Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کھو" appears 428 time(s) in 360 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(351) (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
(352) بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
(353) اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
(354) دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
(355) دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
(356) دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
(357) پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
(358) دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
(359) تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
(360) پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36

The word(s) "کھو" appears 428 time(s) in 360 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.