Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "آمیز" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
(2) جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
(3) اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
(4) اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
(5) ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

The word(s) "آمیز" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.