English to Urdu Translation

auto found in 121 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.AutoNoun
جُزو تَرکيبی کے طَور پَر ۔ خُود ۔ آپ ۔ (آٹو موبائيل کا مُخَفَف)
2.Auto genesis , auto genyNoun
خُود زائيدگی ۔ خُود توليدی ۔ خُود زادگی ۔
3.Auto maticAdjective
خُود کار ۔ غير اِرادی ۔اچانَک ۔ از خُود ۔
4.Auto maticallyAdverb
خُودکارانَہ طَريقَہ سے ۔ خُود بَخُود ۔
5.Auto maticityNoun
خُود کارِيَت ۔ خُود کار ہونے کی حالَت ۔
6.Auto toxemiaNoun
خُود مَسمُومی ۔ خُود خُماری ۔
7.Auto toxinNoun
(امراضِيات) خُود سَميہ ۔ جِسَم ميں از خُود پيدا ہو جانے والا کوئی زہريلا مَواد ۔
8.Auto transplantNoun
(جَراحی) خُود پيوَندی ۔
9.Auto trophNoun
(حَياتِيات) خُود تَغذيہ ۔ خُود پَروَر نامِيَہ ۔
10.Auto trophicAdjective
(حياتيات) خُود تَغذيانی ۔ خُود پَروَر ۔
11.Auto-da-feNoun
رَسم تَعذيب ۔ رَسم تَعزير ۔
12.Auto-infectionNoun
(امراضِيات) خُود تَعديہ ۔ ذاتی چھُوت ۔
13.Auto-inoculationNoun
(امراضيات) خود جُدرين ۔
14.Auto-intoxicationذاتی تسمم ۔ جِسم کے اندر پیدا ہونے والے مادّوں سے جِسم میں زہریلے اثرات کا پھیل جانا ۔
15.Auto-suggenstionNoun, Adjective
ذاتی ایعاز اپنے ذہن میں خود کوئی بات بِٹھا لینا مثلاً اپنے آپ کو بیمار کہتے کہتے واقعی بیمار پڑ جانا ۔
16.AutoantigenGreek
آٹو اینٹی باڈی کی پَیداوار شُرُوع کَرنے کے قابَل جِسَم میں کوئی چیز
17.AutobahnNoun
جَرمَن شاہراہ اعظَم ۔
18.Autobiographern.
مصنف تذکرہٴ خود ۔ آپ برتانت لکھیا ۔ تزک نویس
Noun
آپ بِيتی نَويس ۔ اپنی سَوانح حَيات خُود لِکھنے والا ۔
19.Autobiographersn.
مصنف تذکرہٴ خود ۔ آپ برتانت لکھیا ۔ تزک نویس
Noun
آپ بِيتی نَويس ۔ اپنی سَوانح حَيات خُود لِکھنے والا ۔
20.AutobiographicalAdjective
آپ بيتی پَر مُشتَمِل ۔ خُود نوِشتی ۔
21.AutobiographicallyAdverb
آپ بيتی کے انداز ميں ۔
22.Autobiographiesn.
تزک ۔ اپنا تذکرہ جو حین حیات میں آپ لکھے ۔ ترجمہٴ حال ۔ آپ بیتی ۔ خود گذشت ۔ خود نوشت
23.Autobiographyn.
تزک ۔ اپنا تذکرہ جو حین حیات میں آپ لکھے ۔ ترجمہٴ حال ۔ آپ بیتی ۔ خود گذشت ۔ خود نوشت
24.AutochthonNoun
اصلی باشِندَہ ۔ ديسی ۔ مُقامی ۔
25.AutoclaveNoun
آٹو کلیو ۔ خُودداب جوش دان ۔ بھاپ کے ذَریعے پاک کَرنے کا سامان
Noun
سَر بَند جوشارَہ ۔ خُود داب جوش دان ۔ پَريشَر کُکَر ۔
Noun
مُطہرہ ۔ فولاد کا ایسا برتن جو اندر سے گرم ہوتا ہے ۔
auto found in 121 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.