Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لی" appears 1666 time(s) in 1290 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1281) کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
(1282) اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
(1283) تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
(1284) اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
(1285) دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
(1286) پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
(1287) اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
(1288) تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
(1289) اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
(1290) اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129

The word(s) "لی" appears 1666 time(s) in 1290 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.