English to Urdu Translation

all found in 242 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Alladj.
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
adv.
1. سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست
2. نپٹ ۔ محض
3. نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط
4. ہی ۔ بھی
n.
1. سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
2. سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
آل ۔ تمام ۔ سب ۔
Adjective, Adverb, Pronoun
ہر ایک ۔ پورا ۔ کل ۔ تمام ۔
Adjective
ہَر ايک ۔ ساری تعداد يا مِقدار ۔ سَب کُچھ ۔ سارا ۔ سَرا سَر ۔ تَمام ۔
2.All fools dayNoun
يَومِ حُمقا ۔ يَکَم اپرِيل کا دِن ۔ اپرِل فُول کا دِن ۔
3.All aboardسَب عَرشے پَر ۔ سَب بَیٹھ جائیں ۔ سَوار ہو جائیں ( جَہاز کی روانگی کے وقت اعلان ) ۔
مُسافِروں کے لِيے ايک آگاہی اِشارَہ کہ گاڑی چَلنے والی ہے ۔ سَب سَوار ۔
4.All abroadکَہیں کا کَہیں ۔ غَلَط ۔ خیالات میں اِنتشار ۔
5.All at once ایک ساتھ ۔ اچانک ۔ بیک وقت ۔
6.All butتَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ پُوری طَرَح نَہيں ۔ کُچھ بَقايا ۔
7.All clearNoun
سَب خَير ۔ سَب ٹھيک ہے ۔ خَطرَہ ٹَل جانے کا سِگنَل يا اِشارَہ ۔
8.All foursجب ۔ کلیتہ مطابق ۔ کوئی فیصلہ کسی دوسرے فیصلہ کے بلکل مطابق ہو ۔
تاش کا ايک کھيل جو چار بازِيوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
9.All hallInterjection
سَلامَت باش ۔ جيتے رَہو ۔ مُبارِک ۔ سَلامَت ۔
10.All of a suddenدفعۃً ۔ یک لخت ۔ ناگہانی
11.All oneبِلکُل وَہی ۔ يَکساں بَلِحاظِ اثَر ۔ سيم سيم ۔
12.All out مکمل طور سے ۔پوری طاقت سے ۔ بھرپور کوشش سے ۔
13.All overNoun, Adjective
کوئی آراستَہ کَپڑا جِس کی پُوری زَمين پھُولوں اور نَمُونوں سے پُر ہو ۔ ہَمَہ نِگاريں ۔
14.All rightAdjective
درُست ۔ تَسَلی بَخش ۔ قابِلِ قُبُول ۔ گَوارا ۔ مَحفُوظ ۔ ٹھيک ۔ مُناسِب ۔
15.All round, all aroundمُکَمَل ۔ بہَت سے شُعبوں سے آگاہی رَکھنے والا ۔ ہَر ميدان ميں کامياب ۔
16.All saints'dayNoun
عِيسائی بَزُرگوں کے اعزاز ميں ہَر سال يَکَم نَوَمبَر کو مَنايا جانے والا تَہوار ۔
17.All souls'dayNoun
دو نَوَمبَر کو تَمام رُومَن کيتھولَک گِرجوں ميں مَنايا جاتا ہے ۔ يَومِ دُعا ۔
18.All spiceNoun
قَدرے چَرپَرا ۔ ذائقے دار مَسالَہ ۔ چَٹ پَٹا ۔ جَميکائی گَرَم مَسالَہ ۔
19.All the sameباوَجُود اِس کے ۔ بے مَعنی ۔ بے مَقصَد ۔
20.All thumbsپھوبڑ ۔ بد سلیقہ ۔ بھدے ہاتھوں سے بھدا عمل ۔
21.All toldAdverb
سَب کُچھ گِننے کے بَعد ۔ کُل ۔ آخِر ميں ۔ حِساب کِتاب کَر نےکے بَعد ۔
22.All up withخاتمے کے قریب ۔ شِکست کھانے کے قریب ۔
23.All-americanAdjective
بِلکُل امريکی ۔ خالِص امريکِيوں کا بَنا ہُوا ۔
24.All-around, all-roundAdjective
ہَر فَن مولا ۔ ہَمَہ گير ۔ بہَت سے ہُنَر جاننے والا ۔
25.All-hallowsNoun
سَب وَليوں کا دِن ۔ يَومُ الارواح ۔
all found in 242 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.