Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "روپیہ" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) اور اس طرح ہم نے ان کو اٹھایا تاکہ آپس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ تم (یہاں) کتنی مدت رہے؟ انہوں نے کہا کہ ایک دن یا اس سے بھی کم۔ انہوں نے کہا کہ جتنی مدت تم رہے ہو تمہارا پروردگار ہی اس کو خوب جانتا ہے۔ تو اپنے میں سے کسی کو یہ روپیہ دے کر شہر کو بھیجو وہ دیکھے کہ نفیس کھانا کون سا ہے تو اس میں سے کھانا لے آئے اور آہستہ آہستہ آئے جائے اور تمہارا حال کسی کو نہ بتائے

The word(s) "روپیہ" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.