English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Wafts | جھوکا۔ جھولا۔ جھکولا۔ ہلکور۔ جنبش۔ لہر۔ خوشی کی لہر v. a. 1. بہا لے جانا۔ تیرا لے جانا۔ اڑا لے جانا 2. ہاتھ سے اشارہ کرنا۔ جھنڈی ہلانا v. n. تیرنا۔ بہنا۔ اڑنا Verb ہلکے سے بہا لے جانا ۔ اُڑا لے جانا ۔ تیرنا جیسے ہوا میں ۔ |
52. | Wafture | Noun اُڑا کر لے جانے کا عمل ۔ اِشارہ ۔ اُڑا کر لے جائی گئی کوئی شے ۔ |
53. | Wag | v. a. ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا v. n. ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا n. 1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف 2. جنبش۔ حرکت Verb جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔ |
54. | Wage | v. a. 1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا 2. جوکھوں میں ڈالنا 3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا Noun اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔ |
55. | Wage earner | Noun مزدور ۔ دہاڑی دار ۔ اُجرت پر کام کرنے والا شخص ۔ |
56. | Wage scale | Noun پیمانہ مزدُوری ۔ پیمانہ تنخواہ ۔ مزدوری کی جدول ۔ |
57. | Waged | v. a. 1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا 2. جوکھوں میں ڈالنا 3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا Noun اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔ |
58. | Wageless | Adjective بے معاوضہ ۔ بے اُجرت ۔ |
59. | Wager | n. 1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت 2. شرط۔ ہوڑ 3. امر مشروطہ v. a. شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا Noun بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔ |
60. | Wagered | n. 1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت 2. شرط۔ ہوڑ 3. امر مشروطہ v. a. شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا Noun بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔ |
61. | Wagerer | Noun شرط لگانے والا ۔ |
62. | Wagering | n. 1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت 2. شرط۔ ہوڑ 3. امر مشروطہ v. a. شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا Noun بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔ |
63. | Wagers | n. 1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت 2. شرط۔ ہوڑ 3. امر مشروطہ v. a. شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا Noun بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔ |
64. | Wages | n. مزدوری۔ اجورہ۔ اجرت۔ طلب۔ تنخواہ۔ مشاہرہ۔ محنتانہ۔ بدلہ۔ جزا۔ پاداش۔ نمرہ۔ مواجب ويجز ۔ ادائيگی ۔ اجرت ۔ v. a. 1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا 2. جوکھوں میں ڈالنا 3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا Noun اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔ |
65. | Wageworker | Noun مزدُور ۔ مزدوری پر کام کرنے والا شخص ۔ |
66. | Wagged | v. a. ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا v. n. ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا n. 1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف 2. جنبش۔ حرکت Verb جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔ |
67. | Wagger | Noun ہِلانے والا شخص ۔ |
68. | Waggeries | n. مسخرہ پن۔ ٹھٹھولی۔ ظرافت۔ کھلی۔ شرارت۔ شوخی Noun ٹھٹھول ۔ ظرافت ۔ مسخرا پن ۔ طریق کار ۔ مسخرے پَن کی فِقرہ بازی ۔ |
69. | Waggery | n. مسخرہ پن۔ ٹھٹھولی۔ ظرافت۔ کھلی۔ شرارت۔ شوخی Noun ٹھٹھول ۔ ظرافت ۔ مسخرا پن ۔ طریق کار ۔ مسخرے پَن کی فِقرہ بازی ۔ |
70. | Wagging | v. a. ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا v. n. ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا n. 1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف 2. جنبش۔ حرکت Verb جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔ |
71. | Waggish | Adjective مسخرے پَن کا ۔ ہنسی کا ۔ دِل لگی باز ۔ |
72. | Waggishly | adv. ظرافت سے۔ مسخرے پن سے۔ ٹھٹھولی سے Adverb تمسخر سے ۔ |
73. | Waggishness | n. ٹھٹھے بازی۔ مسخرہ پن۔ کھلی بازی۔ شوخی۔ شرارت Noun مسخرہ پَن ۔ دِل لگی بازی ۔ |
74. | Waggishnesses | n. ٹھٹھے بازی۔ مسخرہ پن۔ کھلی بازی۔ شوخی۔ شرارت Noun مسخرہ پَن ۔ دِل لگی بازی ۔ v. n. Verb ڈگمگانہ ۔ جُھولنا ۔ مٹکتے اور اُٹھلاتے ہوۓ چلنا ۔ |
75. | Waggle | v. n. Verb ڈگمگانہ ۔ جُھولنا ۔ مٹکتے اور اُٹھلاتے ہوۓ چلنا ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.