Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تنبہ" appears 8 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) اور ہم نے ان پر مینھہ برسایا سو (جو) مینھہ ان لوگوں پر برسا جن کو متنبہ کردیا گیا تھا، برا تھا
(2) تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
(3) اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے
(4) سو دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہوا
(5) اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
(6) سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا

The word(s) "تنبہ" appears 8 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.