English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
801. | Wattage | Noun واٹ قُوَّت ۔ واتاژ ۔ واتائیت ۔ بِجلی کی مَقدار جو واٹ میں ناپی جاتی ہے ۔ |
802. | Watteau | Adjective فرانسیسی مصور جین واٹو ۔ |
803. | Watteau back | Noun چُنٹ والا گون ۔ عورت کے لمبے ، ڈھیلے ، پوری کمر تک کے گون کی چُنٹیں جو گلے سے نیچے تک ہوتی ہیں ۔ |
804. | Wattle | n. 1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا 2. مرغ کا کنٹھ v. a. ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا Noun جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔ |
805. | Wattlebird | Noun آسٹریلیا کے مُختَلِف الاقسام بڑے شہد خور پرندوں میں سے کوئی ایک جِن کے کانوں کے نیچے لوتھڑے لٹکے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
806. | Wattled | n. 1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا 2. مرغ کا کنٹھ v. a. ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا Noun جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔ |
807. | Wattles | n. 1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا 2. مرغ کا کنٹھ v. a. ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا Noun جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔ |
808. | Wattling | n. 1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا 2. مرغ کا کنٹھ v. a. ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا Noun جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔ |
809. | Wattmeter | Noun واٹ پیما ۔ بِجلی کی قُوَّت کو واٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔ |
810. | Wave | n. 1. لہر۔ موج۔ بلور۔ ترنگ 2. آواز کی گمک 3. پانی۔ جل۔ آب 4. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ شکن 5. لہریا 6. ہاتھ کا جھولا۔ جھکولا v. n. 1. لہرانا۔ جھکولے لینا۔ موج مارنا۔ موجزن ہونا۔ ہلوریں مارنا 2. پھرانا۔ ہلنا v. a. 1. لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا 2. ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا 3. ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا ويو ۔ لہَر ۔ مَوج ۔ |
811. | Wave band | Noun بند موج ۔ مُقررہ تعدد اِرتعاش کے اِرد گرِد ارتعاش کا مجمُوعہ ۔ |
812. | Wave front | Noun محاذ موج ۔ موجی اضطراب میں کوئی سطح جِس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاشات ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں ۔ |
813. | Wave guide | Noun رھبر موج ۔ دھات کی بنی ہوئی نالیاں جو اعلیٰ تعدد پر برقناطیسی امواج کی ترسیل کے لیے اِستعمال ہوتی ہیں ۔ |
814. | Wave length | Noun طول موج ۔ دو مُتصل آبی امواج کے فراز کا درمیانی فاصلہ ۔ موجی اضطراب کی ایک ہی ہیئت میں مُتحَرک ذرات میں کم از کم فاصلہ ۔ |
815. | Wave mechanics | Noun موجی میکانیات ۔ قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو اِبتدائی ذرات کو اِن کی موج نُما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے ۔ |
816. | Wave theory | Noun نظریہ تموج نُور ۔ یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے ۔ |
817. | Wave train | Noun سِلسِلہ امواج ۔ برابر کے مابینی فاصلے کی یکے بعد دیگرے امواج کا سِلسِلہ ۔ |
818. | Waved | Adjective لہریا صورت کا ۔ لہریا ۔ لکیروں والا ۔ n. 1. لہر۔ موج۔ بلور۔ ترنگ 2. آواز کی گمک 3. پانی۔ جل۔ آب 4. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ شکن 5. لہریا 6. ہاتھ کا جھولا۔ جھکولا v. n. 1. لہرانا۔ جھکولے لینا۔ موج مارنا۔ موجزن ہونا۔ ہلوریں مارنا 2. پھرانا۔ ہلنا v. a. 1. لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا 2. ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا 3. ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا ويو ۔ لہَر ۔ مَوج ۔ |
819. | Wavelength | n. طول موج۔ حرارت، روشنی،لاسلکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی |
820. | Wavelengths | n. طول موج۔ حرارت، روشنی،لاسلکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی |
821. | Waveless | Adjective بے لہر ۔ بے موج ۔ ساکِن ۔ |
822. | Wavelet | Noun ایک چھوٹی موج ۔ پانی پر ہلکی سی لہر ۔ |
823. | Wavelike | Adjective لہروں کا سا ۔ لہر والا ۔ لہر نُما ۔ لہریا ۔ |
824. | Waver | v. n. 1. لہرانا۔ ڈولنا۔ لہلہانا 2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا 3. ججکنا۔ پس و پیش کرنا۔ متردد ہونا۔ متزلزل ہونا Verb اِدھر اُدھر ہلنا ۔ پھڑپھڑانا ۔ گِرنے کے قریب ہونا ۔ گِرنے لگنا ۔ متزلزل ہونا ۔ |
825. | Wavered | v. n. 1. لہرانا۔ ڈولنا۔ لہلہانا 2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا 3. ججکنا۔ پس و پیش کرنا۔ متردد ہونا۔ متزلزل ہونا Verb اِدھر اُدھر ہلنا ۔ پھڑپھڑانا ۔ گِرنے کے قریب ہونا ۔ گِرنے لگنا ۔ متزلزل ہونا ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.