض بھرائی کی اجرت ۔ |
524. | Tankard | n. سرپوش دار پیالہ یا آب خورہ Noun چاندی یا جست کا بڑا سا ڈھکنے دار دستے والا پیالہ جو پانی یا شراب پینے کے کام آتا ہے ۔ |
525. | Tankards | n. سرپوش دار پیالہ یا آب خورہ Noun چاندی یا جست کا بڑا سا ڈھکنے دار دستے والا پیالہ جو پانی یا شراب پینے کے کام آتا ہے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.