English to Urdu Translation
wag found in 43 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Waging | v. a. 1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا 2. جوکھوں میں ڈالنا 3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا Noun اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔ |
27. | Wagish | adj. ظریف۔ مسخرہ۔ ہنسوڑ۔ کھلی باز۔ ٹھٹھولیا۔ دھورت۔ شریر |
28. | Wagnerian | Adjective مشہُور جرمن موسیقار رچرڈ ویگز ۔ |
29. | Wagnerist | Noun ویگز پسند ۔ ویگز کا دِلدادہ شخص ۔ ویگنو کے نظریات کا حامی ۔ |
30. | Wagon | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
31. | Wagon & wagoner, 2 | n. Noun چو پہیہ گاڑی ، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
32. | Wagon train | Noun گاڑیوں کی قِطار ۔ ویگنوں کی کثیر تعداد ۔ |
33. | Wagon-lit | Noun آرام گاڑی ۔ ریل گاڑی کا ڈبّہ جِس میں شب خوابی کے لیے اِنتظام ہوتا ہے ۔ |
34. | Wagoned | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
35. | Wagoner | n. 1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان 2. سپت رشی۔ دب اکبر Noun ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔ |
36. | Wagoners | n. 1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان 2. سپت رشی۔ دب اکبر Noun ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔ |
37. | Wagonette | n. ایک قسم کی بگی۔ بگنٹ Noun بگنٹ ۔ ٹب دار بگھّی ۔ بالعموم جو پہیہ کھلی گاڑی جِس میں اگلی آڑی نشست کے پیچھے پہلو میں آمنے سامنے کی نَشِستیں بنی ہوتی ہیں ۔ |
38. | Wagonful | adj. چھکڑا بھر |
39. | Wagoning | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
40. | Wagons | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
41. | Wags | v. a. ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا v. n. ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا n. 1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف 2. جنبش۔ حرکت Verb جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔ |
42. | Wagtail | n. موسیچہ۔ ساوہ۔ ممولا۔ کھنجن۔ جھانپو۔ دھوبن Noun ساوہ ۔ ممولا ۔ جھانبو ۔ کھنجن ۔ |
43. | Wagtails | n. موسیچہ۔ ساوہ۔ ممولا۔ کھنجن۔ جھانپو۔ دھوبن Noun ساوہ ۔ ممولا ۔ جھانبو ۔ کھنجن ۔ |
wag found in 43 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.