English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.VarusNoun
کِسی ہڈی کی بدنُمائی ۔ خصوصاً کج ساق ، ٹیڑھی ٹانگیں ۔
402.VarveNoun
کوئی سالانہ پرتیلا رسُوب جو عام طور سے موسمی رسوب کی دو تہوں پر مُشتمل ہوتا ہے ۔
403.Varyv. n.
1. بدل جانا۔ تبدیل ہونا
2. مختلف ہونا۔ بے میل ہونا۔ گونا گوں ہونا
3. گمراہ ہونا۔ بے راہ ہونا۔ تجاوز کرنا۔ پھرنا۔ مڑنا
4. متفق نہ ہونا۔ اختلاف رکھنا
v. a.
1. صورت پلٹنا
2. گونا گوں یا رنگ بہ رنگ کرنا
Verb
بدل دینا ۔ شکل دِکھاوے ۔ اصلیت میں بدل میں دینا ۔ جُزوی تبدیلی سے مُختلِف بنا دینا ۔
404.Varyingv. n.
1. بدل جانا۔ تبدیل ہونا
2. مختلف ہونا۔ بے میل ہونا۔ گونا گوں ہونا
3. گمراہ ہونا۔ بے راہ ہونا۔ تجاوز کرنا۔ پھرنا۔ مڑنا
4. متفق نہ ہونا۔ اختلاف رکھنا
v. a.
1. صورت پلٹنا
2. گونا گوں یا رنگ بہ رنگ کرنا
Verb
بدل دینا ۔ شکل دِکھاوے ۔ اصلیت میں بدل میں دینا ۔ جُزوی تبدیلی سے مُختلِف بنا دینا ۔
405.Varying hareNoun
بدلتا خرگوش ۔ وہ خرگوش جِس کا سمور جاڑوں میں سفید ہو جاتا ہے ۔
406.VaryinglyAdverb
بدلنے والے اَنداز سے ۔ بدلتے ہوۓ ۔
407.Vasn.
عرق۔ قنات۔ رگ جس کے ذریعے رطوبت بہتی ہے
Noun
رَگ ۔ نالی ۔ عرق ۔ قنات ۔
408.Vas deferanceNoun
حَبَل المَنی ۔ خُصیے کی اخراجی نالی ۔ اِن کی تَعدَاد دو ہوتی ہے
409.Vas deferensNoun
وہ نالی جو نُطفے کو اِخراج کے لیے خصّیے سے قضیب میں مُنتقِل کرتی ہے ۔ قنات برندہ ۔
410.Vasa vasorumNoun
عرُوق دَر عرُوق ۔ شَریان اور وَرید کی دیواروں کی باریک تَغذیَہ دار رَگَیں
411.Vasaladj.
عرقی۔ قناتی
412.VascoconstricorNoun
قابَض شَرائین ۔ عامَل جو خُونی رَگوں کے لیے لیُومَن کی تَنگی کا سبَب بَنتا ہے
413.Vascularadj.
رگ دار۔ پر رگ۔ نسیلا
Adjective
رَگ دار ۔ عروقی ۔ قناتی ۔ نالیوں کے نِظام سے مُتعلِّق ۔
414.Vascular bundleNoun
حُزمہ قناتی ۔ جلد ۔ چوبی ریشے اور دھاگوں پر مُشتَمِل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودے کے تمام حِصّوں میں پایا جاتا ہے ۔
415.Vascular cylinderNoun
ستُون عروقی ۔ استوانہ قناتی ۔
416.Vascular plantNoun
وہ پودا جو اعلیٰ پودوں کا مخصوص عروقی نِظام رکھتا ہے ۔ نبات عرُوقی ۔ عروقی پودا ۔
417.Vascular rayNoun
عرُوقی کِرَن ۔ تنوں کے اسفنجی خلیوں کی شُعاعی ڈوری جو غذائی اجزا جمع رکھتی اور مُنتَقِل کرتی ہے ۔
418.Vascular tissueNoun
نسیج عروق ۔ قناتی بافت ۔ وہ مُرکب نسیج جو اصلاً بالترتیب پانی اور خوراک لے جانے والے جوبی ریشے اور چھال سے بنتی ہے ۔
419.Vascularityn.
رگ داری۔ نسیلا پن
Noun
عروفیّت ۔ خُلیہ ہونے کی حالَت ۔
420.VascularizationNoun
عرُوق سازی ۔ واسکُولَر ہونے کا عمَل
421.Vasculiferousadj.
جس کا تخم دان خانے دار ہو
422.VasculitisNoun
عرُوقی سوزِش ۔ خُونی رَگ کی سوزِش
423.VasculumNoun
نِبات دان ۔ پودوں کے جمع کیے ہوۓ نمونے رکھنے کے لیے ماہِر نِباتیات کا ڈبہ ۔
424.Vasen.
1. برتن۔ ظرف۔ گلدان
2. کلس۔ کلسی
Noun
گُلدان ۔ واز ۔ خالی ظرف کھوکھلا برتن جو اپنے اُفقی قطر کے لحاظ سے عموماً زیادہ اُونچا ہوتا ہے ۔
425.VasectomyNoun
حبل المنی تراشی ۔ قنات برندہ یا اِس کا حِصّہ کاٹ ڈالنے کا عمل ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.