English to Urdu Translation

iron found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Ironv. a.
1. استری کرنا۔ لوہا پھیرنا۔ صاف کرنا
2. ہتکڑی یا پیکڑا ڈالنا۔ پا بجولاں کرنا
n.
1. لوہا۔ آہن۔ حدید
2. استری۔ لوہا
3. زنجیر۔ بیڑی۔ پیکڑی۔ ہتکڑی
adj.
1. لوہے کا۔ آہنی
2. لوہے کے رنگ کا۔ گھور
3 سخت۔ کڑا
4. مضبوط۔ تکڑا
5. جو نہ مڑ سکے۔ کڑا۔ سخت
6. کودن۔ جاہل
آئرَن ۔ لوہا ۔ ايک سَخت دھات ۔
Noun
لوہا ۔ آہن ۔ ایک دھاتی عنصر ۔
2.Iron gluconateNoun
لوہے کا ایک نامیاتی نَمَک
3.Iron ageNoun
لوہے کا زمانہ ۔ عہد آہن ۔ ثقافتی عہد جو کانسی کے زمانے کے بعد آتا ہے ۔
4.Iron bark, ironbark treeNoun
سخت چھال ۔ آسٹریلیا کے سُفیدے کی ایک قِسم جِس کی چھال اور لکڑی سخت ہوتی ہے ۔
5.Iron boundAdjective
آہَن بستہ ۔ جو چَٹانوں سے محصُور ہو ، جیسے ساحِل ۔
6.Iron ciadAdjective
آہَن پوش ۔ لوہے سے مُنڈھا ہُوا ۔ زِرہ پوش ۔ سخت ۔
7.Iron curtainNoun
آہنی پردہ ۔ فوجی ، نظریاتی اور سیاسی عقائد میں اِختلاف رکھنے والے مُمالِک کے درمیان اِطلاعات و روابط میں حائل ۔
8.Iron greyNoun
سیاہی مائل خاکستری رنگ جو نئے توڑے ہوۓ لوہے کا ہوتا ہے ۔
9.Iron horseNoun
اِنجَن ۔ اِنجَن جو گاڑیاں کھینچتا ہے ۔
10.Iron lungNoun
آہنی پھیپھڑا ۔ ایک بند خانہ جو مریض کی چھاتی کے اُوپر لگا دیا جاتا ہے ۔
11.Iron masterNoun
آہَن ساز ۔ لوہے کے کارخانے کا مالِک ۔
12.Iron mongerNoun
لوہار ۔ حدّاد ۔ آہن فروش ۔ آہنی آلات بیچنے والا ۔
13.Iron mongeryNoun
آہن فروشی ۔ لوہے کا سامان ۔ دُکان ۔ کاروبار ۔ آہنی سامان کی دُکان ۔
14.Iron outہموار کرنا ۔ درُست کرنا ۔ نااِتفاقی دُور کرنا ۔ صاف کرنا ۔
15.Iron pyritesNoun
آہنی چقماق ۔
16.Iron smithNoun
حدّاد ۔ لوہار ۔ آہنگر ۔
17.Iron stoneNoun
لوہ پتھر ۔ کچّا لوہا ۔ سنگ آہن ۔ کوئی معدنی چیز کا حامِل ہو ۔
18.Iron stone chinaسخت اور غیر شفاف ظرُوف ۔
19.Iron wareNoun
آہنی ظرُوف ۔ لوہے کا سامان ۔ برتن ، اوزار اور ہلکے وزن کی دُوسری اشیا جو لوہے سے بنی ہوں ۔
20.Iron wood hophorn beamNoun
چوب آہن ۔ لوہا لکڑی ۔ چوب سخت ۔
21.Iron workNoun
آہن کاری ۔ لوہے کی چیز ۔ لوہے کا کام ۔ لوہے کی بنی ہوئی کوئی چیز ۔
22.Iron workerNoun
لوہے کی چیزیں بنانے والا ۔ آہنگر ۔
23.Iron- handedAdjective
سخت نِگراں ۔ مُستید ۔ سخت ۔ سخت گیر ۔
24.Iron- heartedAdjective
سخت دِل ۔ بے حِس ۔ بیدرد ۔ بے مہر ۔
25.Ironcladadj.
لوہے سے منڈھا ہوا۔ آہن پوش
n.
لوہےسےمنڈھا ہوا جہاز
iron found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.