English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.VenialityNoun
عفو پذیری ۔ بخشِش ۔
677.VeniallyAdverb
بخشے جانے کے طور پر ۔ قابِل در گُزر طور پر ۔
678.VeninNoun
پَس ۔ سانپ کے زہر کا کوئی ایک کیمیاوی جزو ۔
679.VenipunctureNoun
کوئی دوا داخِل کرنے کے واسطے نمونے کا خون نِکالنے کے لیے کوئی نس کھولنے کا عمل ۔
680.Venire faciasNoun
شیرف کے نام وہ حُکمنامہ جِس میں اسے یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ شہریوں کو جیوری کے فرائض اِنجام دینے کے لیے طلب کرے ۔
681.VeniremanNoun
جیوری کا کوئی ایک رُکن جِسے شیرف کے نام جاری ہونے والے حُکمنامے کے ذَریعے طلب کیا جاۓ ۔
682.Venisonn.
ہرن یاشکار کا گوشت
ہرن کا گوشت ۔
Noun
ہِرن کا گوشت ۔
683.Venisonsn.
ہرن یاشکار کا گوشت
ہرن کا گوشت ۔
Noun
ہِرن کا گوشت ۔
684.VeniteNoun
مناجات نمبر ۹۵ ۔ جو جمعہ کے روز نغمہ سلیمان کی حیثیت سے پڑھی جاتی ہے ۔
685.VenoclysisNoun
تَطعیم وَریدی ۔ احتقان وَریدی ۔ وَرید میں ادویات یا غَذا کے سیال کا دَخُول
686.VenogramNoun
غَیر شَفَاف واسطے کے ٹیکے کے بَعد وَریدی نَظَام کا رَیڈیوگراف
687.VenographyNoun
غَیر شَفَاف واسطے کے ٹیکے کے بَعد وَریدی نَظَام کا ایکسرے ٹیسٹ
688.Venomn.
1. جانور کا زہر۔ بس
2. غض۔ کینہ۔ عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ اپرکھا۔ حسد
Noun
زہر ۔ پَس ۔ زہریلے جانوروں کا وہ سیال زہر جو اِن میں سے بعض اپنے جِسم سے خارِج کرتے اور دُوسرے جانوروں کے جِسم میں دانتوں سے کاٹ کر داخل کر دیتے ہیں ۔
689.Venomedn.

690.Venomingn.

691.Venomousadj.
1. زہریلا۔ کینہ پرور
2. مضر۔ موذی
Adjective
زہریلا ۔ پَس دار ۔ زہر پیدا کرنے والے غدُود والا ۔ زہریلے دانت مارنے کے قابِل ۔ زہر بھرا ۔
692.VenomouslyAdverb
زہریلے پَن سے ۔ کبٹ سے ۔
693.VenomousnessNoun
زہریلا پَن ۔ کینہ پروری ۔
694.Venomsn.
1. جانور کا زہر۔ بس
2. غض۔ کینہ۔ عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ اپرکھا۔ حسد
Noun
زہر ۔ پَس ۔ زہریلے جانوروں کا وہ سیال زہر جو اِن میں سے بعض اپنے جِسم سے خارِج کرتے اور دُوسرے جانوروں کے جِسم میں دانتوں سے کاٹ کر داخل کر دیتے ہیں ۔
695.VenoseAdjective
شاخ در شاخ نسوں والا ۔ جِس میں کثیر تعداد رگیں ہوں ۔
696.VenosityNoun
کثرت نَس ۔ کثیر تعداد میں نسیں رکھنے کی حالت ۔
697.Venous.Adjective
وریدی ۔ نسوں سے بھرا ۔ نسوں سے مُتعلِّق ۔ ورید کا ۔ نسوں کا ۔
698.VenouslyAdverb
وریدوں کی کثرت کے ساتھ ۔ نسوں کی کثرت کے ساتھ ۔
699.VenousnessNoun
کثیر تعداد میں نسیں رکھنے کی حالت ۔
700.Ventn.
1. سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید
2. مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز
3. توپ کا پیالہ
4. کھیت۔ بکری
v. a.
1. نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا
2. کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا
Noun
نِکاس ۔ روزن ۔ موکھا ۔ مُنفذ ۔ ایک چھوٹا سا رخنہ ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.