English to Urdu Translation

z found in 264 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
26.ZealousnessNoun
سَر گَرمی ۔ مُستَعدی ۔ شِدَّت ۔
n.
سرگرمی۔ حرارت۔ حمیت۔ شوق۔ ولولہ۔ جوش۔ آگ۔ دھن
Noun
سَرگَرمی ۔ شَديد اِشتياق ۔ کِسی مَقصَد کے حَصُول کے لِيے جَذباتی شِدَّت ۔
27.Zebran.
گورخر۔ استر۔ روج۔ نیل گائے۔ زیبرا
Noun
زيبرا ۔ گورخَر ۔ قَرس کا دُودھ پِلانے والا افريقی چوپايَہ ۔
28.Zebrafish, zebradanioNoun
زيبرا مَچھلی ۔ بَرَصغير پاک و ہِند کی انڈے دينے والی ايک چھوٹی اُستوانی مَچھلی ۔ گورخَر ماہی ۔
29.Zebrasn.
گورخر۔ استر۔ روج۔ نیل گائے۔ زیبرا
Noun
زيبرا ۔ گورخَر ۔ قَرس کا دُودھ پِلانے والا افريقی چوپايَہ ۔
30.ZebrawoodNoun
زيبرا لَکڑی ۔ بھُورے رَنگ کی دھاری دار لَکڑی ۔ زيبرا چوب ۔
31.Zebrine, zebroidAdjective
زيبرائی ۔ گور خَرسا ۔
32.Zebun.
نادیا۔ سانڈ
Noun
سانڈ ۔ نانديا ۔ کوہان دار بيل ۔
33.Zebusn.
نادیا۔ سانڈ
Noun
سانڈ ۔ نانديا ۔ کوہان دار بيل ۔
34.ZedNoun
(بَرطانوی) حَرف زيڈ کا نام ۔ (امريکی) زی ۔
35.ZedoarNoun
جَدوار ۔
36.Zedoaryn.
جدوار۔ نریسی
37.Zein(حَياتی کيمِيا) زائن ۔ مَکَئی سے حاصِل ہونے والے لَحمِيات ۔
38.Zeit-geistNoun
(جَرمَن) رُوح عصَر ۔ فِکر و اِحساس کا وہ عمُومی رُجحان جو کِسی خاص زَمانی عہَد سے مَخصُوص ہو ۔
39.ZenNoun
(بُدھ مَت) زين ۔ چين اور جاپان ميں موجُود مَہايان ۔ بُدھ مَت کی ايک شَکَل ۔
40.ZenanaNoun
(فارسی ، اُردُو) زَنانَہ ۔ بَرَصغير ميں گھَر کا وہ حِصَّہ جو عورَتوں کے لِيے مَخصُوص ہوتا ہے ۔ حَرَم ۔ محَل ۔
41.Zenithn.
1. سمت الراس۔ سر سدھ
2. عروج۔ اوج۔ اوج کمال
Noun
(فَلکِيات) سَمتُ الراس ۔ اوچ ۔ سَر کی سيدھ ۔ کِسی مُقام پَر فِضا ميں عمُود مُقام ۔
42.ZenithalAdjective
(فَلکِيات) سَمتُ الراسی ۔ سَمتُ الراس کے قَريب يا اُس سے مُتعلِق ۔
43.Zenithsn.
1. سمت الراس۔ سر سدھ
2. عروج۔ اوج۔ اوج کمال
Noun
(فَلکِيات) سَمتُ الراس ۔ اوچ ۔ سَر کی سيدھ ۔ کِسی مُقام پَر فِضا ميں عمُود مُقام ۔
44.ZeoliteNoun, Adjective
(کيمِيا) زَيو لائٹ ۔ اُبال پَتھَر ۔ آبيدَہ ۔
45.ZeoliticAdjective
اُبال پَتھَر کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
46.ZephiranNoun
زيفران ۔ امونِيَم کلورائيڈ ۔ (نوشادَر) کے اجزائے ماحصَل سے بَنايا گَيا مَحلُول ۔
47.Zephyrn.
پچھوا ہوا۔ باد صبا۔ نسیم
Noun
پَچھوا ۔ بادِ مَغرَب ۔ لَطيف ہَوا ۔ بادِ نَسيم ۔ بادِ صَبا ۔ بُنائی کے لِيے سُبک اور نَفيس دھاگا ۔
48.Zephyrsn.
پچھوا ہوا۔ باد صبا۔ نسیم
Noun
پَچھوا ۔ بادِ مَغرَب ۔ لَطيف ہَوا ۔ بادِ نَسيم ۔ بادِ صَبا ۔ بُنائی کے لِيے سُبک اور نَفيس دھاگا ۔
49.ZeppelinNoun
(اکثَر بَڑے زيڈ سے) ۔ زيپلِن ۔ مَنطار ۔ سَفَری غُبارَہ ۔ ايک ٹھوس قابِلِ پَرواز غُبارَہ ۔
50.Zeron.
صفر۔ سنا۔ بندی۔ خالی۔ ندارد
Noun
صِفَر ۔ (رِياضی) عِلامَتِ صِفَر ۔ بِندی ۔ وہ عدَد جو عدَم مِقدار کو ظاہِر کَرے ۔
z found in 264 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.