English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
1001. | Weather map | Noun موسمیاتی نقشہ ۔ ایک نقشہ جو ایک مخصوص وقت میں کِسی بڑے علاقے کے وہ موسمی کوائف بتاتا ہے ۔ |
1002. | Weather proofness | Noun ہر قِسم کے موسم کے مُقابلے کی قابلیت اور صلاحیت ۔ |
1003. | Weather ship | Noun موسمیاتی جہاز ۔ ایک ایسا جہاز جو اپنے بحری عِلاقے کے موسمی حالات و کوائف کا مُشاہِدہ کرے اور اِنھیں ریکارڈ کرنے پر مامور ہو ۔ |
1004. | Weather station | Noun موسمی رصد گاہ ۔ وہ جگہ جہاں موسمی حالات کے تغیر و تبدل کا مُشاہِدہ کرنے کے لیے خصوصی ساز و سامان کی سہُولت مُہیا ہو ۔ |
1005. | Weather strip | Noun موسمی پٹّی ۔ چمڑے کی ایک چھوٹی سی پٹّی ، جو دروازے کے پٹ اور بازُو میں لگا دیتے ہیں ۔ |
1006. | Weather stripping | Noun موسمی پٹّی کاری ۔ دروازے میں لگانے والی پن روک پٹی ۔ |
1007. | Weather vane | Noun بادنُما ۔ ہوا کا رُخ بتانے والا ۔ مُرغ باد نُما ۔ |
1008. | Weather worn | adj. طوفان زدہ |
1009. | Weather-beaten | Adjective طوفان زدہ ۔ طوفان زدہ ۔ موسم کے زیر اثر خستہ ۔ تباہ شُدہ ۔ سرد و گرم چشیدہ ۔ |
1010. | Weather-bound | Adjective طُوفان بند ۔ خراب موسم کی وجہ سے ٹھہرایا ہوا ۔ رُکا ہوا ۔ |
1011. | Weather-wise | Adjective موسم شناس ۔ موقع شناس ۔ ہوا شناس ۔ موسمی تبدیلیوں ۔ |
1012. | Weatherability | Noun موسمی اثرات کی برداشت ۔ |
1013. | Weatherbeaten | adj. طوفان زدہ۔ گرم و سرد چشیدہ |
1014. | Weatherboard | Noun بغلی تختہ ۔ ابریز تختہ ۔ کھپریل تختہ ۔ پن روک تختہ ۔ |
1015. | Weatherboarding | Noun پن روک تختہ بندی ۔ |
1016. | Weatherbureau | n. دفتر تحقیق موسم۔ دفتر موسمیات |
1017. | Weathercock | n. مرغ باد نما Noun بادنُما ۔ مُرغ بادنُما ۔ بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا بادنُما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رُخ بدلتا ہے ۔ |
1018. | Weathercocks | n. مرغ باد نما Noun بادنُما ۔ مُرغ بادنُما ۔ بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا بادنُما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رُخ بدلتا ہے ۔ |
1019. | Weatherdriven | adj. طوفان زدہ۔ طوفان کا مارا ہوا |
1020. | Weathered | Adjective موسمی کے اثر والے مصنوعی حالات کے تحت بدلا ہوا ۔ فرسُودہ ۔ بے رنگ ۔ پختہ ۔ پکا ۔ n. 1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما 2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل v. a. 1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا 2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا 3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا Noun موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔ adj. طوفان زدہ |
1021. | Weathergage | n. 1. ہوا کی پناہ جو ایک جہاز سے دوسرے کو ہو 2. اچھا موقع یا جگہ |
1022. | Weatherglass | n. موسم نما۔ رت دکھاؤ Noun باد پیما ۔ ایک ایسا آلہ جِس سے موجُودہ موسمی حالات اور اُن میں ہونے والی تبدیلیوں کا عِلم ہو سکے ۔ |
1023. | Weatherhouse | n. موسم نما گھر |
1024. | Weathering | Noun چَٹانوں کی سطحوں پر قُدرتی عناصر کا عمل جِس کی وجہ سے اُن کی شکل ، رنگ اور ساخت میں تبدیلی آجاتی ہے ۔ n. 1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما 2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل v. a. 1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا 2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا 3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا Noun موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔ adj. طوفان زدہ |
1025. | Weatherliness | Noun ہوا تابی ۔ ہوا کا مُقابلہ کرنے کی صلاحیت ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.