English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Understatingv. a.
گھٹا کر بیان کرنا
Verb
گھَٹا کَر بیان کَرنا ۔ کَم بیانی کَرنا ۔ بِالواسطَہ تَعریف کَرنا ۔ جان بُوجھ کَر کھُل کَر اِظہار نہ کَرنا ۔
802.Understoodadj.
1. مفہومہ۔ سمجھا ہوا۔ بدت۔ بگیات
2. معنوی۔ محذوف۔ گپت
Adjective
پہلے سے مانا ہُوا ۔ مُضمِر ۔ مَقدَر ۔ پوشیدہ ۔ مُسَلمَہ ۔
v. a.
1. سمجھنا۔ بوجھنا۔ خیال میں لانا۔ تاڑنا
2. مطلع ہونا۔ خبر رکھنا۔ جاننا
3. ارتھ یا معنی رکھنا
Verb
سَمَجھنا ۔ مَطلَب سَمَجھنا ۔ مَقصَد سَمَجھنا ۔ مَنشا سَمَجھنا ۔ وَجَہ سَمَجھنا ۔
803.Understrappern.
زیردست۔ کار پرداز۔ پیش کار
Noun
چھوٹا عہدے دار ۔ چھوٹا مُلازَم ۔ ماتحت ۔ جِس کی کوئی اہمیت نہ ہو ۔ زیر دَست ۔ کار پَرداز ۔ پیش کار ۔
804.UnderstudyVerb
قائم مَقامی کی تَربیت لینا ۔ اِس نُقطَہٴ نَظَر سے کِسی رول کی تَربیت حاصَل کَرنا ۔
805.UndersurfaceNoun
نیچے والا حِصّہ ۔
806.Undertakev. a.
اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا
Verb
بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔
807.Undertakenv. a.
اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا
Verb
بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔
808.Undertakern.
1. اختیار کرنے والا۔ تعہد کرنے والا
2. تجہیز و تکفین کا انتظام کرنے والا
Noun
وہ جو کِسی کام کے کَرنے کا ذِمَّہ لے ۔ وہ شَخص جِس کا پیشہ تَجہیز و تَکفین کا بَندوبَست کَرنا ہو ۔ تابُوت بَردار ۔
809.Undertakersn.

810.Undertakesv. a.
اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا
Verb
بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔
811.Undertakingn.
مہم۔ کار۔ کام۔ عزیمت۔ ادم۔ جوکھوں
Noun
ضَمانَت ۔ کار ۔ کام ۔ مُہِم ۔ کِسی کام کو اپنے ذِمّے لینے کا عمَل ۔ کوئی کام ۔

812.Undertakingsn.
مہم۔ کار۔ کام۔ عزیمت۔ ادم۔ جوکھوں
Noun
ضَمانَت ۔ کار ۔ کام ۔ مُہِم ۔ کِسی کام کو اپنے ذِمّے لینے کا عمَل ۔ کوئی کام ۔
813.Undertenancyn.
شکمی پٹا
814.Undertenantn.
اجار، دار۔ رعیت یا اسامی شکمی
Noun
شَکمی کَرایہ دار ۔ وہ کَرایہ دار جِس نے مَکان یا دُوکان لے کَر آگے کَراۓ پَر اُٹھا رَکھی ہو ۔
815.Undertonen.
دھیمی آواز۔ مدھم سر۔ ہلکا رنگ
Noun
مَدَّھم سُر ۔ ہَلکا رَنگ ۔ دھیما لہجَہ ۔ دَبا دَبا لہجَہ ۔ تہ میں پوشیدہ عنصَر ۔
816.Undertonesn.
دھیمی آواز۔ مدھم سر۔ ہلکا رنگ
Noun
مَدَّھم سُر ۔ ہَلکا رَنگ ۔ دھیما لہجَہ ۔ دَبا دَبا لہجَہ ۔ تہ میں پوشیدہ عنصَر ۔
817.Undertookv. a.
اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا
Verb
بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔
818.Undertown.
لوٹتی لہر۔ لوٹتی موج
Noun
لوٹتی لہَر ۔ لوٹتی موج ۔ سَطَح آب کے نیچے اُلٹا بَہاوٴ جو کِنارے سے ٹَکراۓ ۔ سَطَح آب کے نیچے پانی کی تیز رَو جِس کا رُخ اُوپَر والے پانی کے بَہاوٴ کے مُخالِف ہو ۔
819.Undertowsn.

820.UndertrickNoun
{تاش} ایسی چال جو بازی جیتنے کے لیے ضَرُوری ہو لیکن کامیابی نہ مِلے ۔
821.UndertrumpVerb
[تاش] ۔ زیر تُرپ ہونا ۔ کھیلے گئے تُرپ سے ہَلکا تُرپ کھیلنا ۔
822.Undervaluationn.
کمیٴ قیمت۔ کم قدری
Noun
ہَلکا مول ۔ کَم قَدری ۔ کَم قیمَت ۔ قیمَت کا ناکافی اندازہ ۔ اصَل سے کَم اندازہ ۔
823.Undervaluationsn.
کمیٴ قیمت۔ کم قدری
Noun
ہَلکا مول ۔ کَم قَدری ۔ کَم قیمَت ۔ قیمَت کا ناکافی اندازہ ۔ اصَل سے کَم اندازہ ۔
824.Undervaluev. a.
1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا
2. کم قدر سمجھنا
Verb
کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔
825.Undervaluedv. a.
1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا
2. کم قدر سمجھنا
Verb
کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.