English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Vaporizesv. a.
بھاپ بنانا۔
Verb
تبخیر کرنا ۔ بُخارات بنانا ۔ بھاپ میں تبدیل کرنا ۔ بھاپ بنا کر اُڑا دینا ۔
302.Vaporizingv. a.
بھاپ بنانا۔
Verb
تبخیر کرنا ۔ بُخارات بنانا ۔ بھاپ میں تبدیل کرنا ۔ بھاپ بنا کر اُڑا دینا ۔
303.Vaporousadj.
1. بخارات سے بھرا ہوا
2. بیالا۔ بادی۔ ہلکا
3. بیہودہ۔ خام۔ خیالی
Adjective
تبخیری ۔ بُخارات کی شکل رکھنے والا ۔ ابخرات سے بھرا ہوا ۔
304.VaporouslyAdverb
بُخاراتی طور پر ۔
305.VaporousnessNoun
بُخارات داری ۔ بُخارات سے پُر ہونے کی حالت ۔
306.VaporyAdjective
بُخارات سے بھرا ہوا ۔ پُر بُخارات ۔ کہریلا ۔
307.Vapourv. n.
1. ہوا ہونا۔ بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کے اڑنا۔ کافور ہونا۔ بخارات اٹھنا
2. لاف زنی کرنا۔ شیخی بگھارنا۔ خود فروشی کرنا
n.
1. ہوا
2. بخار۔ دھواں۔ کہر۔ بھاپ
3. خیال خام
4. خلل دماغ
Noun
بُخارات ۔ بھاپ ۔ ہوا میں مُعلق کوئی نظر آنے والا ۔
308.Vapourbathn.
بھاپ نہان
309.Vapouredadj.
1. نم۔ گیلا۔ تر
2. سودائی۔ ہول دلا۔ زود رنج۔ تنک مزاج
v. n.
1. ہوا ہونا۔ بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کے اڑنا۔ کافور ہونا۔ بخارات اٹھنا
2. لاف زنی کرنا۔ شیخی بگھارنا۔ خود فروشی کرنا
310.Vapourern.
لاف زن۔ کلہ زن۔ خود فروش۔ خود ستا
311.Vapouringv. n.
1. ہوا ہونا۔ بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کے اڑنا۔ کافور ہونا۔ بخارات اٹھنا
2. لاف زنی کرنا۔ شیخی بگھارنا۔ خود فروشی کرنا
312.Vapoursv. n.
1. ہوا ہونا۔ بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کے اڑنا۔ کافور ہونا۔ بخارات اٹھنا
2. لاف زنی کرنا۔ شیخی بگھارنا۔ خود فروشی کرنا
313.Vapouryadj.
1. بخارات بھرا ہوا۔ کہر آلود
2. تنک مزاج
314.Vapuiationn.
بید بازی۔ کوڑے بازی
315.VaqueroNoun
چرواہا ۔ گوالا ۔ گلہ بان ۔
316.VaraNoun
ویرا ۔ ہسپانیہ ۔
317.VaraciouslyAdverb
صداقت سے ۔ راست گوئی سے ۔ سچائی سے ۔
318.Varactor or varactor diodeNoun
نیم موصل دو برقیرہ جِس میں برقی گُنجائش استعمال کیے جانے والے وولٹیج کے ساتھ گھنٹی بڑھتی رہتی ہے ۔
319.Vargantn.adj.
320.VargrantlyAdverb
خانہ بدوشانہ ۔ آوارہ گردی سے ۔ سیلانی پن سے ۔
321.VariaNoun
مُختلف اشیا کا ذخیرہ خصوصاً ادب پاروں کا ۔
322.VariabilityNoun
تغیر پذیری ۔ بدلنے کی حالت ۔ تبدیل پذیری ۔
323.Variableadj.
متغیر۔ تبدیل پذیر۔ تغیر پذیر
Adjective
مُتغیرہ ۔ متنوع ۔ تغیر پذیر ۔ قابل تغیر ۔
324.Variable costNoun
تغیر پذیر قیمت ۔ کِسی کاروبار کی وہ لاگت جو بار بار کے لین دین کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہے ۔
325.Variable starNoun
مُتغیر سِتارہ ۔ نجم مُتغیرہ ۔ وہ سِتارہ جِس کی چمک مُستقل وقفوں پر سلسلہ وار سُکڑاوٴ اور پھیلاوٴ کے باعِث گھٹتی بڑھتی رہتی ہے ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.